Sports11 Sep 2026 | 12:26 PMچنئی، 11 ستمبر (یواین آئی) ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج نے کہا ہے کہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل تقریباً دو ماہ کے غیر معمولی وقفے نے ان کے رن اپ کا تسلسل متاثر کردیا تھا، جس کے باعث گالے اور کولمبو میں ان کی گیند بازی کی رفتار میں نمایاں کمی آئی۔.
see more.. 11 Sep 2026 | 12:17 PMبرج ٹاؤن، 11 ستمبر (یواین آئی) کرس گرین کی شاندار گیند بازی کی بدولت بارباڈوس ٹرائیڈنٹس نے کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) 2026 کے میچ میں سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کو چار وکٹ سے شکست دے دی۔ گرین نے چار اوور میں 20 رن دے کر چار وکٹیں حاصل کیں اور آل راؤنڈ کارکردگی پر پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔ انہوں نے دو کیچ بھی پکڑے۔.
see more.. 10 Sep 2026 | 10:51 PMبرمنگھم، 10 ستمبر (یو این آئی) ہیری بروک (75)، ڈین لارنس (65)، جیمی اسمتھ (69) اور اولی رابنسن (50) کی شاندار نصف سنچری اننگز کی بدولت انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے دوسرے دن جمعرات کو 453 رن بنا کر پہلی اننگز میں 320 رن کی بڑی برتری حاصل کرلی۔ جوفرا آرچر نے ناٹ آؤٹ 32 رن کا تعاون دیا۔ پاکستان نے پہلی اننگز میں 133 رن بنائے تھے۔.
see more.. 10 Sep 2026 | 10:41 PMدبئی، 10 ستمبر (یو این آئی) اوپنر شیفالی ورما (64) کی شاندار نصف سنچری کی بدولت ہندوستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں جمعرات کو 20 اوور میں 6 وکٹ پر 149 رن کا چیلنجنگ اسکور بنایا۔.
see more.. 10 Sep 2026 | 9:04 PMبرمنگھم، 10 ستمبر (یو این آئی) ہیری بروک (75)، ڈین لارنس (65)، جیمی اسمتھ (69) اور اولی رابنسن (50) کی شاندار نصف سنچری اننگز کی بدولت انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے دوسرے دن جمعرات کو 453 رن بنا کر پہلی اننگز میں 320 رن کی بڑی برتری حاصل کر لی۔ جوفرا آرچر نے ناٹ آؤٹ 32 رن کا تعاون دیا۔ پاکستان نے پہلی اننگز میں 133 رن بنائے تھے۔.
see more.. 10 Sep 2026 | 8:45 PMبنگلورو، 10 ستمبر (یو این آئی) دفاعی چیمپئن الپائن اے پی ایل پائپرز نے دن کے اپنے ابتدائی مقابلے میں شکست کے بعد شاندار واپسی کرتے ہوئے پی بی جی الاسکن نائٹس کو 11-6 سے شکست دی اور جمعرات کو بنگلورو میں جاری ٹیک مہندرا اور فائیڈ کی مشترکہ پہل گلوبل شطرنج لیگ میں سرفہرست مقام حاصل کر لیا۔ .
see more.. 10 Sep 2026 | 8:40 PMنئی دہلی، 10 ستمبر (یو این آئی) دہلی اور ضلع کرکٹ ایسوسی ایشن (ڈی ڈی سی اے) نے جمعرات کو کہا کہ ہندوستان اور افغانستان کے درمیان 3 میچوں کی ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ مقررہ پروگرام کے مطابق ہی ہوگا۔.
see more.. 10 Sep 2026 | 7:59 PMلاہور، 10 ستمبر (یو این آئی) لارڈز ٹیسٹ کے بعد پاکستانی ٹیم سے ریلیز کیے گئے کرکٹرز محمد رضوان اور امام الحق لاہور میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے روبرو پیش ہوئے، جہاں دونوں سے تقریباً دو گھنٹے پوچھ گچھ کی گئی۔.
see more.. 10 Sep 2026 | 7:54 PMنئی دہلی، 10 ستمبر (یو این آئی) آئچی-ناگویا میں ہونے والے 20ویں ایشیائی کھیلوں کے لیے ہندوستان کی مردوں کی اسکواش ٹیم کو ٹاپ سیڈ قرار دیا گیا ہے، جبکہ سنگلز، مکسڈ ڈبلز اور ٹیم مقابلوں کے ڈرا کے اعلان کے بعد خواتین کی ٹیم کو تیسری سیڈنگ ملی ہے۔.
see more.. 10 Sep 2026 | 7:52 PMفیصل آباد، 10 ستمبر (یواین آئی): پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سابق سیکریٹری خالد محمود انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال پر ہاکی حلقوں میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا ہے۔
رائٹ آؤٹ پوزیشن پر کھیلنے والے خالد محمود 1968 کے میکسیکو اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے والی پاکستانی ٹیم کا حصہ تھے۔ وہ 1971 میں ورلڈ کپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم کے کپتان بھی رہے۔
خالد محمود نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔
یو این آئی۔ م س.
see more.. 10 Sep 2026 | 7:49 PMرانچی، 10 ستمبر (یو این آئی) جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی کے مورہابادی واقع ایسٹروٹرف ہاکی اسٹیڈیم میں جمعرات سے سی آئی ایس سی ای جھارکھنڈ-بہار قومی ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز ہوا۔.
see more.. 10 Sep 2026 | 7:40 PMنئی دہلی، 10 ستمبر (یو این آئی) پاکستان کے نوجوان تیز گیندباز رضا اللہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں شاندار انداز میں قدم رکھا ہے۔ اسکواڈ میں شامل کیے جانے کے چند ہی دنوں میں پاسپورٹ نہ ہونے سے لے کر انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو اور جو روٹ کی وکٹ حاصل کرنے تک ان کا سفر کسی داستان سے کم نہیں۔.
see more.. 10 Sep 2026 | 7:37 PMنئی دہلی، 10 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان کی مونا اگروال نے جمعرات کو چانگ وون میں جاری ورلڈ شوٹنگ پیرا اسپورٹ چیمپئن شپ میں خواتین کے 10 میٹر ایئر رائفل ایس ایچ ون مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیت کر لاس اینجلس 2028 پیرالمپکس کا کوٹہ حاصل کرلیا۔.
see more.. 10 Sep 2026 | 7:26 PMلاہور، 10 ستمبر (یواین آئی): نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے پاکستان کے کرکٹرز امام الحق اور محمد رضوان کو نوٹس جاری کرکے جمعہ کو لاہور میں طلب کرلیا ہے۔.
see more.. 10 Sep 2026 | 7:17 PMنئی دہلی، 10 ستمبر (یو این آئی) دارالحکومت میں برکس سربراہی اجلاس کے باعث دہلی پولیس کی جانب سے ہندوستان-افغانستان ٹی20 میچ کا شیڈول تبدیل کرنے کی درخواست کے باوجود میچ اتوار کو ہونے کا امکان ہے۔ دہلی ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن (ڈی ڈی سی اے) نے جمعرات کی دیر شام کہا کہ ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں 13 ستمبر کو ہونے والا میچ مقررہ وقت کے مطابق ہی کھیلا جائے گا، تاہم حتمی فیصلہ ابھی باقی ہے۔.
see more..