Sports13 Feb 2026 | 11:34 PMدبئی 13 فروری(یواین آئی )دبئی ڈیوٹی فری ٹینس چیمپیئن شپ کے منتظمین اور شائقین کے لیے ایک افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔ دنیا کی نمبر ون کھلاڑی آریانا سابالینکا اور نمبر ٹو ایگا سوئیٹیک نے رواں سال ہونے والے 'WTA 1000' ایونٹ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔.
see more.. 13 Feb 2026 | 11:18 PMکولمبو، 13 فروری(یواین آئی )کرکٹ کی دنیا کے سب سے بڑے مقابلے یعنی ہند۔پاک ٹکراؤ کا انتظار کرنے والے شائقین کے لیے ایک پریشان کن خبر سامنے آئی ہے۔ 15 فروری کو کولمبو میں شیڈول اس ہائی وولٹیج میچ میں بارش کی بھرپور مداخلت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔.
see more.. 13 Feb 2026 | 11:01 PMچینئی،13 فروری (یو این آئی )امریکہ نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کرتے ہوئے دنیائے کرکٹ کو حیران کر دیا ہے۔ گروپ اے کے ایک اہم مقابلے میں امریکہ نے نیدرلینڈز (ہالینڈ) کو 93 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ یہ کرکٹ کی تاریخ میں پہلا موقع ہے جب امریکہ نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ہالینڈ کو زیر کیا ہے.
see more.. 13 Feb 2026 | 10:33 PMچنئی، 13 فروری (یو این آئی): سائی تیجا ایم (79) اور شبھم رانجنے (ناباد 48) کی زبردست بلے بازی کے بعد ہرمیت سنگھ (چار وکٹیں) اور شیڈلی وان شالکویک (تین وکٹیں) کی بہترین گیند بازی کی بدولت امریکہ نے جمعہ کے روز ٹی 20 ورلڈ کپ کے 21 ویں مقابلے میں نیدرلینڈز کو 93 رنز کے بھاری فرق سے شکست دے دی۔.
see more.. 13 Feb 2026 | 9:18 PMچنئی،13 فروری( یو این آئی )چنئی کے تاریخی چیپک اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹی 20 ورلڈ کپ کے 21 ویں میچ میں نیدر لینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، لیکن امریکی بلے بازوں نے اس فیصلے کو غلط ثابت کر دیا۔ امریکہ نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز کا مجموعی اسکور کھڑا کیا۔سائی تیجا مکاملا نے جارحانہ بلے بازی کرتے ہوئے 79 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔مڈل آرڈر میں شبھم نے بہترین کھیل پیش کیا اور 48 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ ہالینڈ کی جانب سے باس ڈی لیڈے سب سے کامیاب باؤلر رہے، جنہوں نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔یواین آئی ۔م ا ع.
see more.. 13 Feb 2026 | 8:20 PMبرلن، 13 فروری ( یو این آئی)میلان کورٹینا 2026 ونٹر اولمپک گیمز میں جرمن ریلے ٹیم کی گولڈ میڈل جیت کے ساتھ ہی جہاں جرمنی نے اس کھیل میں اپنی بالادستی برقرار رکھی، وہیں ٹوبیاس آرلٹ اور ٹوبیاس وینڈل نے جرمنی کی کھیلوں کی تاریخ بدل ڈالی ہے۔مردوں کے ڈبلز لیوج کے اس تجربہ کار جوڑے نے اپنا ساتواں اولمپک گولڈ میڈل جیت کر جرمنی کے سب سے کامیاب ونٹر اسپورٹس ایتھلیٹ ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔38 سالہ آرلٹ اور وینڈل کی اس جوڑی نے جرمنی کی ہی لیوج لیجنڈ نتالی گیسن برگر کا ریکارڈ توڑ دیا ہے، جن کے پاس 6 اولمپک ٹائٹلز تھے۔
یو این آئی۔م ا ع.
see more.. 13 Feb 2026 | 7:44 PMمیلان، 13 فروری ( یو این آئی)ہالینڈ کی اسٹار کھلاڑی زینڈرا ویلزبوئر نے میلان کورٹینا 2026 ونٹر اولمپک گیمز میں تاریخ رقم کرتے ہوئے خواتین کی 500 میٹر شارٹ ٹریک اسپیڈ اسکیٹنگ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا اور طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا۔.
see more.. 13 Feb 2026 | 7:38 PMدبئی، 13 فروری (ٰیو این آئی)دبئی ڈیوٹی فری ٹینس چیمپیئن شپ کے منتظمین نے اسٹیڈیم اور گردونواح کے ٹینس کمپلیکس کی تزئین و آرائش اور توسیع کے ایک بڑے منصوبے کی نقاب کشائی کر دی ہے۔ دو مرحلوں پر مشتمل یہ ری ڈیولپمنٹ منصوبہ مشرق وسطیٰ کے اس مقبول ترین کھیلوں کے ایونٹ کو عالمی معیار کی نئی بلندیوں پر لے جائے گا۔.
see more.. 13 Feb 2026 | 7:31 PMدبئی،13 فروری ( یو این آئی)متحدہ عرب امارات کی مایہ ناز اولمپک ایتھلیٹ مریم الفارسی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک پیشہ ور کھلاڑی رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں روزے کے ساتھ اپنی کارکردگی اور توانائی کو کیسے برقرار رکھتا ہے۔ 18 سالہ مریم، جو پیرس 2024 اولمپکس میں یو اے ای کی نمائندگی کرنے والی پہلی خاتون رنر بن کر تاریخ رقم کر چکی ہیں، اب 2028 کے اولمپک گیمز کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔.
see more.. 13 Feb 2026 | 7:31 PMدبئی،13 فروری ( یو این آئی)متحدہ عرب امارات کی مایہ ناز اولمپک ایتھلیٹ مریم الفارسی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک پیشہ ور کھلاڑی رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں روزے کے ساتھ اپنی کارکردگی اور توانائی کو کیسے برقرار رکھتا ہے۔ 18 سالہ مریم، جو پیرس 2024 اولمپکس میں یو اے ای کی نمائندگی کرنے والی پہلی خاتون رنر بن کر تاریخ رقم کر چکی ہیں، اب 2028 کے اولمپک گیمز کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔.
see more.. 13 Feb 2026 | 7:19 PMچنئی، 13 فروری (یو این آئی)آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے ایک اہم مقابلے میں ہالینڈ (نیدرلینڈز) کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے ٹاس جیت کر امریکہ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس میچ میں اوسکے اہم کردار کو مدنظر رکھتے ہوئے نیدرلینڈز نے ہدف کا تعاقب کرنے کو ترجیح دی ہے۔.
see more.. 13 Feb 2026 | 6:54 PMنئی دہلی،13 فروری (یو این آئی)آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے 20 ویں مقابلے میں متحدہ عرب امارات نے کناڈا کو ایک انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ جنید صدیقی کی تباہ کن بالنگ اور آرینش شرما کی شاندار ناقابلِ شکست نصف سنچری اور صہیب خان کی بدولت یو اے ای نے 151 رنز کا ہدف دو گیندیں قبل ہی حاصل کر لیا۔.
see more.. 13 Feb 2026 | 6:43 PMورلڈ کپ میں متحدہ عرب امارات نے کناڈا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔
یو این آئی۔م ا ع.
see more.. 13 Feb 2026 | 6:32 PMلندن،13 فروری ( یو این آئی)انگلش فٹ بال کلب سیلفورڈ سٹی کے مینیجر کارل روبنسن نے عزم ظاہر کیا ہے کہ ہفتے کے روز ایف اے کپ کے چوتھے راؤنڈ میں جب ان کی ٹیم مانچسٹر سٹی کے خلاف میدان میں اترے گی، تو وہ گزشتہ سال کی عبرتناک شکست کا بوجھ پیچھے چھوڑ کر ایک نئی توانائی کے ساتھ مقابلہ کرے گی۔.
see more.. 13 Feb 2026 | 6:26 PMنئی دہلی،13 فروری (یو این آئی)دہلی اینڈ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر اور ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق منیجر وکاس کاتیال نے ہندوستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر سے ملاقات کی اور جاری آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے انہیں اور ٹیم انڈیا کو اپنی نیک تمنائیں پیش کیں۔ملاقات کے دوران وکاس کاتیال نے گوتم گمبھیر کی قیادت میں ہندوستانی ٹیم کی حکمت عملی اور تیاریوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ گمبھیر کی کوچنگ میں ٹیم انڈیا اس ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی اور ٹرافی جیتنے میں کامیاب ہوگی۔"گوتم گمبھیر کی قیادت میں ٹیم کی تیاریاں درست سمت میں ہیں، اور مجھ.
see more..