Saturday, Jul 12 2025 | Time 16:26 Hrs(IST)
Entertainment

رنویر سنگھ کی سالگرہ پر کل ریلیز ہو گی فلم 'دھرندھر' کی پہلی جھلک

ممبئی، 5 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ کی آنے والی فلم ’دھرندھر‘ کی پہلی جھلک کل ان کے یو م پیدائش کے موقع پر منظر عام پر آسکتی ہے اس سال رنویر سنگھ کی سالگرہ ایک خاص سرپرائز کے ساتھ منانے کے لیے فلم ساز آدتیہ دھر نے ایک ماسٹر پلان تیار کیا تھا وہ جیو اسٹوڈیوز اوربی 62 اسٹوڈیوز کی اگلی فلم ’دھرندھر‘ کا ایک خصوصی یونٹ لانچ کرنے کی تیاری کر رہے تھے، جسے انہوں نے اپنے مرکزی اداکار رنویر سنگھ کے لیے ایک سرپرائز تحفے کے طور پر رکھا تھا۔
لیکن یہ خبر لیک ہو گئی اور آہستہ آہستہ رنویر تک بھی پہنچ گئی۔
رنویر نے خود آدتیہ سے پوچھا کہ کیا یہ سچ ہے؟ پہلے تو آدتیہ نے بات کو ٹالنے کی کوشش کی لیکن رنویر کے اسرار کرنے پر آخرکار آدتیہ نے سچ تسلیم کر لیا اور ساتھ ہی گزارش کی کہ رنویر ان پر بھروسہ رکھیں اور پہلی جھلک کے شاندار، باضابطہ طریقے سے منظر عام پر آنے کا انتظار کریں۔

پروڈکشن سے وابستہ قریبی ذرائع کے مطابق آدتیہ اس سرپرائز کو لے کر بے حد پرجوش تھے اور اسے خفیہ رکھنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
رنویر نے ’دھرندھر‘ کی ابتدائی جھلکیاں ضرور دیکھی ہیں، لیکن جو حتمی اور زبردست آخری جھلک ان کی سالگرہ پر ریلیز ہونے جا رہی ہے اسے مکمل طور پر راز رکھا گیا ہے۔
اس دوران دونوں کے درمیان کئی طویل بات چیت ہوئی اور رنویر نے تجسس میں کئی مرتبہ سوالات کیے، جن کا آدتیہ نے صبر کے ساتھ جواب دیا۔

ایک ذرائع نے بتایا کہ رنویر کو اندازہ ہے کہ کچھ خاص آنے والا ہے، شاید ایک حقیقی سینمائی تحفہ، لیکن انہوں نے اب تک فائنل جھلک نہیں دیکھی ہے۔
یہ آدتیہ کا ایک انوکھا انداز ہے رنویر کی سالگرہ کو صرف یادگار نہیں بلکہ واقعی ایک شاندار لمحہ بنانے کا۔

یو این آئی ۔
م ع۔
ایف اے

Entertainment
انوشکا کوشک فلم ’اویان‘ میں کام کرتی نظر آئیں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سنجے دت کی فلم ’دی بھوتنی‘نمائش کے لیے پیش کی جائے گیبمل رائے نے اپنی پروڈیوس کردہ فلموں سے ناظرین کو دیوانہ بنایاشیوانی سنگھ اور ماہی سریواستو کا بول بم گانا ’شیو کے دوہائی‘ ریلیز
دروپدی مرمو نے فلم تنوی دی گریٹ دیکھی،  ہمارے لیے قابل فخر لمحہ ہے:انوپم کھیر

12 Jul 2025 | 1:50 PM

نئی دہلی، 12 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ کے مشہور اداکار اور فلم ساز انوپم کھیر نے کہا کہ یہ ان کے لئے فخر کا لمحہ ہے کہ صدر دروپدی مرمو نے فلم تنوی دی گریٹ دیکھی۔

see more..