SportsPosted at: Mar 23 2025 1:57PM نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 221 رن کا ہدف دیاماؤنٹ مینگانوئی (نیوزی لینڈ) 23 مارچ (یو این آئی) فین ایلن (50) کی طوفانی نصف سنچری، ٹم سیفرٹ (44) اور کپتان مائیکل برسویل (46 ناٹ آوٹ) کی شاندار بلے بازی کی بدولت نیوزہ لینڈ نے اتوار کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو جیت کے لئے 221 رن کا ہدف دیا۔آج یہاں پاکستان کے کپتان آغا سلمان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ بیٹنگ کے لیے آتے ہوئے نیوزی لینڈ کی اوپننگ جوڑی فن ایلن اور ٹم سیفرٹ نے اچھی شروعات کی اور دھماکہ خیز بلے بازی کرتے ہوئے پہلی وکٹ کے لیے 59 رن جوڑے۔