Friday, Apr 25 2025 | Time 20:40 Hrs(IST)
Sports

پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا

ماؤنٹ مونگانوئی (نیوزی لینڈ) 23 مارچ (یو این آئی) پاکستان نے اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔

آج یہاں پاکستان کے کپتان آغا سلمان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔
ٹاس کے بعد سلمان نے کہا کہ پہلے بولنگ نے ہمارے لیے کارگر رہے گی۔