SportsPosted at: Mar 22 2025 10:13PM جے ایس ڈبلیو انڈیا اوپن کے ساتھ ہندوستان میں بین الاقوامی اسکواش کی واپسیممبئی، 22 مارچ (یواین آئی) ممبئی میں 24 مارچ سے شروع ہونے والے جے ایس ڈبلیو انڈین اوپن 2025 کے ساتھ ہندوستان میں بین الاقوامی اسکواش کی واپسی ہوگی ۔یہ ہندوستان کا پہلا پی ایس اے اسکواش کاپر ٹورنامنٹ ہے، جس کی انعامی رقم 53,500 امریکی ڈالر رکھی گئی ہے۔ اس کا فائنل 28 مارچ کو بمبئی جم خانہ میں کھیلا جائے گا۔