Friday, Apr 18 2025 | Time 19:45 Hrs(IST)
Sports

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 205 رن کا ہدف دیا

آکلینڈ، 21 مارچ (یو این آئی) مارک چیپ مین (94) کی نصف سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ نے جمعہ کے روز تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جیت کے لیے پاکستان کو 205 رنز کا ہدف دیا۔

آج یہاں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے، نیوزی لینڈ کی شروعات خراب رہی کیونکہ اس نے پہلے ہی اوور میں فن ایلن (0) کی وکٹ کھودی۔