Sports
25 Mar 2025 | 11:55 PMاحمد آباد، 25 مارچ (یو این آئی) کپتان شریئس ایر (ناٹ آؤٹ 97)، ششانک سنگھ (44 ناٹ آؤٹ) اور پریانش آریہ (47) کی شاندار اننگز کے بعد آخری اوورز میں گیند بازی کے شاندار مظاہرے کی بدولت پنجاب کنگس (پی بی کے ایس) نے منگل کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کے پانچویں میچ میں گجرات ٹائٹنس (جے ٹی) کو 11 رنوں سے شکست دے دی۔
see more..