SportsPosted at: Jan 13 2025 11:39PM نک کرگوئس آسٹریلین اوپن کے پہلے ہی راونڈ میں باہرسڈنی، 13 جنوری (یواین آئی) آسٹریلیا کے نک کرگوئس آسٹریلین اوپن کے پہلے ہی راونڈ میں باہر ہوگئے ہیں۔ایونٹ کے پہلے مرحلے میں نک کرگوئس کو برطانیہ کے جیکب فیرنلے نے 6،7۔6،3 اور 7،6 سے شکست دے دی۔