SportsPosted at: Jan 13 2025 11:24PM کھو کھو ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں ہندوستان نے نیپال کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دینئی دہلی، 13 جنوری (یو این آئی) ہندوستان نے کھو کھو ورلڈ کپ 2025 میں پیر کو نیپال کو 42-37 سے شکست دے کر شاندار آغاز کیا۔ٹیم کے وزیر پرتیک وائیکر کی قیادت میں ہندوستان کی آل راؤنڈ کارکردگی نے آج یہاں اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کھو-کھو ورلڈ کپ کا پہلا بین الاقوامی میچ جیت لیا۔ہندوستان نے میچ کے پہلے موڑ میں صرف 60 سیکنڈ میں نیپال کے پہلے تین ڈفینڈروں کو آؤٹ کرتے ہوئے ایک عمدہ آغاز کیا۔