Wednesday, Aug 12 2026 | Time 20:02 Hrs(IST)
Sports

65واں سبروتو کپ 18 اگست سے شروع، 215 سے زائد مقابلے ہوں گے

12 Aug 2026 | 7:54 PM

نئی دہلی، 12 اگست (یواین آئی) باوقار 65واں سبروتو کپ انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ 18 اگست سے شروع ہوگا، جس میں جونیئر گرلز انڈر-17، سب جونیئر بوائز انڈر-15 اور جونیئر بوائز انڈر-17 زمروں میں 107 ٹیمیں خطاب کے لیے مقابلہ کریں گی۔.

see more..

شان مسعود کی ٹریننگ میں واپسی، انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان کو تقویت

12 Aug 2026 | 7:34 PM

نئی دہلی، 12 اگست (یواین آئی) انگلینڈ کے خلاف ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز سے قبل پاکستان کو اس وقت مضبوطی ملی جب انگلی کی چوٹ سے صحت یاب ہونے والے شان مسعود نے دوبارہ بیٹنگ پریکٹس شروع کردی۔.

see more..

عالمی کپ کی کامیابی نے مزید کامیابیوں کی بھوک بڑھا دی: جیمیمہ

12 Aug 2026 | 7:28 PM

نئی دہلی، 12 اگست (یواین آئی) ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم کی بلے باز جیمیمہ روڈریگز کا کہنا ہے کہ خواتین کے کرکٹ عالمی کپ میں تاریخی کامیابی نے ٹیم کے اندر مزید فتوحات کی خواہش پیدا کردی ہے اور اب ٹیم کی نظریں پہلی خواتین چیمپئنز ٹرافی پر ہیں۔.

see more..

انتظامی خامیوں پر کھیل کی وزارت نے ٹی ٹی ایف آئی کی منظوری معطل کردی

12 Aug 2026 | 7:11 PM

نئی دہلی، 12 اگست (یواین آئی) کھیل کی وزارت نے انتظامی خامیوں اور مقررہ مدت کے اندر انتخابات نہ کرانے پر بدھ کو ٹیبل ٹینس فیڈریشن آف انڈیا (ٹی ٹی ایف آئی) کی منظوری معطل کردی۔.

see more..

یو پی ٹی-20 لیگ کے آغاز سے پہلے ایکانا پہنچے اونیش اوستھی، تیاریوں کا لیا جائزہ

12 Aug 2026 | 6:57 PM

لکھنؤ، 12 اگست (یو این آئی) اتر پردیش ٹی-20 لیگ کے چوتھے سیزن کے آغاز سے دو دن پہلے بدھ کو وزیراعلی کے مشیر اونیش اوستھی نے بھارت رتن اٹل بہاری واجپئی ایکانا کرکٹ اسٹیڈیم کا معائنہ کر کے انعقاد کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور حکام کو ضروری ہدایات دیں۔.

see more..

بابر اعظم دوبارہ ٹاپ 10 میں، پاکستان کے تین کھلاڑیوں کی رینکنگ میں نمایاں بہتری

12 Aug 2026 | 6:40 PM

دبئی، 12 اگست (یواین آئی) ویسٹ انڈیز کے خلاف حالیہ کامیابی کے بعد پاکستان کے تین اسٹار کھلاڑیوں نے آئی سی سی کی تازہ ٹیسٹ رینکنگ میں نمایاں ترقی حاصل کی ہے۔ کپتان بابر اعظم، عبداللہ شفیق اور اسپنر ساجد خان نے اپنی کارکردگی کی بدولت رینکنگ میں بڑی چھلانگ لگائی۔.

see more..

کرسٹیانو رونالڈو نے جارجینا روڈریگز سے شادی کرلی

12 Aug 2026 | 6:35 PM

لزبن، 12 اگست (یواین آئی) پرتگال کے اسٹار فٹبال کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے یہاں ایک شہری تقریب میں اپنی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز سے شادی کرلی۔ میڈرڈ میں ملاقات کے بعد 2016 سے ساتھ رہنے والے اس جوڑے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی شادی کی انگوٹھیوں کے ساتھ ایک تصویر بھی پوسٹ کی۔.

see more..

سونی اسپورٹس نیٹ ورک پر رہانے ٹیسٹ کمنٹری کا آغاز کریں گے

12 Aug 2026 | 6:30 PM

ممبئی، 12 اگست (یواین آئی) ہندوستان کے سابق کپتان اجنکیا رہانے 15 سے 27 اگست تک ہونے والے ہندوستان کے سری لنکا دورے کے دوران سونی اسپورٹس نیٹ ورک پر ٹیسٹ کمنٹری میں اپنے نئے سفر کا آغاز کریں گے۔.

see more..

فن لینڈ میں آئی سی سی مردوں کے ٹی20 ورلڈ کپ یورپ سب ریجنل کوالیفائر کا آخری مرحلہ

12 Aug 2026 | 6:25 PM

ہیلسنکی، 12 اگست (یواین آئی) آئی سی سی مردوں کے ٹی20 ورلڈ کپ یورپ سب ریجنل کوالیفائر کا آخری مرحلہ اس ہفتے فن لینڈ میں شروع ہوگا، جہاں 14 سے 21 اگست تک 10 ٹیمیں 2027 کے آئی سی سی مردوں کے ٹی20 ورلڈ کپ یورپ کوالیفائر میں جگہ بنانے کے لیے مقابلہ کریں گی۔.

see more..

سابق آسٹریلیائی آل راؤنڈر ہنریکس پرتگال کے ساتھ نئی اننگز شروع کریں گے

12 Aug 2026 | 6:16 PM

بنگلورو، 12 اگست (یواین آئی) سابق آسٹریلیائی اور رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی) کے آل راؤنڈر موئسس ہنریکس کو آئندہ آئی سی سی مردوں کے ٹی20 ورلڈ کپ یورپی سب ریجنل کوالیفائر کے لیے پرتگال کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔.

see more..

سن رائزرس لیڈز کی شکست سے ایم آئی لندن کو ایلیمینیٹر میں پہنچنے کا موقع

12 Aug 2026 | 6:09 PM

لندن، 12 اگست (یواین آئی) سن رائزرس لیڈز کو منگل کی شب مانچسٹر سپر جائنٹس کے ہاتھوں بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد دی ہنڈریڈ مردوں کے مقابلے میں اس کے اچانک باہر ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ سن رائزرس کی شکست نے ایم آئی لندن کے لیے بہتر نیٹ رن ریٹ کے ساتھ ایلیمینیٹر میں جگہ بنانے کا موقع پیدا کردیا ہے۔.

see more..

ایشین جونیئر اوپن اور گرلز شطرنج چیمپئن شپ میں 10 ممالک کے 157 کھلاڑی حصہ لیں گے

12 Aug 2026 | 6:00 PM

ممبئی، 12 اگست (یواین آئی) مہاراشٹر چیس ایسوسی ایشن (ایم سی اے) کی میزبانی میں 16 سے 26 اگست تک ہونے والی ایشین جونیئر شطرنج چیمپئن شپ 2026 میں 10 ممالک کے 157 کھلاڑی حصہ لیں گے، جن میں چھ انٹرنیشنل ماسٹرز اور 24 فِڈے ماسٹرز و ویمن فِڈے ماسٹرز شامل ہیں۔.

see more..

ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ میں 15 سے 30 اگست تک 16، 16 ٹیمیں نئے فارمیٹ میں مقابلہ کریں گی

12 Aug 2026 | 4:56 PM

نئی دہلی، 12 اگست (یواین آئی) بیلجیم اور نیدرلینڈز کی میزبانی میں 15 سے 30 اگست تک ہونے والے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں خواتین اور مردوں کے زمرے میں 16، 16 ٹیمیں نئے فارمیٹ کے تحت مقابلہ کریں گی۔ دونوں زمرے کے لیے الگ الگ ٹورنامنٹ ہوں گے۔ دونوں مقابلوں میں شامل 16، 16 ٹیموں کو چار، چار ٹیموں پر مشتمل چار پولز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گزشتہ ورلڈ کپ کے برعکس اس بار کوارٹر فائنل نہیں ہوں گے، جس سے ٹیموں کے لیے خطاب تک پہنچنے کا راستہ بھی بدل جائے گا۔.

see more..

سری لنکا نے ہندوستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا

12 Aug 2026 | 4:12 PM

کولمبو، 12 اگست (یواین آئی) سری لنکا نے ہفتہ سے گال میں شروع ہونے والے ہندوستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے دھننجیا ڈی سلوا کی کپتانی میں 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔.

see more..

پرگنانند نے سنک فیلڈ کپ میں سِنداروف کو شکست دی، ویشالی کا مقابلہ ڈرا

12 Aug 2026 | 3:31 PM

سینٹ لوئس (امریکہ)، 12 اگست (یواین آئی) ہندوستان کے گرینڈ ماسٹر آر پرگنانند نے شاندار فارم برقرار رکھتے ہوئے سنک فیلڈ کپ کے دوسرے راؤنڈ میں ازبکستان کے جاوکھیر سِنداروف کو شکست دے دی۔ خواتین کے مقابلے میں عالمی چیمپئن شپ چیلنجر آر ویشالی کا ببیسارا اساؤبائیوا کے ساتھ مقابلہ ڈرا رہا۔.

see more..

اتر پردیش میں اب تک معمول سے 22 فیصد کم بارش، مغربی علاقوں میں مشرقی خطے سے بہتر صورتحال

12 Aug 2026 | 3:15 PM

لکھنؤ، 12 اگست (یواین آئی) اتر پردیش میں مانسون کے آغاز سے 12 اگست تک بارش کی صورتحال میں نمایاں فرق رہا ہے۔ یکم جون سے 12 اگست تک ریاست میں اوسطاً 349.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس مدت کی معمول کی بارش 449.1 ملی میٹر ہے۔ اس طرح ریاست میں مانسون کی بارش معمول سے 22 فیصد کم رہی۔.

see more..

اضافی باؤنس والی پچ کے لیے اچھی تیاری کی ہے: نجم الحسن شانتو

12 Aug 2026 | 2:47 PM

ڈارون، 12 اگست (یواین آئی) بنگلہ دیش کے کپتان نجم الحسن شانتو نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم نے آسٹریلیا میں اضافی باؤنس والی پچوں سے نمٹنے کے لیے اچھی تیاری کی ہے۔ بنگلہ دیش 2003 کے بعد پہلی بار آسٹریلیا کی سرزمین پر ٹیسٹ میچ کھیلے گا۔ تاہم آسٹریلیا الیون کے خلاف پریکٹس میچ میں ٹیم کا محض 54 رنز پر آؤٹ ہونا باعث تشویش ہے۔.

see more..

آل راؤنڈر سدرلینڈ کی شاندار کارکردگی، سن رائزرز ایلیمینیٹر میں پہنچ گیا

12 Aug 2026 | 2:13 PM

لندن، 12 اگست (یواین آئی) اینابیل سدرلینڈ کی آل راؤنڈ کارکردگی (ناٹ آؤٹ 62 رنز اور دو وکٹیں) کی بدولت سن رائزرز لیڈز نے ’کرو یا مرو‘ کے مقابلے میں مانچسٹر سپر جائنٹس کو 41 رنز سے شکست دے کر سدرن بریو کے خلاف ایلیمینیٹر میں جگہ بنالی۔.

see more..

کھیلوں کے مداحوں کے لیے سونی 15 اگست سے ’فیسٹیول آف اسپورٹس‘ شروع کر رہا ہے

12 Aug 2026 | 2:11 PM

نئی دہلی، 12 اگست (یواین آئی) سونی اسپورٹس نیٹ ورک نے کھیلوں کے مداحوں کے لیے 15 اگست سے یکم دسمبر تک ’فیسٹیول آف اسپورٹس‘ کا اعلان کیا ہے۔ اس میں ہندستان کا دورۂ سری لنکا، ویمنز ٹی-20 ایشیا کپ، ایشیائی کھیل اور ہندستان کا دورۂ نیوزی لینڈ (تمام فارمیٹس) شامل ہوں گے۔.

see more..

دو ممالک کے درمیان ہونے والی ون ڈے سیریز پر بحران آ سکتا ہے: جونٹی روڈز

12 Aug 2026 | 1:47 PM

ممبئی، 12 اگست (یواین آئی) جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کوچ اور ای ٹی پی ایل کی فرنچائز روٹرڈیم ڈاکرز کے شریک مالک جونٹی روڈز کا ماننا ہے کہ ون ڈے کرکٹ مشکل میں ہے اور دو ممالک کے درمیان ہونے والی ایک روزہ سیریز پر بحران آ سکتا ہے، جبکہ 50 اوورز کا ورلڈ کپ اپنی اہمیت برقرار رکھے گا۔.

see more..

فرانس نے یوروپین ایکواٹکس چیمپئن شپ میں 4x100 میٹر مکسڈ ریلے ایونٹ کا گولڈ میڈل جیت لیا

12 Aug 2026 | 1:26 PM

پیرس، 12 اگست (یواین آئی) فرانس کی ٹیم نے ریلے میں اپنے ہوم گراؤنڈ پر 4x100 میٹر مکسڈ ریلے ایونٹ میں شاندار واپسی کرتے ہوئے یوروپین ایکواٹکس چیمپئن شپ 2026 کا طلائی تمغہ جیت لیا۔.

see more..

بولینڈ کو بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں جگہ نہیں ملی

12 Aug 2026 | 12:42 PM

ڈارون، 12 اگست (یواین آئی) آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کے خلاف جمعرات سے شروع ہو رہی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیم میں جوش ہیزل ووڈ کی واپسی ہوئی ہے، جبکہ تیز گیند باز اسکاٹ بولینڈ کو پلیئنگ الیون میں جگہ نہیں ملی۔.

see more..

بین الاقوامی کبڈی کھلاڑی شیلو بلہارا کے خاندان کو بیوی کی خودکشی کے معاملے میں معافی، شکایت واپس لینے پر اتفاق

11 Aug 2026 | 9:59 PM

چنڈی گڑھ، 11 اگست (یواین آئی) روہتک کی ایک گاؤں پنچایت نے کبڈی کھلاڑی شیلو بلہارا اور گزشتہ ماہ خودکشی کرنے والی ان کی اہلیہ مسکان بلہارا کے خاندانوں کے درمیان سمجھوتہ کرا دیا ہے۔ دونوں خاندانوں نے اپنے کمسن بیٹے ہاردک کے مستقبل کے لیے جائیداد اور مالی انتظامات پر اتفاق کیا ہے۔.

see more..

ہربھجن سنگھ کا امب انڈورا سے پنجاب کے تارتولی تک ٹرین سروسز بڑھانے کا مطالبہ

11 Aug 2026 | 9:57 PM

چنڈی گڑھ، 11 اگست (یواین آئی) سابق ہندوستانی کرکٹر اور راجیہ سبھا رکن ہربھجن سنگھ نے مرکزی وزیر ریلوے اشونی ویشنو سے ہماچل پردیش کے امب انڈورا سے پنجاب کے ہوشیارپور ضلع میں واقع تارتولی تک اہم ٹرین سروسز کو توسیع دینے کا مطالبہ کیا ہے۔.

see more..

راکی فلنٹوف کی طوفانی سنچری

11 Aug 2026 | 9:55 PM

ٹاونٹن، 11 اگست (یواین آئی) 18 سالہ مڈل آرڈر بلے باز راکی فلنٹوف نے سمرسیٹ کے خلاف 50 اوور کے میچ میں صرف 65 گیندوں پر لسٹرشائر کے لیے اپنی پہلی سنچری بنائی۔ ان کی شاندار اننگز کی بدولت ٹیم نے 50 اوور میں 443/6 کا بڑا اسکور بنایا، جو لسٹرشائر کا اب تک کا سب سے بڑا لسٹ اے اسکور ہے۔.

see more..

پاکستان کی خواتین کھلاڑیوں کی رینکنگ میں بہتری

11 Aug 2026 | 9:53 PM

دمبولا، 11 اگست (یواین آئی) سری لنکا کے خلاف حالیہ تین میچوں کی ٹی20 بین الاقوامی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان کی تسلی بخش فتح سے اس کی کئی خواتین کھلاڑیوں کو آئی سی سی ٹی20 بین الاقوامی رینکنگ میں فائدہ ہوا ہے۔.

see more..

بنگلہ دیش کے خلاف ویبسٹر خود کو ثابت کرنے کے لیے پرعزم

11 Aug 2026 | 9:50 PM

ڈارون، 11 اگست (یواین آئی) آسٹریلیا کے آل راؤنڈر بیو ویبسٹر کا کہنا ہے کہ وہ بین الاقوامی سطح پر خود کو ثابت کرچکے ہیں اور بنگلہ دیش کے خلاف آئندہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز میں اپنی جگہ مضبوط کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔.

see more..

ناتھن لیون کی واپسی، آسٹریلوی اسپنر کی فارم پر نظریں

11 Aug 2026 | 9:49 PM

ڈارون، 11 اگست (یواین آئی) آسٹریلیا کے تجربہ کار آف اسپنر ناتھن لیون بنگلہ دیش کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز سے قبل مکمل فٹنس اور شاندار فارم میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔ برسبین میں انٹرا اسکواڈ میچ کے دوران لیون نے ٹریوس ہیڈ کو آؤٹ کرکے اپنی خطرناک اسپن کا مضبوط ثبوت دیا۔.

see more..

ہینریکس پرتگال کی کپتانی سنبھالیں گے، ٹی20 ورلڈ کپ کا خواب شروع

11 Aug 2026 | 9:45 PM

نئی دہلی، 11 اگست (یواین آئی) آسٹریلیا کی جانب سے چار ٹیسٹ، 16 ون ڈے اور 24 ٹی20 بین الاقوامی میچ کھیلنے والے آل راؤنڈر موئسس ہینریکس اس ہفتے پرتگال کی کپتانی کی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے، جہاں ٹیم پہلی بار ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے کی کوشش کرے گی۔.

see more..

راشد لطیف کا پی سی بی کو مشورہ، بابر کو انگلش میڈیا سے دور رکھیں

11 Aug 2026 | 9:44 PM

نئی دہلی، 11 اگست (یواین آئی) پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو مشورہ دیا ہے کہ انگلینڈ کے آئندہ تین ٹیسٹ میچوں کے دورے کے دوران بابر اعظم کی انگلش میڈیا سے بات چیت محدود رکھی جائے۔.

see more..