24 Apr 2025 | 10:26 PMبنگلورو، 24 اپریل (یو این آئی) وراٹ کوہلی (70) اور دیودت پڈیکل (50) کی نصف سنچریوں کی بدولت رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) نے جمعرات کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 42ویں میچ میں راجستھان رائلز (آر آر) کو جیت کے لیے 206 رنز کا ہدف دیا۔
see more.. 24 Apr 2025 | 10:21 AMنئی دہلی، 24 اپریل (یو این آئی)یوں تو کھیلوں میں آئے دن کچھ نہ کچھ ریکارڈ بننے رہتے ہیں لیکن کچھ ریکارڈز ایسے ہوتے ہیں جن کا توڑنا ہر کھلاڑی کے بس کی بات نہیں ۔ اگر بات ہندستانی فٹبال ٹیم کی ہو تو پھر آئی- ایم- وجین کا نام لئے بغیر یہ بات ادھوری رہی گی۔ آئی- ایم- وجین جن کا پورا اناولاپل منی وجین ہے، انہیں کالو ہرن یعنی بلیک بک کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک سابق پیشہ ور فٹ بال کھلاڑی ہیں، جنہوں نے ہندوستان کی قومی فٹ بال ٹیم کی کپتانی بھی کی ہے۔ وہ ایک اسٹرائیکر کے طور پر کھیلا کرتے تھے۔
see more.. 23 Apr 2025 | 11:28 PMحیدرآباد، 23 اپریل (یو این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کے 41 ویں میچ میں ہینرک کلاسن (71) اور ابھینو منوہر (43) کی جوڑی نے بدھ کو جدوجہد سے پر اننگز کھیلتے ہوئے چھٹے وکٹ کے لیے 99 رنز کی شراکت کرکے سن رائزرس حیدرآباد کو مشکل سے نکال کر ممبئی انڈینس کے سامنے 144 رنوں کا ہدف رکھا۔
see more..