Sports19 May 2026 | 11:41 PMسوریہ ونشی کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے راجستھان ٹاپ-4 میںیواین آئی۔ ظ ا.
see more.. 19 May 2026 | 9:47 PMجے پور،19 مئی (یواین آئی ) اوپنر مچل مارش کی 96 رنز کی طوفانی اننگز کی بدولت لکھنؤ سپر جائنٹس نے راجستھان رائلز کے خلاف مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 220 رنز کا پہاڑ جیسا مجموعہ کھڑا کر دیا ہے۔ مچل مارش محض 4 رنز کی دوری سے اپنی سنچری مکمل نہ کر سکے اور آخری اوور میں رن آؤٹ ہو گئے۔مارش نے 57 گیندوں پر 11 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے 96 رنز بنائے۔ یہ مسلسل دوسرا موقع ہے جب وہ سنچری کی دہلیز پر پہنچ کر محروم رہے۔.
see more.. 19 May 2026 | 9:32 PMلکھنؤ سپر جائنٹس نے راجستھان رائلز کو221 رن کا ہدف دیایواین آئی۔م اع.
see more.. 19 May 2026 | 8:15 PMریو ڈی جنیرو(یواین آئی ) برازیل کے اسٹار فٹ بالر اور ملک کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی، نیمار جونیئر کو ورلڈ کپ 2026 کے لیے برازیلی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ کوچ کارلو اینچلوٹی کی جانب سے کیا گیا یہ فیصلہ کئی فٹ بال ماہرین اور سابق کھلاڑیوں کے لیے غیر متوقع ہے، کیونکہ نیمار طویل عرصے سے انجری اور فٹنس کے مسائل سے دوچار تھے۔34 سالہ نیمار، جنہوں نے حال ہی میں اپنے بچپن کے کلب ''''سانتوس'''' میں واپسی کی ہے، اکتوبر 2023 میں اپنے گھٹنے کے شدید زخم کے بعد سے فٹنس بحال کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ مئی 2025 میں برازیل کی کوچنگ سنبھالنے والے کارلو اینچلوٹی نے پہلی بار نیمار کو .
see more.. 19 May 2026 | 7:24 PMجئے پور،19 مئی (یواین آئی ) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے اہم معرکے میں راجستھان رائلز کے کپتان یشسوی جیسوال نے لکھنؤ سپر جائنٹس کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رویندر جڈیجہ تاحال مکمل فٹ نہ ہونے کے باعث آرام کر رہے ہیں۔ ٹاس جیتنے کے بعد جیسوال کا کہنا تھا کہ پچ بیٹنگ کے لیے اچھی لگ رہی ہے لیکن دوسری اننگز میں شبنم کے اثرات کو مدنظر رکھتے ہوئے وہ ہدف کا تعاقب کرنا پسند کریں گے۔ انہوں نے ریان پراگ کی انجری اور ٹیم میں تین تبدیلیوں کی بھی تصدیق کی۔ لکھنؤ کے کپتان رشبھ پنت نے کہا کہ وہ پہلے بیٹنگ کرنے پر خوش ہیں اور ٹیم اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے پرعزم ہے۔ انہو.
see more.. 19 May 2026 | 7:15 PMلزبن،19 مئی (یواین آئی ) پرتگال کے لیجنڈری فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی ہے۔ پرتگال کے کوچ رابرٹو مارٹنیز نے 41 سالہ اسٹار اسٹرائیکر کو فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے 27 رکنی اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے، جس کے ساتھ ہی وہ ریکارڈ چھ ورلڈ کپ کھیلنے والے پہلے کھلاڑی بننے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔سعودی کلب ''''النصر'''' کی نمائندگی کرنے والے رونالڈو، جو 143 گولز کے ساتھ بین الاقوامی فٹ بال میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی ہیں، اب بھی اپنی پہلی ورلڈ کپ ٹرافی کی تلاش میں ہیں۔ اس ٹورنامنٹ میں رونالڈو کا مقابلہ اپنے دیرینہ حریف لیونل میسی سے ہو سکتا ہے، جو ارجنٹائن کی قیادت کرتے ہوئے .
see more.. 19 May 2026 | 7:02 PMراجستھان رائلز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
یواین آئی۔م اع.
see more.. 19 May 2026 | 6:58 PMچنئی،19 مئی (یواین آئی ) آسٹریلیا ئی ٹی 20 لیگ ''بگ بیش'' (بی بی ایل ) کی تاریخ میں پہلی بار سیزن کا آغاز ہندوستان سے کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، دسمبر 2026 میں شیڈول بگ بیش لیگ 2026-27 کا افتتاحی میچ چنئی کے مشہور ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں منعقد کرانے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔.
see more.. 19 May 2026 | 6:23 PMممبئی ،19 مئی (یواین آئی ) ہندوستانی کرکٹ بورڈ نے افغانستان کے خلاف آئندہ واحد ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ اسٹار فاسٹ بالر جسپریت بمراہ کو ورک لوڈ مینجمنٹ کے تحت آرام دیا گیا ہے، جبکہ آئی پی ایل 2026 میں شاندار کارکردگی دکھانے والے نوجوان فاسٹ بالر پرنس یادو پہلی بار بھارتی ون ڈے ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔.
see more.. 19 May 2026 | 6:18 PMلاس اینجلس،19 مئی (یو این آئی ) فٹ بال ورلڈ کپ 2026 کے آغاز سے چند ہفتے قبل، لاس اینجلس کے صوفی اسٹیڈیم کے ملازمین نے وفاقی امیگریشن ایجنٹوں کی ممکنہ تعیناتی کے خلاف ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ اگر اسٹیڈیم میں ‘آئس’امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ ( آئی سی ای) کے اہلکار تعینات کیے گئے تو وہ کام چھوڑ دیں گے۔ ورکرز کی نمائندہ تنظیم ''''یونائیٹ ہیئر لوکل جو تقریباً 2,000 ملازمین کی ترجمانی کر رہی ہے، نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت اس بات کی ضمانت دے کہ ٹورنامنٹ کے دوران امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ ( آئی سی ای) کا کوئی عمل دخل نہیں ہوگا۔ملازمین کا موقف ہے کہ ''''آئس'''' کی مو.
see more.. 19 May 2026 | 5:58 PMکوالالمپور، 19 مئی (یواین آئی ) ملیشیا کے دارالحکومت میں جاری ملائیشیا ماسٹرز 2026 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں ہندوستان کی غیر معروف جوڑی نے بڑا دھماکہ کر دیا۔ اسٹیڈیم ایکسیٹا ایرینا میں کھیلے گئے مردوں کے ڈبلز مقابلے میں ہندوستان کے ایم آر ارجن اور ہری ہرن امساکارونن نے عالمی نمبر 20 کی حامل فرانسیسی جوڑی، کرسٹو پاپوف اور ٹوما جونیئر پاپوف کو شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ہندوستانی جوڑی نے یہ مقابلہ محض 36 منٹ میں 21-19 اور 21-15 سے اپنے نام کیا۔ فرانسیسی بھائی اس سیزن میں بہترین فارم میں تھے اور حال ہی میں تھامس کپ میں فرانس کو سلور میڈل جتوانے میں اہم کردار ادا کر چکے ہیں ۔انت.
see more.. 19 May 2026 | 5:38 PMسلہٹ،19 مئی (یواین آئی )دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف پوزیشن مظبوط ہوگئی ہے۔ سلہٹ میں کھیلے جارہے میچ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 316 رنز بنالیے ہیں۔ محمد رضوان 75 اور ساجد خان 8 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں جبکہ پاکستان کو تاریخی جیت کے لیے مزید 121 رنز درکار ہیں۔ پاکستان کی جانب سے کپتان شان مسعود اور سلمان آغا 71، 71، بابر اعظم 47، اذان اویس 21، عبداللہ فضل اور سعود شکیل 6، 6 جبکہ حسن علی بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔ بنگلہ دیش کی جانب سے تیج الاسلام نے 4، ناہید رانا نے 2 اور مہدی حسن میراز نے ایک وکٹ حاصل کی۔.
see more.. 19 May 2026 | 5:36 PMممبئی، 19 مئی(یو این آئی ) ہندوستانی کرکٹ بورڈ نے افغانستان کے خلاف آئندہ ہوم سیریز کے لیے ہندوستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ورک لوڈ مینجمنٹ کے تحت فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو واحد ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز سے آرام دیا گیا ہے۔ ٹیسٹ ٹیم میں کے ایل راہل کو رشبھ پنت کی جگہ نائب کپتان کی ذمہ داری سونپی گئی ہے، جبکہ شبھمن گل دونوں فارمیٹس میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔واحد ٹیسٹ 6 جون سے نیو چنڈی گڑھ میں شروع ہوگا۔ پہلا ون ڈے 14 جون (دھرم شالہ)، دوسرا 17 جون (لکھنؤ) اور تیسرا 20 جون (چنئی) کو کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک صرف ایک ٹیسٹ میچ کھیلا گیا ہے، جو 2018 میں بنگلور.
see more.. 19 May 2026 | 5:33 PMانطالیہ،19 مئی (یواین آئی ) ایرانی فٹ بال ٹیم 2026ء کے فیفا ورلڈ کپ کی تیاریوں اور امریکی ویزا درخواستوں کی تکمیل کے لیے جنوبی ترکی کے شہر انطالیہ پہنچ گئی ہے تاہم ٹیم کی آئندہ ٹورنامنٹ میں شرکت سے متعلق غیر یقینی صورتِ حال اب بھی برقرار ہے۔ ٹیم کے کھلاڑی اور ان کا عملہ انطالیہ ایئرپورٹ سے مقامی وقت کے مطابق تقریباً شام 4 بجے کے قریب باہر نکلتے ہوئے دیکھے گئے۔ .
see more.. 19 May 2026 | 5:15 PMچنئی، 19 مئی(یواین آئی ) سن رائزرز حیدرآباد کے اسٹار بلے باز ایشان کشن نے چنئی سپر کنگز کے خلاف ایک مشکل وکٹ پر اپنی شاندار اننگز کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔ ایشان کشن نے اعتراف کیا کہ چنئی کی دھیمی پچ پر 181 رنز کا تعاقب کرنا ایک کٹھن چیلنج تھا، جہاں گیند بلے پر رک کر آ رہی تھی۔ایشان کشن نے پوسٹ میچ پریزنٹیشن میں بتایا کہ جب وہ پہلی اننگز میں وکٹ کیپنگ کر رہے تھے، تبھی انہیں پچ کے موڈ کا اندازہ ہو گیا تھا۔.
see more.. 19 May 2026 | 5:11 PMممبئی، 19 مئی(یواین آئی )پہلے ہی پلے آف کی دوڑ سے باہر ہو جانے والی ممبئی انڈینز کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ٹیم کے اسٹار وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کوک اور ابھرتے ہوئے آل راؤنڈر راج انگد باوا انجری کے باعث ٹورنامنٹ کے بقیہ میچوں سے باہر ہو گئے ہیں۔.
see more.. 19 May 2026 | 3:40 PMاُجین، 19 مئی (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے اُجین پولیس محکمے میں تعینات کانسٹیبل سودان سنگھ چوہان نے ورلڈز ماسٹرز پاور گیمز 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کل چار سونے کے تمغے حاصل کیے ہیں۔.
see more.. 19 May 2026 | 3:10 PMکولکتہ، 19 مئی(یو این آئی ) کولکتہ کے تاریخی ایسٹ بنگال گراؤنڈ پر جشن کا سماں ہے، جہاں میزبان ٹیم ایسٹ بنگال ایف سی نے شری بھومی فٹ بال کلب کو 2-0 سے شکست دے کر دوسری بار انڈین ویمنز لیگ کی ٹرافی اپنے نام کر لی۔ ایسٹ بنگال نے ٹورنامنٹ کا اختتام ایک میچ قبل ہی اپنی برتری ثابت کر کے چیمپئن کے طور پر کیا۔ ایسٹ بنگال نے اپنے آخری میچ میں شری بھومی ایف سی کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے فتح سمیٹی۔ سابق چیمپئن گولکم کیرالہ ایف سی کو نیتا فٹ بال اکیڈمی نے 1-1 کے ڈرا پر روک دیا۔گڑھوال یونائیٹڈ نے سیسا فٹ بال اکیڈمی کو 3-1 سے ہرا کر خود کو ریلیگیشن (نچلے درجے میں جانے) سے بچا لیا۔بدقسمتی سے شری بھومی ایف سی اور .
see more.. 19 May 2026 | 2:58 PMسونی پت (ہریانہ)، 19 مئی (یواین آئی ) جاپان کے شہر آئیچی ناگویا میں 19 ستمبر سے شروع ہونے والے ایشین گیمز 2026 کے لیے ہندوستانی تیر اندازی (آرچری) ٹیم کا حتمی انتخاب کر لیا گیا ہے۔ ہریانہ کے شہر سونی پت میں منعقدہ ٹرائلز کے بعد 12 رکنی ٹیم کا اعلان کیا گیا، جس میں کئی بڑے نام جگہ بنانے میں کامیاب رہے جبکہ کچھ نامور کھلاڑی باہر ہو گئے۔ٹیم کے انتخاب میں سب سے بڑی خبر اولمپین دیپیکا کماری اور ان کے شوہر اتانو داس کا باہر ہونا ہے۔ دونوں کھلاڑی ٹرائلز میں چوتھی پوزیشن پر رہے اور کٹ میں جگہ نہ بنا سکے۔مردوں کی ٹیم کی قیادت اولمپین دھیرج بوما دیورا کریں گے۔ ان کے ساتھ نیرج چوہان اور یشدیپ بھوگے شام.
see more.. 19 May 2026 | 2:21 PMکولکتہ، 19 مئی(یواین آئی ) انڈین پریمیئر لیگ 2026 کے 65 ویں میچ میں بدھ کے روز ایڈن گارڈنز میں ایک سنسنی خیز مقابلہ متوقع ہے، جہاں کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) اپنی پلے آف کی امیدوں کو زندہ رکھنے کے لیے ممبئی انڈینز کے خلاف میدان میں اترے گی۔ کولکتہ کے لیے یہ مقابلہ ''کرو یا مرو'' کی حیثیت رکھتا ہے۔.
see more.. 19 May 2026 | 2:15 PMلاہور،19 مئی(یو این آئی ) آسٹریلیا کے خلاف تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان جلد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے ممکنہ کھلاڑیوں پر مشاورت شروع کردی ہے، بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے والی ٹیم میں تین سے چار تبدیلیاں متوقع ہیں۔ سینئر بلے باز بابر اعظم سمیت سفیان مقیم اور حنین شاہ کو موقع ملنے کا امکان ہے۔ پاکستان وائٹ بال ٹیم کیمپ کا لاہور میں کل آخری روز ہوگا۔ پاکستانی کرکٹرز 22 مئی کو راولپنڈی میں رپورٹ کریں گے۔ آسٹریلوی ٹیم 23 مئی کو اسلام آباد پہنچے گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ون ڈے 30 مئی کو پنڈی میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور تیسرا میچ 2 او.
see more.. 19 May 2026 | 2:15 PMلندن،19 مئی (یواین آئی )انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیک اسمتھ 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ واروکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے مطابق سابق کپتان، جو اپنے ابتدائی نام “MJK” سے بھی جانے جاتے تھے، پیر کے روز وفات پا گئے۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز مائیک اسمتھ نے 1958 میں انگلینڈ کے لیے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا اور مجموعی طور پر 50 ٹیسٹ میچ کھیلے، جن میں سے 25 میں انہوں نے ٹیم کی قیادت بھی کی۔ .
see more.. 19 May 2026 | 2:12 PMآئرلینڈ کی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پانچویں شرکت ہوگی جبکہ اسکاٹ لینڈ دوسری بار ایونٹ میں حصہ لے گا۔ٹورنامنٹ میں 12 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ ون میں آسٹریلیا، بنگلہ دیش، بھارت، نیدرلینڈز، پاکستان اور جنوبی افریقہ ، گروپ ٹو میں میزبان انگلینڈ، آئرلینڈ، نیوزی لینڈ، اسکاٹ لینڈ، سری لنکا اور ویسٹ انڈیز شامل ہوں گے۔ہر ٹیم اپنے گروپ میں موجود دیگر ٹیموں کے خلاف ایک، ایک میچ کھیلے گی جبکہ دونوں گروپس سے ٹاپ دو ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچیں گی۔ ٹورنامنٹ کاپہلا سیمی فائنل 30 جون جبکہ دوسرا 2 جولائی کو دی اوول میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کافائنل 5 جولائی کو لارڈز میں کھیلا جائے گا۔.
see more.. 19 May 2026 | 2:11 PMلندن،19 مئی (یواین آئی ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ ٹورنامنٹ 12 جون سے انگلینڈ اینڈ ویلز میں شروع گا۔ ویمنز ٹی20 ٹورنامنٹ میں 12 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ انگلینڈ میں ہونے والے اس ٹورنامنٹ کے لیے ٹیموں نے مختلف طریقوں سے کوالیفائی کیا ہے ۔انگلینڈ نے میزبان ہونے کی حیثیت سے براہِ راست جگہ حاصل کی، جبکہ آسٹریلیا،ہندوستان، جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز اور دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ نے 2024 کے گزشتہ ایڈیشن میں عمدہ کارکردگی کی بنیاد پر کوالیفائی کیا۔ .
see more.. 19 May 2026 | 2:07 PMریو ڈی جنیرو19 مئی (یواین آئی )برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار کو فیفا ورلڈکپ 2026 کے لیے 26 رکنی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ نئے ہیڈ کوچ کارلو اینسیلوٹی نے ریو ڈی جنیرو میں ایک تقریب کے دوران ٹیم کا اعلان کیا، جہاں نیمار کا نام سامنے آتے ہی شائقین نے بھرپور خوشی کا اظہار کیا اور جشن منایا۔ ایک وائرل ویڈیو میں سابق برازیلی فٹبال اسٹار مارسیلو بھی نیمار کی اسکواڈ میں شمولیت پر خوشی سے جھومتے نظر آئے۔34 سالہ نیمار اس وقت برازیلی کلب سانتوس کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ .
see more.. 19 May 2026 | 2:07 PMسلہٹ،19 مئی (یواین آئی )پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سلہٹ ٹیسٹ کے دوران دونوں ٹیموں کے کھلاڑیو میں تناؤ دیکھنے میں آیا۔ تفصیلات کے مطابق جب بنگلہ دیش نے 6 وکٹوں پر300 کا ہندسہ عبور کیا تو میدان میں دباؤ واضح طور پر بڑھتا دکھائی دیا۔ وکٹ کے حصول اور رنز بنانے کی تگ و دو کے دوران ماحول میں تلخی دیکھنے میں آئی۔ بنگلہ دیش کے تجربہ کار بیٹر مشفق الرحیم اور پاکستانی کپتان شان مسعود کے درمیان سخت الفاظ کا تبادلہ ہوا۔ امپائرز کو درمیان میں آنا پڑا تاہم اس مختصر تلخ کلامی نے میچ میں مزید سنسنی پیدا کر دی۔بنگلہ دیش کی مضبوط بیٹنگ جاری رہی جبکہ پاکستان کی جانب سے کپتانی اور فیلڈنگ میں سخت حکمت عملی.
see more.. 19 May 2026 | 2:06 PMنئی دہلی،19 مئی (یواین آئی )شمالی امریکہ میں منعقد ہونے والے 2026 فیفا ورلڈ کپ کا میلہ سجنے میں اب کچھ ہی دن باقی ہیں۔ 11 جون سے شروع ہونے والے اس عالمی معرکے میں جہاں ٹیمیں ٹرافی کے لیے جان لڑائیں گی، وہیں دنیا کے بہترین اسٹرائیکرز کی نظریں انفرادی طور پر معتبر ترین اعزاز ''گولڈن بوٹ'' پر مرکوز ہوں گی۔فرانس کے اسٹار کھلاڑی کیلیان ایمباپے کو اس بار بھی فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے، جو مسلسل دوسری بار یہ اعزاز اپنے نام کرنے کی کوشش کریں گے۔.
see more.. 18 May 2026 | 11:54 PMچنئی، 18 مئی (یواین آئی) ایشان کشن (70) اور ہائنرک کلاسن (47) کی شاندار بیٹنگ کی بدولت سن رائزرز حیدرآباد نے پیر کے روز آئی پی ایل 2026 کے 63ویں میچ میں چنئی سپر کنگز کو چھ گیندیں باقی رہتے پانچ وکٹوں سے شکست دے کر پلے آف میں جگہ بنا لی۔ اس کے ساتھ ہی گجرات ٹائٹنز بھی پلے آف میں پہنچ گئی ہے۔ .
see more.. 18 May 2026 | 11:45 PMسن رائزرس حیدرآباد نے چنئی سپر کنگز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر پلے آف میں رسائی حاصل کرلییواین آئی۔ ظ ا.
see more.. 18 May 2026 | 9:59 PMبھوپال: 18 مئی (یو این آئی ) ہندوستانی انڈر 18 مردوں کی ہاکی ٹیم نے پیر کو مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے میچ میں آسٹریلیا کو 6-3 سے شکست دے کر زبردست واپسی کی ہے۔ اس فتح کے ساتھ ہی میزبان ہندوستان نے چار میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی ہے، جس سے اب سیریز کا آخری میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔.
see more..