نئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی ہفتے کے روز ایمسٹرڈیم پہنچ گئے۔
...مزید دیکھیں بیجنگ، 16 مئی (اسپوتنک/یو این آئی): چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ہونے والی بات چیت کے بعد کہا ہے کہ چین اور امریکہ کے درمیان ٹکراؤ دونوں ممالک اور پوری دنیا کے لیے ایک بڑی آفت ثابت ہو سکتا ہے۔
...مزید دیکھیں 
ابو ظہبی، 15 مئی (یو این آئی) چار یورپی ممالک کے دورے سے قبل جمعہ کے روز مختصر دورے پر یہاں پہنچے وزیراعظم نریندر مودی کا متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے ہوائی اڈے پر گرمجوشی سے استقبال کیا مسٹر مودی کا بعد ازاں روایتی خیر مقدم کیا گیا۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 15 مئی (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے ملک میں ایندھن کے مسئلے کو مودی حکومت کا پیدا کردہ بحران قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس کے لیے حکومت میں بیٹھے لوگوں میں دور اندیشی کا فقدان اور ان کی نااہلی ذمہ دار ہے مسٹر کھرگے نے جمعہ کو یہاں کہا کہ ہندوستان کے عوام کو یہ سمجھنا ہوگا کہ عالمی ایندھن کے بحران کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں اقتصادی بحران کی بڑی وجہ مودی حکومت میں قیادت کا بحران، دور اندیش سوچ کی کمی اور نااہلی ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 15 مئی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کے معاملے کو اٹھاتے ہوئے ایک بار پھر الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے یہ معاہدہ اپنے صنعت کار دوست اڈانی کو بچانے کے لیے کیا ہے مسٹر گاندھی نے جمعہ کو سوشل میڈیا ایکس پر تجارتی معاہدے کو صنعت کار اڈانی کے مفاد میں کیا گیا فیصلہ قرار دیا اور مسٹر مودی پر سمجھوتہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا، "کمپرومائزڈ پی ایم نے تجارتی معاہدہ نہیں، اڈانی کی رہائی کا سودا کیا ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 15 مئی (یو این آئی) کانگریس نے پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی قیمتوں میں اضافے پر وزیرِ اعظم نریندرمودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ انتخابات ختم ہوتے ہی حکومت نے عوام سے “وصولی” شروع کر دی ہے کانگریس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ایک پوسٹ میں نریندر مودی کو “مہنگائی مین” قرار دیتے ہوئے کہا، “مہنگائی مین مودی نے آج پھر عوام پر کوڑا برسایا۔
...مزید دیکھیں