یواین آئی۔الف الف." /> یواین آئی۔الف الف." />
Monday, Dec 8 2025 | Time 13:55 Hrs(IST)
Regional

ملک کی ترقی کے لیے ریاستوں کے درمیان باہمی تعاون ضروری ہے: سینی

چنڈی گڑھ، 17 نومبر (یواین آئی) ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی نے کہا ہے کہ ریاستوں کے درمیان باہمی تعاون ملک کی ترقی کے لیے ضروری ہے۔

مسٹر سینی نے پیر کو سورج کنڈ، ہریانہ میں منعقدہ ناردرن زونل کونسل کی 32ویں میٹنگ میں کہا کہ وسائل، علم اور بہترین طریقوں کے اشتراک سے ہی "ایک بھارت شریشٹھ بھارت" کے وژن کو حاصل کیا جا سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہریانہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے "وکست بھارت ایٹ2047" کے عہد کے مطابق کئی کامیاب قدم اٹھائے ہیں۔
خاص خبریں
حیدرآبادمیں انڈیگو کے طیاروں کا بحران جاری، کئی فلائٹس منسوخ

حیدرآبادمیں انڈیگو کے طیاروں کا بحران جاری، کئی فلائٹس منسوخ

حیدرآباد8 دسمبر(یواین آئی) انڈیگو میں بحران مسلسل جاری ہے اور مسلسل ساتویں دن بھی کئی فلائٹس منسوخ کی گئی ہیں۔

...مزید دیکھیں
شیئر بازار: ابتدائی کاروبار میں گراوٹ

شیئر بازار: ابتدائی کاروبار میں گراوٹ

ممبئی، 08 دسمبر (یو این آئی) گھریلو شیئر بازاروں میں پیر کے روز ابتدائی کاروبار میں گراوٹ درج کی گئی۔

...مزید دیکھیں
کشمیر میں سردیوں کا زور تیز، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی2.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کشمیر میں سردیوں کا زور تیز، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی2.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

سری نگر، 8 دسمبر (یو این آئی) وادی کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت مسلسل نقطہ انجماد سے نیچے درج ہونے کے باعث لوگوں کو ٹھٹھرتی سردیوں سے کوئی راحت نصیب نہیں ہو رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
سری نگر کے منور آباد علاقے میں شبانہ آگ، مینوفیکچرنگ یونٹ اور 12 دکانیں خاکستر

سری نگر کے منور آباد علاقے میں شبانہ آگ، مینوفیکچرنگ یونٹ اور 12 دکانیں خاکستر

سری نگر، 8دسمبر(یو این آئی) شہر کے منور آباد علاقے میں گزشتہ شب اچانک بھڑک اُٹھی آگ نے ایک مینوفیکچرنگ یونٹ اور کم از کم بارہ دکانوں کو راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کردیا۔

...مزید دیکھیں
سو کروڑ کے کلب میں شامل ہوئی رنویر سنگھ کی فلم 'دھُرندھر'

سو کروڑ کے کلب میں شامل ہوئی رنویر سنگھ کی فلم 'دھُرندھر'

ممبئی، 8 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ کی فلم 'دھُرندھر' نے ہندستانی مارکیٹ میں تین دنوں میں 103 کروڑ روپے کی کمائی کر لی ہے۔

...مزید دیکھیں

عرب لیگ نے سوڈان کے جنوبی کردفان میں ڈرون حملے کی مذمت کی

قاہرہ، 8 دسمبر (یو این آئی) عرب لیگ نے اتوار کو سوڈان کی ریاست جنوبی کردفان کے شہر کالوگی میں شہریوں کے قتل کو جنگی جرائم قرار دیتے ہوئے مذمت کی ہے۔

...مزید دیکھیں
گوا آتشزدگی پر صدر اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس، راحت کی رقم کا اعلان

گوا آتشزدگی پر صدر اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس، راحت کی رقم کا اعلان

نئی دہلی، 7 دسمبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے گوا کے ارپورا میں پیش آئے ہولناک آتشزدگی کے واقعے پر اتوار کے روز گہرے رنج و غم ظاہر کیا۔

...مزید دیکھیں

تاریخ میں آج کا دن

08 Dec 2025 | 8:50 AM

(9 دسمبر کی اشاعت کے لئے جاری)نئی دہلی، 8 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 9 دسمبر کے اہم واقعات میں شامل ہیں: .

بنگلہ دیشی آل رائونڈر شکیب الحسن نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ مؤخر کر دیا

08 Dec 2025 | 1:44 PM

لندن ،8 دسمبر(یواین آئی ) بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل رائونڈر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے بین الاقوامی کیریئر کا اختتام ایک مکمل ہوم سیریز کھیل کر کرنا چاہتے ہیں۔ اسپورٹس ویب سائٹ کے مطابق 38 سالہ شکیب الحسن نے واضح کیا ہے کہ وہ باضابطہ طور پر کسی بھی فارمیٹ سے ریٹائر نہیں ہوئے۔ .

بائیک گینگ فنانس کمپنی کے ملازمین کو بنا رہے ہیں نشانہ

08 Dec 2025 | 1:43 PM

دھار، 8 دسمبر (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے ضلع دھار میں بائیک سوار گینگ دیہی علاقوں میں سرگرم ہو گئے ہیں اور بدمعاش فنانس کمپنی کے ملازمین کو آسانی سے نشانہ بنا رہے ہیں جن کے پاس روزانہ کلیکشن کے لاکھوں روپے ہوتے ہیں۔ کل دیر شام ایسی ہی واردات ہوئی جس میں ملازم کلیکشن کرکے واپس آ رہا تھا کہ راستے میں سنسان جگہ پر تین بائیک سواروں نے مارپیٹ کرکے 1.77 لاکھ روپے لوٹ لیے۔.