Sunday, Dec 7 2025 | Time 05:53 Hrs(IST)
Regional

وزیرِ اعلیٰ یوگی آئی ٹی و الیکٹرانکس اور ایم ایس ایم ای محکموں کا جائزہ لیں گے

لکھنؤ، 15 نومبر (یو این آئی) اتر پردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ ہفتہ کے روز انفارمیشن ٹکنالوجی، الیکٹرانکس ڈپارٹمنٹ اور اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز (ایم ایس ایم ای) محکمہ کی جائزہ میٹنگ کریں گے۔
اس سے قبل وہ دن میں سون بھدر کا دورہ بھی کریں گے۔

وزیرِ اعلیٰ کے شیڈول کے مطابق ہفتہ کا پورا دن محکمہ جاتی میٹنگس، فضائی دوروں اور جائزہ اجلاسوں میں مصروف گزرے گا۔
خاص خبریں
یشسوی کی ناٹ آوٹ سنچری، ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو نو وکٹ سے  شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیتی

یشسوی کی ناٹ آوٹ سنچری، ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو نو وکٹ سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیتی

وشاکھاپٹنم، 06 دسمبر (یواین آئی) کلدیپ یادو اور پرسدھ کرشنا کی شاندار گیندبازی (چار-چار وکٹ) کے بعد یشسوی جیسوال (ناٹ آوٹ 116)، وراٹ کوہلی (ناٹ آوٹ 65) اور روہت شرما (75) کی عمدہ بلے بازی کی بدولت ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو ہفتہ کے روز تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں 61 گیندیں باقی رہتے نو وکٹوں سے شکست دی۔

...مزید دیکھیں
ہوائی کرایے میں غیر معمولی اضافے کے خلاف حکومت کا انتباہ، انڈیگو کو فوری رقم واپسی کا حکم

ہوائی کرایے میں غیر معمولی اضافے کے خلاف حکومت کا انتباہ، انڈیگو کو فوری رقم واپسی کا حکم

نئی دہلی، 6 دسمبر (یو این آئی) حکومت نے ایئر لائن کمپنیوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ "انڈیگو بحران" کے درمیان ہوائی کرایے میں غیر معمولی اضافہ نہ کریں اور انڈیگو کو ہدایت دی ہے کہ وہ اتوار کی شام تک اپنی منسوخ شدہ پروازوں کے ٹکٹوں کی رقم مسافروں کو واپس کرے۔

...مزید دیکھیں
مرمو، مودی اور بِرلا نے امبیڈکر کے مہاپری نروان دیوس پر خراجِ عقیدت پیش کیا

مرمو، مودی اور بِرلا نے امبیڈکر کے مہاپری نروان دیوس پر خراجِ عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، 6 دسمبر (یو این آئی) صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر و راجیہ سبھا کے چیئرمین سی پی رادھا کشنن، وزیرِ اعظم نریندر مودی اور لوک سبھا کے اسپیکر اوم بِرلا نے ہفتہ کو بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے 70 ویں مہاپری نروان دیوس کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں واقع ’’پریرنا استھل‘‘ میں نصب اُن کے مجسمے پر گلہائے عقیدت نذر کرکے خراجِ عقیدت پیش کیا۔

...مزید دیکھیں
بابا صاحب کے افکار، اصول اور دور اندیشی ہندوستانی جمہوریت کی بنیاد: یوگی

بابا صاحب کے افکار، اصول اور دور اندیشی ہندوستانی جمہوریت کی بنیاد: یوگی

لکھنؤ، 6 دسمبر (یو این آئی) اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے دستور ساز، ’بھارت رتن‘ بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے مہاپری نروان دیوس پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بابا صاحب کے افکار، اصول اور دور اندیشی ہندوستانی جمہوریت کی بنیاد ہیں۔

...مزید دیکھیں
ای ڈی نے ریلائنس پاور کے خلاف ایس ای سی آئی ٹینڈر دھوکہ دہی معاملے میں ضمنی چارج شیٹ دائر کی

ای ڈی نے ریلائنس پاور کے خلاف ایس ای سی آئی ٹینڈر دھوکہ دہی معاملے میں ضمنی چارج شیٹ دائر کی

نئی دہلی، 06 دسمبر (یو این آئی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ہفتے کو ریلائنس پاور لمیٹڈ کے خلاف ایک معاملے میں ضمنی چارج شیٹ دائر کی۔

...مزید دیکھیں
انڈیگو کی کئی پروازیں ہفتہ کے روز  بھی رہیں منسوخ

انڈیگو کی کئی پروازیں ہفتہ کے روز بھی رہیں منسوخ

نئی دہلی، 6 دسمبر (یواین آئی) نجی ایئر لائن کمپنی انڈیگو کی کئی پروازیں ہفتہ کے روز بھی منسوخ رہیں۔

...مزید دیکھیں
آئین پر بحران کے بادل منڈلا رہے ہیں: گہلوت

آئین پر بحران کے بادل منڈلا رہے ہیں: گہلوت

جے پور، 6 دسمبر (یو این آئی) راجستھان کے سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ آئین ساز بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے آئین نے ہمیں جو ’ووٹ کا حق‘ دیا ہے، آج اس پر بحران کے بادل منڈلا رہے ہیں۔

...مزید دیکھیں

دوحہ فورم 2025 کا آغاز

06 Dec 2025 | 11:22 PM

دوحہ ، 06 دسمبر (یواین آئی) قطر کے دارالحکومت میں "دوحہ فورم 2025" کا 23واں ایڈیشن شروع ہو گیا، جس کا عنوان "انصاف کو مضبوط کرنا: وعدوں سے حقیقی عملی اقدامات تک" رکھا گیا ہے۔ خطے کی موجودہ صورتِ حال کے تناظر میں منعقد ہونے والا یہ فورم غیر معمولی اہمیت اختیار کر گیا ہے، جس میں عرب اور دیگر ممالک کے سربراہان، وزرائے خارجہ اور عالمی قائدین شریک ہیں۔ امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے مطابق فورم کا مقصد انصاف، انسانی ترقی اور تنازعات کے پُرامن حل کے اصولوں کو مضبوط بنانا ہے، جبکہ اس سال کے ایجنڈے میں عالمی تجارت کا مستقبل، ٹیکنالوجی کی دوڑ، مصنوعی ذہانت، سپلائی چینز، واشنگٹن–بیجنگ تعلقات، غزہ .

سانسد کھیل مہوتسو 12 دسمبر سے، گڑھوال میں مختلف کھیلوں کا انعقاد

06 Dec 2025 | 11:12 PM

ٹہری، 06 دسمبر (یو این آئی) – وزیر اعظم کی اہم منصوبوں کے تحت ملک بھر میں منعقد کیے جا رہے سانسد کھیل مہوتسو 2025 کا آغاز ٹہری گڑھوال لوک سبھا حلقے میں 12 دسمبر سے ہونے جا رہا ہے۔ پروگرام کو کامیابی سے مکمل کرانے کے لیے تیاریاں تیزی سے جاری ہیں۔
ممبر پارلیمنٹ انل بلونی نے 27 نومبر کو جاری خط میں مکیش کوہلی کو گڑھوال پارلیمانی حلقے میں منعقد ہونے والے کھیل مہوتسو کا کنوینر مقرر کیا ہے۔
یواین آئی۔ م س.

راجستھان میں یوپی پولیس پر حملہ کرنے والے دو ملزم گرفتار

06 Dec 2025 | 11:17 PM

بھرت پور، 6 دسمبر (یو این آئی) راجستھان کے ڈیگ ضلع کے کوتوالی تھانہ علاقے میں جمعہ کو اغوا کے ایک ملزم امیت ٹھاکر کا تعاقب کرتے ہوئے اکلیرا گاؤں میں اتر پردیش پولیس پر حملہ کرنے والے بدنام زمانہ مجرم سمیت دو ملزمین کو ڈیگ پولیس نے گرفتار کیا ہے، جس میں ایک سب انسپکٹر سمیت کئی پولیس اہلکار زخمی ہوئے تھے۔ .