نئی دہلی، 12 ستمبر (یواین آئی) وزیرِاعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو یہاں ایتھوپیا کے وزیرِاعظم ڈاکٹر ابی احمد علی کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات کیے اور دفاع و سلامتی سمیت مختلف شعبوں میں پیش رفت کا جائزہ لیا۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 12 ستمبر (یواین آئی) کانگریس کے امورِ خارجہ کے شعبے نے قومی دارالحکومت میں منعقدہ 18ویں برکس سربراہ اجلاس کے حوالے سے ہندوستان سے اسٹریٹجک قیادت کی اپیل کی ہے۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 12 ستمبر (یو این آئی) آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا یعسوب عباس نے جمعہ کے روز نئی دہلی میں ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 12 ستمبر (یواین آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ 18ویں برکس سربراہ اجلاس کے دوران ہندوستان کو برکس شراکت داروں کے ساتھ مل کر ایسے عالمی نظام کی تشکیل کے لیے کام کرنا چاہیے جو مساوات اور توازن پر مبنی ہو اور جو سب کے لیے سلامتی، خوشحالی اور باوقار زندگی کو یقینی بنا سکے۔
...مزید دیکھیں سری نگر، 12 ستمبر (یو این آئی) قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے ہفتہ کو کشمیر کے کئی مقامات پر تازہ تلاشی لی۔
...مزید دیکھیں ترواننت پورم، 12 ستمبر (یو این آئی) کیرالہ کے محکمہ کنٹرول ادویات نے اگست 2026 میں کی گئی تجربہ گاہ کی جانچ کے بعد 19 ادویات کے نمونوں کو 'مقررہ معیار کے مطابق نہیں' قرار دیا ہے۔
...مزید دیکھیں پٹنہ، 12 ستمبر (یو این آئی) بہار کی روایتی اور مقامی مصنوعات اب بین الاقوامی سطح پر اپنی دھوم مچانے کے لیے تیار ہیں۔
...مزید دیکھیں