ڈیلاس، 10 ستمبر (اسپوتنک/یو این آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وعدہ کیا ہے کہ نومبر میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کے کانگریس کے دونوں ایوانوں کا کنٹرول حاصل کرنے کی صورت میں ہر بالغ امریکی شہری کو 5,000 ڈالر دیے جائیں گے۔
...مزید دیکھیں ولادی ووستوک، 10 ستمبر (اسپوتنک/یو این آئی)پاکستان 2027 میں روسی صدر ولادیمیر پوتن کے دورۂ پاکستان کا منتظر ہے۔
...مزید دیکھیں ماسکو، 10 ستمبر (اسپوتنک/یو این آئی) پاکستان نے ایران کو سعودی عرب کی یہ وارننگ پہنچائی ہے کہ وہ یمن کی انصار اللہ تحریک، جسے حوثی بھی کہا جاتا ہے، کو قابو میں رکھے۔
...مزید دیکھیں ماسکو، 10 ستمبر (اسپوتنک/یو این آئی) روسی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین دمتری میدویدیف نے کاروباری روزنامہ ’ویدوموستی‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ’اجتماعی مغرب‘ جان بوجھ کر دنیا کو جوہری تباہی کے دہانے پر پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔
...مزید دیکھیں جوالامکھی (ہماچل پردیش)، 10 ستمبر (یو این آئی) جوالامکھی پولیس نے این ڈی پی ایس قانون کے تحت ایک شخص کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 126 گرام چرس برآمد کی ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 09 ستمبر (یو این آئی) مرکزی وزیر برائے ارضیات سائنسز ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے دیسی سمندری تحقیق کو فروغ دینے کے لیے ہندوستان کے جدید ترین اوشین ریسرچ ویسل 'او آر وی ساگر منتھن' کو لانچ کیا مغربی بنگال کے کولکاتا میں واقع رشی بنکم شپ یارڈ میں ہندوستان کے جدید ترین اوشین ریسرچ ویسل او آر وی ساگر منتھن (یارڈ 3041) کا افتتاح کیا گیا۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 09 ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سرپرستی میں ملک بھر میں 3,260 فرضی سیاسی جماعتیں بنا کر 10,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے کالے دھن کو سفید کرنے کے گھپلے سے بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کی گئی ہے کانگریس کے ترجمان شکتی سنگھ گوہل نے بدھ کے روز یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ان رجسٹرڈ غیر تسلیم شدہ سیاسی جماعتوں (آر یو پی پی) کے ذریعے کروڑوں روپے کا چندہ دکھا کر، ٹیکس میں چھوٹ کا فائدہ اٹھایا گیا اور دو سے 15 فیصد تک کمیشن کاٹ کر بقایا رقم واپس انہی کروڑ پتیوں کو پہنچائی گئی۔
...مزید دیکھیں