Sunday, Jan 18 2026 | Time 20:18 Hrs(IST)
Regional

بی جے پی ای ڈی کا استعمال کر کے کانگریس کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے: کانگریس جنرل سیکریٹری

جموں،18اپریل(یو این آئی) آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر سعید نصیر حسین نے مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وقف ایکٹ پر ممبرانِ پارلیمنٹ نے جو تحفظات اور سوالات اٹھائے تھے، وہی نکات اب خود سپریم کورٹ نے بھی نوٹس میں لیے ہیں، جس سے کانگریس کے مؤقف کی تصدیق ہوتی ہے۔

جموں میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جنرل سیکریٹری نے کہا، "مرکزی حکومت سی بی آئی، ای ڈی اور آئی ٹی جیسی مرکزی ایجنسیوں کا غلط استعمال کر کے اپوزیشن جماعتوں کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔
یہ جمہوری اصولوں کے منافی ہے اور سیاسی انتقام کی واضح مثال ہے۔
خاص خبریں
بہار کے بعد آسام کو بھی کانگریس کی دراندازی کی سیاست کا کرارا جواب دینا ہوگا: وزیر اعظم

بہار کے بعد آسام کو بھی کانگریس کی دراندازی کی سیاست کا کرارا جواب دینا ہوگا: وزیر اعظم

کالیابور، 18 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس کو ملک بھر میں دراندازی کی اجازت دینے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ بہار کے عوام نے دراندازوں کو تحفظ دینے کی کوشش کرنے والی پارٹی کو کرارا جواب دیا ہے مسٹر مودی نے یہ باتیں کالیابور کے موچانڈا پاتھر میں قاضی رنگا ایلیویٹڈ کوریڈور کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر ایک بڑے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کل دہلی میں وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کریں گے، کئی اہم معاملات زیرِ بحث آنے کا امکان

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کل دہلی میں وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کریں گے، کئی اہم معاملات زیرِ بحث آنے کا امکان

سری نگر،18جنوری(یو این آئی) جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کل یعنی 19 جنوری کو نئی دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کریں گے سرکاری اور سیاسی حلقوں میں اس ملاقات کو غیر معمولی اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ دونوں رہنماؤں کے درمیان متعدد حساس اور اہم معاملات پر تبادلہ خیال متوقع ہےباوثوق ذرائع نے یو این آئی کو بتایا کہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی یہ ملاقات نہ صرف رسمی نوعیت کی ہے بلکہ اس میں مستقبل کے انتظامی اور سیکورٹی معاملات سے متعلق اہم فیصلوں کی بنیاد بھی پڑ سکتی ہے۔

...مزید دیکھیں
ہندوستانی فضائیہ نے

ہندوستانی فضائیہ نے "گروڑ کمانڈوز" کے لیے میرون بیریٹ سیرمونیئل پریڈ کا انعقاد کیا

نئی دہلی، 18 جنوری (یواین آئی) ہندوستانی فضائیہ (آئی اے ایف) کی خصوصی دستہ یونٹ "گروڑ" کے جوانوں کی تربیت کی کامیاب تکمیل کے موقع پر اتوار کو گروڑ رجیمنٹل ٹریننگ سینٹر (جی آر ٹی سی)، ایئر فورس اسٹیشن چنڈی نگر میں میرون بیریٹ سیرمونیئل پریڈ کا انعقاد کیا گیا پریڈ کا معائنہ ایئر اسٹاف آپریشنز (ایئر ڈیفنس) کے معاون سربراہ نے کیا وزارتِ دفاع کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ اس موقع پر گروڑ رجیمنٹل ٹریننگ سینٹر کے کمانڈنٹ نے تربیت سے متعلق مختلف پہلوؤں کی وضاحت کی۔

...مزید دیکھیں
حکومت کی سرپرستی وپشت پناہی میں ہونے والے جرائم سے ریاست کے نظم ونسق کی صورتحال خستہ: تیجسوی

حکومت کی سرپرستی وپشت پناہی میں ہونے والے جرائم سے ریاست کے نظم ونسق کی صورتحال خستہ: تیجسوی

پٹنہ، 18 جنوری (یواین آئی) بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی پرساد یادو نے اتوار کو ریاست کی نتیش حکومت کو غیر حساس قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت کی سرپرستی وپشت پناہی میں ہونے والے جرائم کے سبب ریاست میں قانون و انتظام کی صورت حال پوری طرح تباہ ہو گئی ہے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے رہنما مسٹر یادو نے کہا کہ ووٹ خرید کر بننے والی یہ حکومت پورے بہار میں نابالغ بچیوں، طالبات، بیٹیوں اور خواتین پر ڈھائے جا رہے مظالم پر آنکھیں موندے بیٹھی ہے۔

...مزید دیکھیں
دہلی میٹرو نے سنٹرل وسٹا منصوبے کے بجلی سب اسٹیشن کا کام مکمل کیا

دہلی میٹرو نے سنٹرل وسٹا منصوبے کے بجلی سب اسٹیشن کا کام مکمل کیا

نئی دہلی، 18 جنوری (یواین آئی) دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) نے حال ہی میں مرکزی حکومت کے "سنٹرل وسٹا پروجیکٹ" کے حصے کے طور پر پارک اسٹریٹ میں واقع الیکٹرک ریسیونگ سب اسٹیشن (آر ایس ایس) کی منتقلی اور دوبارہ تعمیر کا کام مکمل کر لیا ہےڈی ایم آر سی کے حکام نے اتوار کو بتایا کہ اس سے مرکزی میٹرو کوریڈور کو بلا رکاوٹ بجلی کی فراہمی یقینی ہوگی اور دارالحکومت میں بننے والی ڈھانچوں کو مدد ملے گی۔

...مزید دیکھیں
قومی اردو کونسل کے اسٹال پر 'ہندی صحافت پر اردو کے اثرات'پر مذاکرہ

قومی اردو کونسل کے اسٹال پر 'ہندی صحافت پر اردو کے اثرات'پر مذاکرہ

نئی دہلی، 18 جنوری (یو این آئی) آج عالمی کتاب میلے میں قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان کے زیرِ اہتمام 'ہندی صحافت پر اردو کے اثرات' کے عنوان سے ایک اہم مذاکرے کا انعقاد کیا گیا، جس میں مسٹر پرتاپ سوم ونشی، پروفیسر رحمت اللہ اور مرزا عبدالباقی بیگ بطور پینلسٹ شریک ہوئے، جب کہ اس مذاکرے کی نظامت ڈاکٹر جاوید عالم نے کی ،پرتاپ سوم ونشی نے کہا کہ اگر کسی زبان کو دور تک پہنچانا ہے اور اسے عام لوگوں میں مقبول بنانا ہے تو غیر ضروری اور مشکل الفاظ کے استعمال کو کم کرنا ہوگا، تاکہ وہ زبان سب کے لیے فائدہ مند بن سکے۔

...مزید دیکھیں
احمد فراز: جس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے اپنے

احمد فراز: جس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے اپنے

خصوصی تحریر: ڈاکٹر شگفتہ یاسمین
شخص سے شخصیت تک کا سفر آسان نہیں ہوتا، دشت سے قلزم خوں تک کی مسافت طے کرنی پڑتی ہے،ایاغ دل میں اشکوں کے جام پینے پڑتے ہیں اور داغ دل سے تبسم کے چراغ روشن کرنے پڑتے ہیں، محبت زندگی کی اساس ہے اور محبت قربانی چاہتی ہے، صلیب اور دار ورسن سے گزر کر ہی محبت سرخرو ہوتی ہے اوراعتبار پاتی ہے۔

...مزید دیکھیں
قومی اردو کونسل کے اسٹال پر 'ہندی صحافت پر اردو کے اثرات'پر مذاکرہ

قومی اردو کونسل کے اسٹال پر 'ہندی صحافت پر اردو کے اثرات'پر مذاکرہ

18 Jan 2026 | 7:52 PM

نئی دہلی، 18 جنوری (یو این آئی) آج عالمی کتاب میلے میں قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان کے زیرِ اہتمام 'ہندی صحافت پر اردو کے اثرات' کے عنوان سے ایک اہم مذاکرے کا انعقاد کیا گیا، جس میں مسٹر پرتاپ سوم ونشی، پروفیسر رحمت اللہ اور مرزا عبدالباقی بیگ بطور پینلسٹ شریک ہوئے، جب کہ اس مذاکرے کی نظامت ڈاکٹر جاوید عالم نے کی۔ .

انڈر 19 ورلڈ کپ: انگلینڈ کی زمبابوے پر دھاک، 8 وکٹوں سے یکطرفہ شکست

18 Jan 2026 | 7:40 PM

ہرارے، 18 جنوری (یو این آئی )انگلینڈ انڈر-19 ٹیم نے گروپ سی کے مقابلے میں زمبابوے کو 132 گیندیں باقی رہتے ہوئے 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تھامس ریو (ناٹ آؤٹ 86) اور بین مائس (ناٹ آؤٹ 77) کی 167 رنز کی شاندار ناقابلِ شکست شراکت نے انگلینڈ کو آسان فتح دلائی۔اس سے قبل زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 208 رنز بنائے، جس میں کپتان سمباراشے مُڈجینگرےرے کے ناقابلِ شکست 45 رنز شامل تھے۔ انگلینڈ نے 28 اوورز میں ہدف حاصل کر کے گروپ سی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ تھامس ریو کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔زمبابوے نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 208 رنز بنائے۔ مینی لمسڈن نے 3 وکٹیں حاصل کیں،.

چھتیس گڑھ کے بیجاپور میں مشترکہ آپریشن میں چھ ماؤنواز مارے گئے

18 Jan 2026 | 7:58 PM

بیجاپور، 18 جنوری (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع کے دشوار گزار جنگلات میں گزشتہ دو دنوں سے جاری ایک مشترکہ سکیورٹی آپریشن کے دوران ہفتہ کے روز سکیورٹی فورسز نے نیشنل پارک علاقے میں ہونے والی مسلسل جھڑپوں میں چھ ماؤ نوازوں کو ہلاک کر دیا۔ ہلاک ہونے والوں میں چار خواتین کیڈر بھی شامل ہیں۔ .