Friday, Apr 25 2025 | Time 20:01 Hrs(IST)
Regional

اٹاوہ:شہر کے نزدیک تیندوا کے پہنچنے سے دہشت

اٹاوہ:23مارچ(یواین آئی) اترپردیش کے اٹاوہ کے شہر کے نزدیک تیندوا کے پہنچنے سے دہشت پھیل گئی۔
راہ گیروں نے تیندوے کی فوٹو اپنے موبائل میں قید کرلی۔

تیندوے کے گھومنےکی فوٹو اپنے موبائل فون میں قید کرنے والےاٹاوہ سفاری پارک کے ایجوکیشن افسر کارتک دویدی بتاتے ہیں کہ وہ دیر رات تقریبا ساڑھے نو بجے اپنے ایک ساتھی روہت کے ساتھ نمائش چوراہئے سے لائن سفاری جارہے تھے۔
خاص خبریں
کیر اسٹارمر نے مودی سے فون پر بات کی اور پہلگام حملے کی سخت مذمت کی

کیر اسٹارمر نے مودی سے فون پر بات کی اور پہلگام حملے کی سخت مذمت کی

نئی دہلی، 25 اپریل (یو این آئی) برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی سے فون پر بات کی اور جموں و کشمیر کے پہلگام میں ہونے والے گھناؤنے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی اور ہندوستان کے لوگوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا دفتر خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے یہاں 'ایکس' پر ایک پوسٹ میں لکھاکہ"ہندوستانی سرزمین پر اس گھناؤنے دہشت گردانہ حملے میں اپنی جانیں گنوانے والے معصوم لوگوں کے تئیں اپنی گہری تعزیت کا اظہار کیا۔

...مزید دیکھیں
جنوبی کشمیر میں ملی ٹینٹ معاونین کے خلاف وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن

جنوبی کشمیر میں ملی ٹینٹ معاونین کے خلاف وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن

سری نگر،25اپریل(یو این آئی) پہلگام حملے کے بعد جنوبی کشمیر کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے ملی ٹینٹ معاونین کے خلاف وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے اس آپریشن کے دوران کئی مقامات پر چھاپے مارے گئے اور مشتبہ افراد سے تفتیش کی گئی ذرائع کے مطابق، آپریشن کا مقصد ان افراد کو تلاش کرنا ہے جو حملے کے بعد دہشت گردوں کی معاونت کر رہے تھے۔

...مزید دیکھیں
شاہ نے تمام وزرائے اعلیٰ سے کہا کہ وہ پاکستانی شہریوں کے بارے میں معلومات فراہم کریں

شاہ نے تمام وزرائے اعلیٰ سے کہا کہ وہ پاکستانی شہریوں کے بارے میں معلومات فراہم کریں

نئی دہلی، 25 اپریل (یو این آئی) مرکزی حکومت، جو پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد پاکستان کے خلاف ہمہ جہت کارروائی کر رہی ہے، نے تمام ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ جلد از جلد اپنےاپنے ریاستوں میں موجود پاکستانی شہریوں کی شناخت کریں تاکہ انہیں واپس بھیجا جا سکے ذرائع کے مطابق مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کو تمام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے بات کی اور ان سے کہا کہ وہ اپنی ریاستوں میں پاکستانی شہریوں کی شناخت کریں۔

...مزید دیکھیں
جموں و کشمیر کے تمام لوگوں نے پہلگام واقعے کی مذمت کی: راہل گاندھی

جموں و کشمیر کے تمام لوگوں نے پہلگام واقعے کی مذمت کی: راہل گاندھی

سری نگر، 25 اپریل (یو این آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر اور پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے تمام لوگوں نے پہلگام میں پیش آنے والے بہیمانہ واقعے کی شدید مذمت کی ہے اور اس وقت قوم کی بھر پور حمایت کر رہے ہیں انہوں نے کہا: 'میں سب کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ اس وقت پوری قوم متحد ہے'۔

...مزید دیکھیں
ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کے  قتل  کے متر ادف :شاہی امام سید احمد بخاری

ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کے قتل کے متر ادف :شاہی امام سید احمد بخاری

نئی دہلی، 25 اپریل (یو این آئی) ملک کے موجودہ حالات اور پہلگام میں سیاحوں پر حالیہ دہشت گردانہ حملے 28 افراد کی ہلاکت سے سے انتہائی دلبرداشتہ دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے آج قرآن کریم کی ایک آیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کو قتل کرنے کے مترادف ہے جبکہ ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کو بچانے کے برابر ہے۔

...مزید دیکھیں
دہشت گردی ایک عالمی خطرہ ہے: دھنکھر

دہشت گردی ایک عالمی خطرہ ہے: دھنکھر

نئی دہلی، 25 اپریل (یو این آئی) نائب صدر جگدیپ دھنکھر نے دہشت گردی کو عالمی خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان کے عروج کو کسی اندرونی یا بیرونی صورت حال سے نہیں روکا جا سکتا جمعہ کو تمل ناڈو کے اوٹی میں وائس چانسلرز کی قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر دھنکھر نے کہا کہ پہلگام میں حالیہ دہشت گردانہ حملہ انتہائی افسوسناک ہے انہوں نے کہاکہ ’’یہ حملہ ایک سنگین یاد دہانی ہے کہ دہشت گردی ایک عالمی خطرہ ہے جس سے انسانیت کو مل کر نمٹنا چاہیے۔

...مزید دیکھیں
خلائی سائنسداں کے کستوری رنگن کا انتقال، مودی نے  تعزیت کیا

خلائی سائنسداں کے کستوری رنگن کا انتقال، مودی نے تعزیت کیا

بنگلورو، 25 اپریل (یو این آئی) نامور خلائی سائنسدان اور انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کے سابق چیئرمین ڈاکٹر کے کستوری رنگن کا جمعہ کو بنگلورو میں انتقال ہوگیا ان کی عمر 84 برس تھی ڈاکٹر کستوری رنگن نے آج صبح 10:43 بجے اپنی رہائش گاہ پر آخری سانس لی خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی لاش کو اتوار کو صبح 10 بجے سے دوپہر 12 بجے تک رمن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (آر آر آئی) میں عوام کے دیدار کے لیے رکھا جائے گا۔

...مزید دیکھیں

وزیراعظم سعودی عرب کے دورے کے بعد وطن واپس آئے

23 Apr 2025 | 8:29 AM

نئی دہلی، 23 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ میں شرکت کے بعد آج صبح اپنی تمام مصروفیات کو پیچھے چھوڑ کر وطن واپس واپس آگئے ہیں۔

...مزید دیکھیں