Friday, Apr 18 2025 | Time 19:09 Hrs(IST)
Regional

اونتی پورہ پولیس نے چوری کا معمہ چوبیس گھنٹوں کے اندر حل کیا

سری نگر ،22مارچ(یو این آئی)اونتی پورہ پولیس نے چوری کے ایک معمے کو چوبیس گھنٹوں کے اندر حل کرکے ملزم کو سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ 22 مارچ 2025 کو پرویز احمد وانی ولد مختیار احمد وانی، ساکن قاضی گنڈ کاکہ پورہ، نے پولیس اسٹیشن میں تحریری طور پر شکایت درج کرائی کہ 20 اور 21 مارچ کی درمیانی شب نامعلوم نقب زنوں نے کدلہ بل پانپور میں پیٹرول پمپ کے قریب پارک کیے گئے جے سی بی کو چرا لیا ہے۔

پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔
خاص خبریں
مودی نے مسک کے ساتھ ٹیکنالوجی، اختراع کے شعبوں میں امریکہ کے ساتھ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا

مودی نے مسک کے ساتھ ٹیکنالوجی، اختراع کے شعبوں میں امریکہ کے ساتھ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا

نئی دہلی، 18 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو امریکی صنعت کار اور امریکی انتظامیہ کے انتظامی اصلاحات کے سربراہ ایلون مسک سے ٹیلی فون پر بات کی اور ٹیکنالوجی اور اختراع کے شعبہ میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا مسٹر مودی نے 'ایکس' پر ایک پوسٹ میں لکھاکہ "ایلون مسک سے بات کی اور اس سال کے شروع میں واشنگٹن میں ہونے والی اپنی میٹنگ کے دوران جن موضوعات کا احاطہ کیا گیا، ان پر وسیع پیمانے پر تبادلہ خیال کیا۔

...مزید دیکھیں
کرناٹک میں ویمولا ایکٹ نافذ کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ کو خط لکھا: راہل گاندھی

کرناٹک میں ویمولا ایکٹ نافذ کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ کو خط لکھا: راہل گاندھی

نئی دہلی، 18 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے کہا ہے کہ اس بات کو یقینی بنانے کے لئے کہ کوئی بھی ملک میں ذات پات کے نظام کا شکار نہ ہو، انہوں نے کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا کو ایک خط لکھ کر وہاں ویمولا ایکٹ نافذ کرنے پر زور دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان نے بنگلہ دیش کو اقلیتوں کے تحفظ کا مشورہ دیا

ہندوستان نے بنگلہ دیش کو اقلیتوں کے تحفظ کا مشورہ دیا

نئی دہلی، 18 اپریل (یو این آئی) ہندوستان نے مغربی بنگال میں سرگرمیوں پر بنگلہ دیشی حکام کے تبصروں کی سخت مذمت کی ہے اور انہیں اپنے ملک میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر توجہ دینے کا مشورہ دیا ہے اس سلسلے میں میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ "ہم مغربی بنگال کے واقعات کے بارے میں بنگلہ دیش کی طرف سے کئے گئے تبصروں کو مسترد کرتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
آئندہ حکومت ہماری، سماجی انصاف کے راستے پر چلیں گے:اکھلیش

آئندہ حکومت ہماری، سماجی انصاف کے راستے پر چلیں گے:اکھلیش

لکھنؤ:18اپریل(یواین آئی) سماج وادی پارٹی(ایس پی)سربراہ اکھلیش یاو نے جمعہ کو کہا کہ ملک میں موجودہ وقت میں سماجی انصاف کے راج کےقیام اور مالی غیر برابری دور کرنا بڑا چیلنج ہے اور 2027 میں اترپردیش میں ان کی حکومت کے آنے پر ان چیلنجز کا حل کرلیا جائےگا یادو نے یہاں ایک پروگرام میں دعوی کیا کہ ریاست میں اگلی حکومت سماج وادیوں کی ہوگی جو سماجی انصاف کے راستے پر آگے بڑھے گی۔

...مزید دیکھیں
سعودی عرب کے ساتھ تعلقات وسیع کرنے کیلئے تیار ہیں: ایرانی صدر

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات وسیع کرنے کیلئے تیار ہیں: ایرانی صدر

تہران، 18 اپریل (یو این آئی) ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات وسیع کرنے کے لیے تیار ہیں عرب میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے سعودی وزیرِ دفاع خالد بن سلمان سے ملاقات کی ہے اس موقع پر ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ دوستی اسلامی دنیا کے مفاد کے فروغ میں معاون و مدد گار ثابت ہو گی ایرانی صدر نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب مل کر خطے میں بہت سے مسائل حل کر سکتے ہیں اور دونوں علاقائی تعاون میں ایک نمونہ بن سکتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
کشمیر کے ممتاز عالم دین آغا سید محمد باقر الموسوی انتقال کر گئے، عمر عبداللہ کی نماز جنازہ میں شرکت

کشمیر کے ممتاز عالم دین آغا سید محمد باقر الموسوی انتقال کر گئے، عمر عبداللہ کی نماز جنازہ میں شرکت

سری نگر، 18 اپریل (یو این آئی) وادی کشمیر کے ممتاز عالم دین اور نامور مذہنی لیڈر علامہ آغا سید محمد باقر الموسوی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے وہ 85 برس کے تھے خاندانی ذرائع کے مطابق انہوں نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب شری مہاراجہ ہری سنگھ ہسپتال (ایس ایم ایچ ایس) میں زندگی کی آخری سانسیں لیں جہاں وہ گذشتہ ایک دو دن سے زیر علاج تھے آغا صاحب کے انتقال کی خبر پھیلتے ہی قصبہ بڈگام میں ماتم کا ماحول سایہ فگن ہوا اور ہر طرف سے آہ و فغاں کی آوازیں بلند ہونے لگیں۔

...مزید دیکھیں
زرمبادلہ کے ذخائر 1.6 ارب ڈالر اضافے کے ساتھ 677.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئے

زرمبادلہ کے ذخائر 1.6 ارب ڈالر اضافے کے ساتھ 677.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئے

ممبئی، 18 اپریل (یو این آئی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس غیر ملکی کرنسی کے اثاثوں، سونے کے ذخائر میں بڑے پیمانے پر اضافے کی وجہ سے 11 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 1.6 بلین ڈالر بڑھ کر 677.8 بلین ڈالر ہو گئے اسی طرح گزشتہ ہفتے ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 10.9 ارب ڈالر اضافے کے ساتھ 676.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے تھے۔

...مزید دیکھیں
سعودی عرب کے ساتھ تعلقات وسیع کرنے کیلئے تیار ہیں: ایرانی صدر

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات وسیع کرنے کیلئے تیار ہیں: ایرانی صدر

18 Apr 2025 | 6:47 PM

تہران، 18 اپریل (یو این آئی) ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات وسیع کرنے کے لیے تیار ہیں عرب میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے سعودی وزیرِ دفاع خالد بن سلمان سے ملاقات کی ہے اس موقع پر ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ دوستی اسلامی دنیا کے مفاد کے فروغ میں معاون و مدد گار ثابت ہو گی ایرانی صدر نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب مل کر خطے میں بہت سے مسائل حل کر سکتے ہیں اور دونوں علاقائی تعاون میں ایک نمونہ بن سکتے ہیں۔

گیتا اور ناٹیہ شاستر کو بھی یونیسکو کے میموری آف دی ورلڈ رجسٹر میں شامل کیا گیا

18 Apr 2025 | 7:08 PM

نئی دہلی، 18 اپریل (یو این آئی) اقوام متحدہ کی تعلیمی سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) نے گیتا اور بھارت مونی کے ناٹیہ شاستر کو نایاب دستاویزات کی فہرست میموری آف دی ورلڈ رجسٹر میں شامل کیا ہے -وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر ثقافت گجیندر سنگھ شیخاوت نے اس کی تعریف کی ہے اور اسے دنیا بھر میں رہنے والے ہندوستانیوں کے لیے فخر کی بات قرار دیا ہے۔