Sunday, Jan 18 2026 | Time 18:41 Hrs(IST)
Regional

طلباء نے آیورویدک کالجوں کے خلاف جنگ جیت لی، فیس میں اضافہ غلط قرار

نینیتال، 13 جنوری (یو این آئی) اتراکھنڈ کے پرائیویٹ آیورویدک کالجوں میں زیر تعلیم طلباء نے کورس کے درمیان میں آیورویدک کالجوں کی طرف سے فیسوں میں غیر قانونی اضافے کے خلاف جنگ جیت لی ہے۔

اپنے اہم فیصلے میں اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے ریاست کے پرائیویٹ آیورویدک کالجوں کے تعلیمی سیشن کے وسط میں فیس میں اضافے کے فیصلے کو غلط قرار دیا اور منسلک نجی کالجوں کو حکم دیا کہ وہ درخواست گزاروں کو کوئی اعتراض نہیں سرٹیفکیٹ (این او سی) جاری کریں۔
اور یونیورسٹی کو بلاتاخیر تعلیمی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
خاص خبریں
بہار کے بعد آسام کو بھی کانگریس کی دراندازی کی سیاست کا کرارا جواب دینا ہوگا: وزیر اعظم

بہار کے بعد آسام کو بھی کانگریس کی دراندازی کی سیاست کا کرارا جواب دینا ہوگا: وزیر اعظم

کالیابور، 18 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس کو ملک بھر میں دراندازی کی اجازت دینے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ بہار کے عوام نے دراندازوں کو تحفظ دینے کی کوشش کرنے والی پارٹی کو کرارا جواب دیا ہے مسٹر مودی نے یہ باتیں کالیابور کے موچانڈا پاتھر میں قاضی رنگا ایلیویٹڈ کوریڈور کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر ایک بڑے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔

...مزید دیکھیں
ہندوستانی فضائیہ نے

ہندوستانی فضائیہ نے "گروڑ کمانڈوز" کے لیے میرون بیریٹ سیرمونیئل پریڈ کا انعقاد کیا

نئی دہلی، 18 جنوری (یواین آئی) ہندوستانی فضائیہ (آئی اے ایف) کی خصوصی دستہ یونٹ "گروڑ" کے جوانوں کی تربیت کی کامیاب تکمیل کے موقع پر اتوار کو گروڑ رجیمنٹل ٹریننگ سینٹر (جی آر ٹی سی)، ایئر فورس اسٹیشن چنڈی نگر میں میرون بیریٹ سیرمونیئل پریڈ کا انعقاد کیا گیا پریڈ کا معائنہ ایئر اسٹاف آپریشنز (ایئر ڈیفنس) کے معاون سربراہ نے کیا وزارتِ دفاع کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ اس موقع پر گروڑ رجیمنٹل ٹریننگ سینٹر کے کمانڈنٹ نے تربیت سے متعلق مختلف پہلوؤں کی وضاحت کی۔

...مزید دیکھیں
حکومت کی سرپرستی وپشت پناہی میں ہونے والے جرائم سے ریاست کے نظم ونسق کی صورتحال خستہ: تیجسوی

حکومت کی سرپرستی وپشت پناہی میں ہونے والے جرائم سے ریاست کے نظم ونسق کی صورتحال خستہ: تیجسوی

پٹنہ، 18 جنوری (یواین آئی) بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی پرساد یادو نے اتوار کو ریاست کی نتیش حکومت کو غیر حساس قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت کی سرپرستی وپشت پناہی میں ہونے والے جرائم کے سبب ریاست میں قانون و انتظام کی صورت حال پوری طرح تباہ ہو گئی ہے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے رہنما مسٹر یادو نے کہا کہ ووٹ خرید کر بننے والی یہ حکومت پورے بہار میں نابالغ بچیوں، طالبات، بیٹیوں اور خواتین پر ڈھائے جا رہے مظالم پر آنکھیں موندے بیٹھی ہے۔

...مزید دیکھیں
احمد فراز: جس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے اپنے

احمد فراز: جس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے اپنے

خصوصی تحریر: ڈاکٹر شگفتہ یاسمین
شخص سے شخصیت تک کا سفر آسان نہیں ہوتا، دشت سے قلزم خوں تک کی مسافت طے کرنی پڑتی ہے،ایاغ دل میں اشکوں کے جام پینے پڑتے ہیں اور داغ دل سے تبسم کے چراغ روشن کرنے پڑتے ہیں، محبت زندگی کی اساس ہے اور محبت قربانی چاہتی ہے، صلیب اور دار ورسن سے گزر کر ہی محبت سرخرو ہوتی ہے اوراعتبار پاتی ہے۔

...مزید دیکھیں
قاضی رنگا آسام کی روح اور حیاتیاتی تنوع کا انمول رتن ہے: وزیر اعظم مودی

قاضی رنگا آسام کی روح اور حیاتیاتی تنوع کا انمول رتن ہے: وزیر اعظم مودی

گوہاٹی/نئی دہلی، 18 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ قاضی رنگا نیشنل پارک آسام کی روح اور حیاتیاتی تنوع کا ایک انمول رتن ہے اور یہ یونیسکو کی جانب سے عالمی ثقافتی ورثہ قرار دی گئی ایک انمول وراثت ہے۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم مودی سنگور ریلی سے خطاب کریں گے، بنگال میں 830 کروڑ روپے کے منصوبوں کا افتتاح و آغاز

وزیر اعظم مودی سنگور ریلی سے خطاب کریں گے، بنگال میں 830 کروڑ روپے کے منصوبوں کا افتتاح و آغاز

کولکاتا، 18 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کے روز مغربی بنگال کے دو روزہ دورے کے دوسرے دن ہگلی میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کریں گے۔

...مزید دیکھیں
دہلی میں فضائی آلودگی ، دھند اور سرد موسم برقرار

دہلی میں فضائی آلودگی ، دھند اور سرد موسم برقرار

نئی دہلی، 18 جنوری (یو این آئی) دہلی اتوار کے روز بھی شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں رہی۔

...مزید دیکھیں

وجے ہزارے ٹرافی کا فائنل،ودربھ نے بنائے 317 رن

18 Jan 2026 | 6:36 PM

بنگلورو، 18 جنوری (یو این آئی )اتھرو تائڈے کی شاندار سنچری کی بدولت ودربھ نے وجے ہزارے ٹرافی کے فائنل میں سوروشترا کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں پر 317 رنز کا بڑا اسکور کھڑا کیا۔ تائڈے نے 118 گیندوں پر 128 رنز بنائے، جس میں 15 چوکے اور تین چھکے شامل تھے، جبکہ یش راٹھوڑ نے 54 رنز کی نصف سنچری اننگز کھیلی۔ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کرنے والی سوروشترا کے خلاف ودربھ کو مضبوط آغاز ملا۔ اتھروا تائڈے اور امن موکھاڑے نے پہلی وکٹ کے لیے 88 رنز جوڑے۔ بعد میں تائڈے اور راٹھوڑ کے درمیان دوسری وکٹ کے لیے 133 رنز کی اہم شراکت ہوئی، جس نے ٹیم کو مضبوط پوزیشن میں پہنچا دیا۔سوروشترا کی جانب سے انکور پنور .