image
Saturday, Feb 8 2025 | Time 09:20 Hrs(IST)
Regional

کیمپس انٹرویو 16 جنوری کو شملہ میں ہوں گے

شملہ، 13 جنوری (یو این آئی) ڈیولپمنٹ مینیجر کے عہدہ کے لیے انٹرویو 16 جنوری کو ریجنل ایمپلائمنٹ آفس، شملہ میں طے کیے گئے ہیں۔

جانکاری دیتے ہوئے ریجنل ایمپلائمنٹ آفیسر سیما گپتا نے بتایا کہ ایس بی آئی لائف انشورنس میں ڈیولپمنٹ منیجر کے چار اور گریجویٹ سیلز ٹرینی کے دو عہدوں کے لیے کیمپس انٹرویو 16 جنوری کو صبح 11 بجے ریجنل ایمپلائمنٹ آفس، یو ایس کلب شملہ میں ہوں گے۔

یواین آئی۔
خاص خبریں
دہلی اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی شروع

دہلی اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی شروع

نئی دہلی، 08 فروری (یواین آئی)دہلی اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
حماس نے  رہا ہونے والےتین اسرائیلی زیر حراست افراد کے نام کا اعلان کیا

حماس نے رہا ہونے والےتین اسرائیلی زیر حراست افراد کے نام کا اعلان کیا

غزہ، 08 فروری (یواین آئی) حماس نے تین اسرائیلی زیر حراست افراد کے ناموں کا اعلان کردیا جنہیں غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے کے تحت ہفتے کے روز رہا کیا جائے گا۔

...مزید دیکھیں
اگر کمیشن مہاراشٹر کی متفقہ ووٹر لسٹ نہیں دیتا ہے تو ہم عدالت جائیں گے: راہل

اگر کمیشن مہاراشٹر کی متفقہ ووٹر لسٹ نہیں دیتا ہے تو ہم عدالت جائیں گے: راہل

نئی دہلی،7 فروری (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اورایوان زیریں- لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں ووٹر لسٹ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا الزام لگاتے ہوئے الیکشن کمیشن سے مہاراشٹر میں ہونے والے لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کے ووٹروں کی تفصیلی فہرست مانگی ہے اور کہا ہے کہ اگر فہرست دستیاب نہیں کرائی گئی تو اس معاملہ کو عدالت میں چیلنج کیا جائے گا جمعہ کو یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ مہاراشٹر کی ووٹر لسٹ میں بڑے پیمانے پر تضادات پائے گئے ہیں، اس لیے کانگریس اور ریاست کی تین اہم اپوزیشن جماعتوں نے مہاراشٹر کے انتخابات کے لیے ووٹروں کی متفقہ اور حتمی فہرست(یونیفائیڈ ووٹر لسٹ) کا مطالبہ کیا ہے، جس پر لوک سبھا اور اسمبلی میں ووٹنگ ہوئی تھی۔

...مزید دیکھیں
عام بجٹ: اپوزیشن نے اسے کھوکھلا، حکمران جماعت نے اسے بہترین قرار دیا

عام بجٹ: اپوزیشن نے اسے کھوکھلا، حکمران جماعت نے اسے بہترین قرار دیا

نئی دہلی 07 فروری (یواین آئی) اپوزیشن نے عام بجٹ 2025-26 کو زراعت، تعلیم، روزگار اور صحت کے نقطہ نظر سے کھوکھلا بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ وفاقی روح کے منافی ہے اور کہا کہ اس میں ریاستوں کے تحفظات کو مدنظر نہیں رکھا گیا ہے، جب کہ حکمراں جماعت نے عام بجٹ کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسانوں اور خواتین کے لیے بہترین بجٹ پیش کیا گیا ہے  ملک میں غذائیت سے لے کر انفرادی اقتصادی بااختیار بنانے کے لیے موثر اقدامات کیے گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
آمدنی میں عدم مساوات پر راجیہ سبھا میں تشویش کا اظہار

آمدنی میں عدم مساوات پر راجیہ سبھا میں تشویش کا اظہار

نئی دہلی، 7 فروری (یو این آئی) راشٹریہ جنتا دل کے منوج کمار جھا نے جمعہ کو راجیہ سبھا میں ملک میں بڑھتی ہوئی آمدنی میں عدم مساوات پر تشویش کا اظہار کیا اور اس معاملے پر حکومت سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا مسٹر جھا نے ایوان میں زیرو آور کے دوران "چیئرمین کی اجازت سے اٹھائے گئے معاملات" کے تحت کہا کہ متوسط ​​اور نچلے طبقے کی آمدنی مسلسل کم ہو رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
دور دراز علاقوں میں صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی پر خصوصی توجہ: حکومت

دور دراز علاقوں میں صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی پر خصوصی توجہ: حکومت

نئی دہلی، 7 فروری (یو این آئی) حکومت نے کہا ہے کہ صحت کی سہولیات کا فائدہ ملک میں دور دراز علاقوں میں بھی خواتین، بچے اور تمام ضرورت مند کو ملے اس کے لئے کوششیں کی جارہی ہیں اور حاملہ خواتین کی دیکھ بھال کے لیے تمام ضروری قدم اٹھائے جارہے ہیں لوک سبھا میں ایک ضمنی سوال کے جواب میں صحت اور خاندانی بہبود کی وزیر مملکت انوپریہ پٹیل نے کہا کہ قومی صحت مشن کے تحت ملک میں چلائے جا رہے پروگراموں کے تحت دور دراز علاقوں میں خواتین اور بچوں کو بہت فائدہ ہو رہا ہے اور لوگوں کو صحت کے شعبے میں گھر بیٹھے سہولیات مل رہی ہیں۔

...مزید دیکھیں
حماس نے  رہا ہونے والےتین اسرائیلی زیر حراست افراد کے نام کا اعلان کیا

حماس نے رہا ہونے والےتین اسرائیلی زیر حراست افراد کے نام کا اعلان کیا

08 Feb 2025 | 9:12 AM

غزہ، 08 فروری (یواین آئی) حماس نے تین اسرائیلی زیر حراست افراد کے ناموں کا اعلان کردیا جنہیں غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے کے تحت ہفتے کے روز رہا کیا جائے گا۔ حماس کے عسکری ونگ کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے ٹیلی گرام پیج پر بتایا کہ جن قیدیوں کو رہا کیا جانا تھا ان میں لیاہو شرابی، اور لیوی اور اوھاد بن عامی شامل ہیں۔

جگجیت سنگھ نے غزل گلوکاری کو نئی جہت دی

07 Feb 2025 | 8:05 AM

8 فروری یوم پیدائش کے موقع پر خصوصی پیشکشممبئی، 7 فروری (یو این آئی) ہندستان کے شہرہ آفاق گلوکار جگجیت سنگھ کا نام ایک ایسی شخصیت کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جو اپنی سحرانگیز آواز سے تقریباً چار دہائیوں سے کروڑوں مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔

image