Sunday, Mar 23 2025 | Time 15:26 Hrs(IST)
Others

بی جے پی کے دور حکومت میں ملک کی وفاقیت خطرے میں ہے: اسٹالن

چنئی، 13 فروری (یو این آئی) تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے جمعرات کو مرکز میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی حکومت کے تحت ہندوستان کی وفاقیت کو سنگین خطرے سے خبردار کیا۔

مسٹر اسٹالن نے گورنر آر این روی کے خلاف اپنے حملے کو تیز کرتے ہوئے کہا کہ گورنر کو اپنے عہدے پر برقرار رہنے کا اخلاقی حق نہیں ہے۔

ایک اخباری اداریہ کا حوالہ دیتے ہوئے مسٹر اسٹالن نے کہا کہ گورنر کے غیر آئینی اقدامات اور مرکزی حکومت کی طرف سے ان کی حمایت آج بجا طور پر بے نقاب ہو گئی ہے۔
خاص خبریں
یوم شہدا پر وزیر اعظم نے بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کو خراج عقیدت پیش کیا

یوم شہدا پر وزیر اعظم نے بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کو خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، 23 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے یوم شہدا کے موقع پر عظیم مجاہد آزادی بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج ہماری قوم بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کی عظیم قربانی کو یاد کرتی ہے۔

...مزید دیکھیں
وقف بل آئین پر حملہ : کانگریس

وقف بل آئین پر حملہ : کانگریس

نئی دہلی، 23 مارچ (یو این آئی) کانگریس نے کہا کہ وقف بل کے ذریعے مودی حکومت نے آئین پر ایک اور جان بوجھ کر حملہ کیا ہے اور کہا کہ اس کے ذریعے ملک کے سماجی تانے بانے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
پیاز پر ایکسپورٹ ڈیوٹی ختم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم: اجیت پوار

پیاز پر ایکسپورٹ ڈیوٹی ختم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم: اجیت پوار

ممبئی، 23 مارچ (یو این آئی) مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر خزانہ اجیت پوار نے یکم اپریل سے پیاز پر 20 فیصد ایکسپورٹ ڈیوٹی ختم کرنے کے مرکزی حکومت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
تعمیراتی مزدوروں کے وفد نے راہل گاندھی سے ملاقات کی

تعمیراتی مزدوروں کے وفد نے راہل گاندھی سے ملاقات کی

نئی دہلی، 23 مارچ (یو این آئی) تعمیراتی مزدوروں کے ایک وفد نے لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی سے ملاقات کی اور سماجی تحفظ، قانونی حقوق اور ان کے کام سے متعلق مسائل پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا۔

...مزید دیکھیں
شہید دیوس: منوج سنہا کا بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو کو خراج عقیدت

شہید دیوس: منوج سنہا کا بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو کو خراج عقیدت

سری نگر، 23 مارچ (یو این آئی) جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شہید دیوس کے موقع پر نڈر انقلابیوں بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ڈاکٹر لوہیا سماجی انصاف کی علامت : مودی

ڈاکٹر لوہیا سماجی انصاف کی علامت : مودی

نئی دہلی، 23 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے مجاہد آزادی اور سماجوادی لیڈر ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کو ایک وژنری رہنما، ایک پرجوش مجاہد آزادی اور سماجی انصاف کی علامت قرار دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
پک اپ گاڑی کے الٹ جانے سے 14 خواتین، 2 مرد اور 1 بچہ زخمی

پک اپ گاڑی کے الٹ جانے سے 14 خواتین، 2 مرد اور 1 بچہ زخمی

بالود، 23 مارچ (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے بالود ضلع کے ڈونڈی تھانہ علاقے میں کل رات 30 افراد کو لے جانے والی پک اپ گاڑی کے الٹ جانے سے چودہ خواتین، دو مرد اور ایک بچہ زخمی ہو گئے، جن میں سے چار کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

...مزید دیکھیں

آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے نیوزی لینڈ کو 82 رن سے شکست دے دی

23 Mar 2025 | 2:35 PM

ماؤنٹ مونگانوئی (نیوزی لینڈ)، 23 مارچ (یو این آئی) بیتھ مونی (70) کی شاندارنصف سنچری کے بعد اینابیل سدرلینڈ (چار وکٹ) اور الانا کنگ (تین وکٹ) کی خطرناک گیند بازی کی بدولت آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے آج دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو 82 رنز سے شکست دے دی۔