نئی دہلی، ۔
8 جولائی (یو این آئی) امریکی وفاقی تحقیقاتی بیورو (ایف بی آئی) نے کینیڈا اور اسپین کے ساتھ مل کر 'آپریشن ہارڈ بال' کے تحت گینگسٹر لورنس بشنوئی سے جڑے مبینہ بین الاقوامی نیٹ ورک کو نشانہ بناتے ہوئے 50 سے زیادہ مقامات پر بیک وقت چھاپے مار کارروائی کی ہے۔
حکام نے بتایا کہ 24 افراد کو گرفتار کیا گیا اور امریکی عدالت میں 37 لوگوں کے خلاف فرد جرم دائر کی گئی۔