Friday, Jan 16 2026 | Time 17:21 Hrs(IST)
National

آلودگی پر قابو پانے میں پرالی جلانے کے صفر واقعات ایک بڑی کامیابی: ریکھا گپتا

نئی دہلی، 13 دسمبر (یو این آئی) دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ 2025 کے موسم سرما کے دوران قومی راجدھانی خطہ دہلی میں ایک بھی پرالی جلانے کا واقعہ درج نہیں ہوا، جو دہلی حکومت کی آلودگی کنٹرول پالیسی کی ایک بڑی کامیابی ہے۔

محترمہ ریکھا گپتا نے آج کہا کہ سردیوں کے دوران ہوا کے معیار کا بگڑ جانا دہلی کے لیے سنگین چیلنج سمجھا جاتا ہے، جس میں پرالی جلانا ایک بڑا عنصر ہے۔
اس کو ذہن میں رکھتے ہوئے، دہلی حکومت نے کمیشن فار ایئر کوالٹی منیجمنٹ (سی اے کیو ایم) کی رہنما ہدایات کے مطابق "ونٹر ایکشن پلان" کو سختی سے لاگو کیا۔
خاص خبریں
وزیراعظم مودی کل مغربی بنگال اور آسام کا دورہ کریں گے، 11 ہزار کروڑروپے سے زائد کے منصوبوں کا سنگِ بنیاد اور افتتاح کریں گے

وزیراعظم مودی کل مغربی بنگال اور آسام کا دورہ کریں گے، 11 ہزار کروڑروپے سے زائد کے منصوبوں کا سنگِ بنیاد اور افتتاح کریں گے

نئی دہلی، 16 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کے روز سے مغربی بنگال اور آسام کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔

...مزید دیکھیں
ہندستانی نوجوان اسٹارٹ اپس میں نئے ریکارڈ قائم کر رہے ہیں: وزیرِاعظم مودی

ہندستانی نوجوان اسٹارٹ اپس میں نئے ریکارڈ قائم کر رہے ہیں: وزیرِاعظم مودی

نئی دہلی، 16 جنوری (یو این آئی) وزیرِاعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز نیشنل اسٹارٹ اپ ڈے کے موقع پر ہندستان کی اسٹارٹ اپ برادری کو مبارکباد پیش کی۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ نے جسٹس ورما کی عرضی مسترد کی

سپریم کورٹ نے جسٹس ورما کی عرضی مسترد کی

نئی دہلی، 16 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز الہٰ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس یشونت ورما کی جانب سے دائر اس رِٹ عرضی کو خارج کر دیا، جس میں انہوں نے جج (جانچ) ایکٹ، 1968 کے تحت تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کے لوک سبھا اسپیکر کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا، یہ فیصلہ جسٹس دیپانکر دتہ اور جسٹس ستیش چندر شرما پر مشتمل بنچ نے سنایا۔

...مزید دیکھیں
مسلمان :درپیش مسائل اور اصلاح معاشرہ کی ضرورت

مسلمان :درپیش مسائل اور اصلاح معاشرہ کی ضرورت

خصوصی مضمون :فہیم احمد
نئی دہلی ،16جنوری (فہیم احمد،یو این آئی)اصلاح معاشرہ کے لیے تین باتوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے اوروہ ہیں تعلمے، تربت اور اخلاق یہ تینوں الفاظ ایک دوسرے کے لئے لازم وملزوم ہیں ، کیونکہ ان میں سے کسی کی عدم موجودگی میں مکمل اور صالح معاشرے کی تشکیل ناممکن ہے  مگر ان کا مفہوم اور دائرہ کار الگ الگ ہے پہلے بات کرتےہیں تعلیم کی ،تعلمہ سے مراد علم کی منتقلی اور ذہنی شعور کی نشوونما ہے  یہ بنالدی طور پر معلومات، حقائق، علوم، مہارتںے اور نظریات سکھانے کا عمل ہے۔

...مزید دیکھیں
الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال، گوا، لکشدیپ، راجستھان اور پڈوچیری کے لیے ایس آئی آر کی مدت میں توسیع

الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال، گوا، لکشدیپ، راجستھان اور پڈوچیری کے لیے ایس آئی آر کی مدت میں توسیع

نئی دہلی، 15 جنوری (یو این آئی) الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے مغربی بنگال، گوا، لکشدیپ، راجستھان اور پڈوچیری میں جاری انتخابی فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظرِثانی (اسپیشل انٹینسیو ریویژن۔

...مزید دیکھیں
بی ایم سی انتخابات  ووٹوں کی گنتی    کے تحت جاری

بی ایم سی انتخابات ووٹوں کی گنتی کے تحت جاری

ممبئی ، 16 جنوری (یو این آئی) بریہن ممبئی میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے ووٹوں کی گنتی آج جمعہ کی صبح 10 بجے سے ممبئی کے مختلف حصوں میں قائم 23 نامزد مراکز پر ہو رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
انڈیگو کے لائلٹی پروگرام میں شامل ہوا ٹریولر برانڈ نوبیرو

انڈیگو کے لائلٹی پروگرام میں شامل ہوا ٹریولر برانڈ نوبیرو

نئی دہلی، 16 جنوری (یو این آئی) نجی ایئر لائن کمپنی انڈیگو نے آدتیہ برلا گروپ کی فیشن یونٹ ٹی ایم آر ڈبلیو کے ٹریولر برانڈ نوبیرو کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
مسلم کونسل آف ایلڈرز کی جانب سے بین المذاہب مکالمہ پر اہم سمپوزیم

مسلم کونسل آف ایلڈرز کی جانب سے بین المذاہب مکالمہ پر اہم سمپوزیم

16 Jan 2026 | 5:20 PM

نئی دہلی، 16 جنوری (یو این آئی) مشہور روحانی محقق، انسدادِ انتہاپسندی اور امن کے سرگرم کارکن گیانی جسکیرت سنگھ نے انسانی اخوت کے دستاویز کوایک تبدیلی آفرین اقدام قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ حقیقی بین المذاہب مکالمہ اس بنیادی حقیقت کے اعتراف سے شروع ہونا چاہیے کہ 'انسان ہونے کے ناطے ہم سب برابر ہیں'۔یہ بات انہوں نے عالمی کتاب میلے میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کی طرف سےمنعقدہ'انسانی اخوت کے دستاویز کی روح پر بین المذاہب مکالمہ' کے عنوان سے اپنا دوسرا سیمینار میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ یہ تصور دنیا کو پائیدار امن کی تعمیر کے لیے درکار سنجیدگی اور ذمہ داری کا احساس دلاتا ہے.

میرا ارادہ کسی کو تکلیف پہنچانے کا نہیں تھا': تنازع پر ہنی سنگھ کا ردِعمل

16 Jan 2026 | 4:34 PM

نئی دہلی، 16 جنوری (یو این آئی) ریپر یو یو ہنی سنگھ ایک بار پھر تنازع میں گھر گئے ہیں۔ دہلی میں ہوئے ان کے ایک شو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ان پر مبینہ طور پر قابلِ اعتراض تبصرے کرنے کا الزام لگایا گیا ہے، جس کے باعث انہیں آن لائن شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔.

بی جے پی نے منریگا کی روح ختم کرکے غریبوں کے حقوق پر براہ راست حملہ کیا ہے: کماری سیلجا

16 Jan 2026 | 5:17 PM

چنڈی گڑھ/امبالہ، 16 جنوری (یو این آئی) ہریانہ کے سرسا سے رکن پارلیمنٹ کماری سیلجا نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت پر منریگا جیسی تاریخی اور عوامی بہبود کی اسکیم کی روح کو تباہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے یہ اسکیم اپنے اصل مقصد سے ہٹ گئی ہے اور غریبوں، مزدوروں اور دیہی لوگوں کو براہ راست نقصان پہنچایا گیا ہے۔ .

الیکٹرک گاڑیاں: کیا واقعی سرسبز مستقبل کی ضامن  ہیں؟

الیکٹرک گاڑیاں: کیا واقعی سرسبز مستقبل کی ضامن ہیں؟

14 Jan 2026 | 8:40 PM

نئی دہلی، 14جنوری (ممتاز احمد/یو این آئی)موجودہ عہد کے ماحولیاتی چیلنجوں سے نبرد آزما ہوتے ہوئے الیکٹرک وہیکلز (ای وی) کی طرف منتقلی کی ضرورت تیزی سے بڑھتی جارہی ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی، فضائی آلودگی اورقدرتی ایندھن کے کم ہوتے ذخائر کے تئیں بڑھتی تشویش نے نقل و حمل کے صاف و شفاف اور زیادہ پائیدار ذرائع کی ضرورت پر زیادہ زور دیا ہے۔ .

...مزید دیکھیں