Monday, Jan 19 2026 | Time 17:58 Hrs(IST)
National

ہندوستان نے خالصتان نواز تنظیم پر پابندی لگانے کے برطانیہ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا

نئی دہلی، 8 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان نے خالصتان حامی ممنوعہ تنظیم ’ببر خالصہ‘ سے مبینہ تعلقات کے الزام میں ایک برطانوی سکھ کاروباری اور اس سے منسلک ایک گروہ پر برطانوی حکومت کی جانب سے عائد پابندی کا خیرمقدم کیا ہے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان رندیپ جیسوال نے پیر کو ہفتہ وار بریفنگ میں سوالات کے جواب میں کہا کہ برطانوی حکومت کے اقدامات دہشت گردی اور شدت پسندی کے خلاف عالمی لڑائی کو مضبوط بنائیں گے۔

انہوں نے کہاکہ ’’ہم برطانوی حکومت کی جانب سے ہندوستان مخالف شدت پسند تنظیموں پر پابندی عائد کرنے کے اقدامات کا خیرمقدم کرتے ہیں، جو دہشت گردی اور شدت پسندی کے خلاف عالمی لڑائی کو مضبوط کرتے ہیں اور غیر قانونی مالی سرگرمیوں اور بین الاقوامی مجرمانہ نیٹ ورکس کو روکنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
خاص خبریں
ہند- پولینڈ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پولینڈ کے نائب وزیرِ اعظم سیکورسکی نئی دہلی پہنچے

ہند- پولینڈ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پولینڈ کے نائب وزیرِ اعظم سیکورسکی نئی دہلی پہنچے

نئی دہلی، 19 جنوری (یو این آئی) پولینڈ کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ رادوسلاو سیکورسکی، جو ہندوستان کے تین روزہ دورے پر ہیں ہندوستان-پولینڈ اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے کے لیے پیر کے روز نئی دہلی پہنچے سیکورسکی کا استقبال ایڈیشنل سکریٹری پوجا کپور نے کیا ان کے دورے کا ایجنڈا ہندوستان اور پولینڈ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو آگے بڑھانا اور تعاون کے نئے شعبوں کو تلاش کرنا ہے۔

...مزید دیکھیں
اناؤ متاثرہ کے والد کی موت معاملے میں کلدیپ سینگر کی ضمانت کی درخواست مسترد

اناؤ متاثرہ کے والد کی موت معاملے میں کلدیپ سینگر کی ضمانت کی درخواست مسترد

نئی دہلی، 19 جنوری (یو این آئی) دہلی ہائی کورٹ نے اناؤ اجتماعی عصمت دری کی متاثرہ لڑکی کے والد کی حراست کے دوران موت کے معاملے میں کلدیپ سنگھ سینگر کی ضمانت کی درخواست پیر کے روز مسترد کر دی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے پیر کے روز بتایا کہ کلدیپ سنگھ سینگر اور دیگر ملزمان کو اس معاملے میں نچلی عدالت نے 4 مارچ 2020 کو مجرم قرار دیا تھا۔

...مزید دیکھیں
امت شاہ نے یومِ تاسیس پر این ڈی آر ایف کو ’اعتماد کا ستون‘ قرار دیا

امت شاہ نے یومِ تاسیس پر این ڈی آر ایف کو ’اعتماد کا ستون‘ قرار دیا

نئی دہلی، 19 جنوری (یو این آئی) مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے پیر کے روز نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (این ڈی آر ایف) کے یومِ تاسیس کے موقع پر فورس کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ این ڈی آر ایف قوم کے لیے ایک ’’اعتماد کا ستون‘‘ بن کر ابھری ہے اور آفات سے محفوظ ہندستان کے لیے مودی حکومت کے وژن کو عملی شکل دینے میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام میں امت شاہ نے وزیرِاعظم نریندر مودی کے ’’آفات سے محفوظ ہندستان ‘‘ کے وژن کے تناظر میں این ڈی آر ایف کے کردار کو اجاگر کیا۔

...مزید دیکھیں
دہلی-این سی آر میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے

دہلی-این سی آر میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے

نئی دہلی، 19 جنوری (یواین آئی) قومی دارالحکومت اور آس پاس کے علاقوں میں پیر کی صبح ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) کے مطابق، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.8 تھی دارالحکومت میں صبح 8:44 پر ہلکے جھٹکے محسوس کیے جانے کے بعد کئی علاقوں کے لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے تاہم زلزلے کے جھٹکے ہلکے تھے جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور نہ ہی املاک کو نقصان پہنچا۔

...مزید دیکھیں
نئی دہلی ورلڈ بک فیئر 2026 میں تعلیمی وسائل پر توجہ

نئی دہلی ورلڈ بک فیئر 2026 میں تعلیمی وسائل پر توجہ

سرتھ چندرن
نئی دہلی، 19 جنوری (یواین آئی) نئی دہلی ورلڈ بک فیئر 2026 کا 53واں ایڈیشن ایک شاندار ادبی اور تعلیمی مرکز کے طور پر ابھرا ہے، جس نے ناشرین، مصنفین، اساتذہ اور قارئین کو ہندوستان اور دنیا بھر سے اپنی جانب متوجہ کیا ہے اس میلے میں زائرین کی بڑی تعداد دیکھی گئی، جس میں مفت داخلہ اور نو روزہ شیڈول نے اہم کردار ادا کیا۔

...مزید دیکھیں
کشتواڑ انکائونٹر: رات بھر کی گھیرا بندی کے بعد تلاشی آپریشن بحال

کشتواڑ انکائونٹر: رات بھر کی گھیرا بندی کے بعد تلاشی آپریشن بحال

جموں، 19 جنوری (یو این آئی) جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں چھپے دہشت گردوں کی تلاش کے لئے سیکورٹی فورسز نے پیر کی صبح تلاشی آپریشن بحال کر دیا۔

...مزید دیکھیں
چین : فیکٹری دھماکے  میں 2 افراد ہلاک، 84 زخمی

چین : فیکٹری دھماکے میں 2 افراد ہلاک، 84 زخمی

ہوہوٹ، 19 جنوری (یو این آئی) شمالی چین کے خودمختار خطے اندرونی منگولیا میں ایک فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک، آٹھ لاپتہ جبکہ 84 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستانی بولرز کی تباہ کن بولنگ، اسکاٹ لینڈ کی پوری ٹیم 187 رنز پر آؤٹ

19 Jan 2026 | 5:30 PM

ہرارے، 19 جنوری (یو این آئی ) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے گروپ سی کے ایک اہم معرکے میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا اور حریف ٹیم کو بڑے اسکور سے روک دیا۔ زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں کھیلے جا رہے اس میچ میں پاکستانی بولرز کی نپی تلی بولنگ کے سامنے اسکاٹ لینڈ کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔اسکاٹ لینڈ کی ٹیم مقررہ اوورز مکمل کرنے سے پہلے ہی 48.1 اوور میں 187 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔.