Monday, Dec 8 2025 | Time 13:26 Hrs(IST)
National

بہار کے عوام کے چونکانے والے فیصلے کا احترام کرتے ہیں: کانگریس

نئی دہلی، 14 نومبر (یو این آئی) کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے اور پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج کو چونکانے والا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی عوام کے فیصلے کا احترام کرتی ہے۔

کانگریس لیڈروں نے کہا کہ انتخابی نتائج پارٹی کے لیے چونکانے والے ہیں اور اس کی وجوہات کا جائزہ لیا جائے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ آئینی اداروں کا غلط استعمال ہو رہا ہے اور پارٹی آئین کو بچانے کے لیے اپنی جنگ جاری رکھے گی۔
خاص خبریں
حیدرآبادمیں انڈیگو کے طیاروں کا بحران جاری، کئی فلائٹس منسوخ

حیدرآبادمیں انڈیگو کے طیاروں کا بحران جاری، کئی فلائٹس منسوخ

حیدرآباد8 دسمبر(یواین آئی) انڈیگو میں بحران مسلسل جاری ہے اور مسلسل ساتویں دن بھی کئی فلائٹس منسوخ کی گئی ہیں۔

...مزید دیکھیں
شیئر بازار: ابتدائی کاروبار میں گراوٹ

شیئر بازار: ابتدائی کاروبار میں گراوٹ

ممبئی، 08 دسمبر (یو این آئی) گھریلو شیئر بازاروں میں پیر کے روز ابتدائی کاروبار میں گراوٹ درج کی گئی۔

...مزید دیکھیں
کشمیر میں سردیوں کا زور تیز، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی2.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کشمیر میں سردیوں کا زور تیز، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی2.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

سری نگر، 8 دسمبر (یو این آئی) وادی کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت مسلسل نقطہ انجماد سے نیچے درج ہونے کے باعث لوگوں کو ٹھٹھرتی سردیوں سے کوئی راحت نصیب نہیں ہو رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
سری نگر کے منور آباد علاقے میں شبانہ آگ، مینوفیکچرنگ یونٹ اور 12 دکانیں خاکستر

سری نگر کے منور آباد علاقے میں شبانہ آگ، مینوفیکچرنگ یونٹ اور 12 دکانیں خاکستر

سری نگر، 8دسمبر(یو این آئی) شہر کے منور آباد علاقے میں گزشتہ شب اچانک بھڑک اُٹھی آگ نے ایک مینوفیکچرنگ یونٹ اور کم از کم بارہ دکانوں کو راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کردیا۔

...مزید دیکھیں
سو کروڑ کے کلب میں شامل ہوئی رنویر سنگھ کی فلم 'دھُرندھر'

سو کروڑ کے کلب میں شامل ہوئی رنویر سنگھ کی فلم 'دھُرندھر'

ممبئی، 8 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ کی فلم 'دھُرندھر' نے ہندستانی مارکیٹ میں تین دنوں میں 103 کروڑ روپے کی کمائی کر لی ہے۔

...مزید دیکھیں

عرب لیگ نے سوڈان کے جنوبی کردفان میں ڈرون حملے کی مذمت کی

قاہرہ، 8 دسمبر (یو این آئی) عرب لیگ نے اتوار کو سوڈان کی ریاست جنوبی کردفان کے شہر کالوگی میں شہریوں کے قتل کو جنگی جرائم قرار دیتے ہوئے مذمت کی ہے۔

...مزید دیکھیں
گوا آتشزدگی پر صدر اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس، راحت کی رقم کا اعلان

گوا آتشزدگی پر صدر اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس، راحت کی رقم کا اعلان

نئی دہلی، 7 دسمبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے گوا کے ارپورا میں پیش آئے ہولناک آتشزدگی کے واقعے پر اتوار کے روز گہرے رنج و غم ظاہر کیا۔

...مزید دیکھیں
یواین آئی۔ م س." /> یواین آئی۔ م س." />

تازہ سرحدی جھڑپ میں تھائی فوجی ہلاک

08 Dec 2025 | 12:33 PM

بنکاک، 8 دسمبر (یو این آئی) کمبوڈیا کے ساتھ تھائی لینڈ کی متنازع سرحد پر ہوئی جھڑپ میں ایک تھائی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ آسیان کے دو ممبران جن کی طویل سرحدیں ایک دوسرے سے ملتی ہیں، ان کے درمیان ابھرتے ہوئے تنازعہ نے ایک بار پھر تناؤ کو بڑھا دیا ہے، یہ تنازعہ دونوں ممالک کے مابین مہینوں سے چل رہا ہے۔.

تاریخ میں آج کا دن

08 Dec 2025 | 8:50 AM

(9 دسمبر کی اشاعت کے لئے جاری)نئی دہلی، 8 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 9 دسمبر کے اہم واقعات میں شامل ہیں: .

تھائی لینڈ میں جنوب مشرقی ایشیائی کھیلوں کا آغاز، بدنظمی اور سرحدی کشیدگی نے رنگ پھیکا کر دیا

08 Dec 2025 | 1:16 PM

بینکاک 8 دسمبر(یو این آئی ) جنوب مشرقی ایشیائی کھیل (سائوتھ ایسٹ ایشیا گیمز ) کل (منگل کو )تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں باضابطہ طور پر شروع ہوں گے ، تاہم تقریبِ افتتاح سے قبل ہی بدانتظامی اور تھائی لینڈ و کمبوڈیا کے درمیان تازہ سرحدی جھڑپوں نے اس اہم کھیلوں کے میلے پر سایہ ڈال دیا ہے۔اے ایف پی کے مطابق یہ مقابلے 20 دسمبر تک بنکاک اور ساحلی صوبے چون بُری میں منعقد ہوں گے، جن میں آسیان خطے کے 11 ممالک کے ہزاروں کھلاڑی فٹبال، فینسنگ، سکیٹ بورڈنگ، سیلنگ اور مختلف کامبیٹ سپورٹس سمیت متعدد ایونٹس میں حصہ لیں گے۔ .