Thursday, Aug 13 2026 | Time 14:44 Hrs(IST)
National

بوتسوانا نے پروجیکٹ چیتا کے اگلے مرحلے کے لیے ہندوستان کو آٹھ چیتے تحفے میں دیے

نئی دہلی، 13 نومبر (یو این آئی) صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے آج صبح (13 نومبر 2025) بوتسوانا کے صدرایڈوکیٹ ڈوما گیڈون بوکو کے ہمراہ موکولوڈی نیچر ریزرو کا دورہ کیا۔
دونوں رہنماؤں نے ہندستان اور بوتسوانا کے ماہرین کی نگرانی میں غانزی کے علاقے سے پکڑے گئے چیتوں کو قرنطینہ یونٹ میں چھوڑنے کا مشاہدہ کیا۔
یہ تقریب بوتسوانا کی جانب سے پروجیکٹ چیتا کے تحت ہندوستان کو آٹھ چیتوں کے علامتی تحفے کی نمائندگی کرتی ہے اور جنگلی حیات کے تحفظ میں ہندوستان-بوتسوانا تعاون کے ایک نئے باب کا آغاز کرتی ہے۔
خاص خبریں

ایس ایس ایل وی کے پہلے مرحلے کے بہتر ورژن کا کامیاب تجربہ: اسرو

چنئی، 13 اگست (یو این آئی) ہندستانی خلائی تحقیقاتی تنظیم (اسرو) نے چھوٹے مصنوعی سیاروں کو خلا میں بھیجنے والے راکٹ ایس ایس ایل وی کے ٹھوس بوسٹر مرحلے ایس ایس 1 کے بہتر ورژن کا زمینی جامد تجربہ کامیابی کے ساتھ انجام دیا ہے۔

...مزید دیکھیں

سنگاپور پرچم بردار کنٹینر جہاز نے ڈائمنڈ ہاربر کے قریب ہگلی کے پشتے کو ٹکر مار دی

کولکاتا، 13 اگست (یو این آئی) سنگاپور کے پرچم والے ایک کنٹینر بردار جہاز نے بدھ کو جنوبی 24 پرگنہ ضلع کے ڈائمنڈ ہاربر کے نزدیک نورپور میں ہگلی ندی کے پشتے سے ٹکر مار دی، جس کے بعد مصروف دریائی راستے پر بحری آمدورفت کی سلامتی کو لے کر تشویش بڑھ گئی ہے۔

...مزید دیکھیں

قلمدانوں کی تقسیم سے متعلق قیاس آرائیاں ختم ، شیوکمار کے اختیار کا امتحان شروع

بنگلورو، 13 اگست (یو این آئی) کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے بدھ کو کابینہ کے قلمدانوں کی تقسیم سے متعلق جاری قیاس آرائیوں کو ختم کرتے ہوئے کانگریس کے سینئر رہنما رام لنگا ریڈی کو جنگلات و ماحولیات اور کے ایچ منی اپا کو سماجی بہبود کا محکمہ سونپ دیا، جبکہ خزانہ سمیت کئی اہم محکمے اپنے پاس رکھے ہیں۔

...مزید دیکھیں

کولمبیا کے صدر نے معاشی ہنگامی حالت نافذ کی

میکسیکو سٹی، 13 اگست (اسپوتنک/یو این آئی) کولمبیا کے صدر ابیلاردو ڈی لا ایسپریلا نے 10 اگست کو آئے شدید زلزلے کے بعد کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے آئینی طور پر معاشی ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

...مزید دیکھیں

اہم تنصیب پر داعش کے حملے کی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ:کویت وزارت داخلہ

بیروت، 13 اگست (یو این آئی) کویت کی ریاستی سلامتی سروس نے ملک کی ایک اہم تنصیب پر دہشت گردانہ حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دہشت گرد تنظیم داعش کے ایک رکن کو گرفتار کر لیا ہے۔

...مزید دیکھیں

جرمنی میں خشک سالی سے کھیتوں کو خطرہ: جرمن وزیر زراعت

ماسکو، 13 اگست (اسپوتنک/یو این آئی) جرمنی کے بیشتر حصوں کو اپنی لپیٹ میں لینے والی طویل خشک سالی نے جرمن کھیتوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے اور مویشی پالنے کا شعبہ سب سے زیادہ مشکل صورتحال سے دوچار ہے۔

...مزید دیکھیں

ایل سلواڈور کے ساحل کے قریب 5.5 شدت کا زلزلہ

واشنگٹن، 13 اگست (یو این آئی) ایل سلواڈور کے ساحل کے قریب بدھ کو ریکٹر پیمانے پر 5.5 شدت کا زلزلہ آیا۔

...مزید دیکھیں

کھرگے کی توہین پر پرینکا نے جتایا سخت اعتراض، مودی سے مانگا جواب

13 Aug 2026 | 2:31 PM

نئی دہلی، 13 اگست (یو این آئی) کانگریس رکنِ پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا نے اتراکھنڈ میں کانگریس کی ریلی میں پارٹی صدر ملکارجن کھرگے کے خطاب کے بعد اسٹیج کی تطہیر (شُدّھی کرن) کے معاملے پر سخت اعتراض ظاہر کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی سے اس معاملے میں جواب مانگا ہے۔.

میسی کی ٹیم کلب لیون سے ہار کر لیگ کپ سے باہر

13 Aug 2026 | 1:38 PM

میامی، 13 اگست (یو این آئی) اسٹار فٹبال کھلاڑی لیونل میسی کی واپسی کے باوجود انٹر میامی سی ایف کو کلب لیون کے ہاتھوں 3-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا اور وہ لیگ کپ سے باہر ہوگئی۔ بدھ کو کھیلے گئے اس مقابلے میں وقفے تک میامی 1-0 سے آگے تھی۔ وقفے کے بعد میسی کو میدان میں اتارا گیا اور انہوں نے ڈینیئل پنٹر کی جگہ لی، جنہوں نے میزبان ٹیم کے لیے پہلا گول کیا تھا۔.

نانی کی ’دی پیراڈائز‘ کے لیے کئی ایکڑ میں پھیلا وسیع جھگی بستی کا سیٹ تیار

13 Aug 2026 | 1:38 PM

ممبئی، 13 اگست (یو این آئی) نیچرل اسٹار نانی کی انتہائی متوقع فلم ’دی پیراڈائز‘ پر ناظرین میں زبردست جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ نانی اور ہدایت کار شری کانت اوڈیلا کی یہ انتہائی متوقع دوبارہ شراکت ہے۔ فلم میں نانی بالکل مختلف روپ میں نظر آنے والے ہیں۔.

بیلترا میں خواتین کی قیادت میں نکلی ترنگا یاترا، 300 فٹ لمبا ترنگا بنا توجہ کا مرکز

13 Aug 2026 | 2:37 PM

بلاس پور، 13 اگست (یو این آئی) چھتیس گڑھ میں یومِ آزادی سے قبل 'ہر گھر ترنگا' مہم کے تحت گزشتہ بدھ کے روز صبح سے لے کر کے دیر رات تک جاری رہنے والی مختلف تقریبات نے حب الوطنی کا ماحول بنا دیا۔ دراصل بلاس پور کے بیل ترا اسمبلی حلقے میں منعقدہ ترنگا یاترا میں خواتین کی خصوصی شرکت دیکھنے کو ملی۔ بیل ترا کے ایم ایل اے سشانت شکلا اور ان کی ٹیم نے پہلی بار اس مہم کی قیادت کی ذمہ داری خواتین کے سپرد کی۔ خواتین نے 300 فٹ لمبے ترنگے کے ساتھ تقریباً ڈھائی کلومیٹر کی یاترا نکالی۔.