Monday, Dec 8 2025 | Time 12:24 Hrs(IST)
National

وارانسی کی دال منڈی مارکیٹ میں عدالتی احکامات کے باوجود زبردستی انہدامی کارروائیوں کی اے پی سی آر نے کی سخت مذمت

نئی دہلی، 12 نومبر (یو این آئی) ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سیول رائٹس (اے پی سی آر) نے وارانسی کی تاریخی دال منڈی مارکیٹ میں مقامی انتظامیہ کی جانب سے جاری انہدامی کارروائیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

جاری ایک ریلیز کے مطابق اس کارروائی میں رہائشی و تجارتی املاک کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
حالانکہ عدالت کے واضح احکامات اور ’’حق برائے منصفانہ معاوضہ اور شفافیت در حصول اراضی، بازآبادکاری و بحالی ایکٹ 2013‘‘ کی دفعات کے باوجود مقامی انتظامیہ روزانہ بلڈوزر مہم جاری رکھے ہوئے ہے، جو متاثرین کے روزگار اور رہائش کے حق کو براہِ راست خطرے میں ڈال رہی ہے۔
خاص خبریں
حیدرآبادمیں انڈیگو کے طیاروں کا بحران جاری، کئی فلائٹس منسوخ

حیدرآبادمیں انڈیگو کے طیاروں کا بحران جاری، کئی فلائٹس منسوخ

حیدرآباد8 دسمبر(یواین آئی) انڈیگو میں بحران مسلسل جاری ہے اور مسلسل ساتویں دن بھی کئی فلائٹس منسوخ کی گئی ہیں۔

...مزید دیکھیں
شیئر بازار: ابتدائی کاروبار میں گراوٹ

شیئر بازار: ابتدائی کاروبار میں گراوٹ

ممبئی، 08 دسمبر (یو این آئی) گھریلو شیئر بازاروں میں پیر کے روز ابتدائی کاروبار میں گراوٹ درج کی گئی۔

...مزید دیکھیں
کشمیر میں سردیوں کا زور تیز، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی2.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کشمیر میں سردیوں کا زور تیز، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی2.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

سری نگر، 8 دسمبر (یو این آئی) وادی کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت مسلسل نقطہ انجماد سے نیچے درج ہونے کے باعث لوگوں کو ٹھٹھرتی سردیوں سے کوئی راحت نصیب نہیں ہو رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
سری نگر کے منور آباد علاقے میں شبانہ آگ، مینوفیکچرنگ یونٹ اور 12 دکانیں خاکستر

سری نگر کے منور آباد علاقے میں شبانہ آگ، مینوفیکچرنگ یونٹ اور 12 دکانیں خاکستر

سری نگر، 8دسمبر(یو این آئی) شہر کے منور آباد علاقے میں گزشتہ شب اچانک بھڑک اُٹھی آگ نے ایک مینوفیکچرنگ یونٹ اور کم از کم بارہ دکانوں کو راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کردیا۔

...مزید دیکھیں
سو کروڑ کے کلب میں شامل ہوئی رنویر سنگھ کی فلم 'دھُرندھر'

سو کروڑ کے کلب میں شامل ہوئی رنویر سنگھ کی فلم 'دھُرندھر'

ممبئی، 8 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ کی فلم 'دھُرندھر' نے ہندستانی مارکیٹ میں تین دنوں میں 103 کروڑ روپے کی کمائی کر لی ہے۔

...مزید دیکھیں

عرب لیگ نے سوڈان کے جنوبی کردفان میں ڈرون حملے کی مذمت کی

قاہرہ، 8 دسمبر (یو این آئی) عرب لیگ نے اتوار کو سوڈان کی ریاست جنوبی کردفان کے شہر کالوگی میں شہریوں کے قتل کو جنگی جرائم قرار دیتے ہوئے مذمت کی ہے۔

...مزید دیکھیں
گوا آتشزدگی پر صدر اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس، راحت کی رقم کا اعلان

گوا آتشزدگی پر صدر اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس، راحت کی رقم کا اعلان

نئی دہلی، 7 دسمبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے گوا کے ارپورا میں پیش آئے ہولناک آتشزدگی کے واقعے پر اتوار کے روز گہرے رنج و غم ظاہر کیا۔

...مزید دیکھیں

تاریخ میں آج کا دن

08 Dec 2025 | 8:50 AM

(9 دسمبر کی اشاعت کے لئے جاری)نئی دہلی، 8 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 9 دسمبر کے اہم واقعات میں شامل ہیں: .

ایشز کے پہلے 2 ٹیسٹ میچز میں شکست، جیفری بائیکاٹ اپنی ٹیم پر برس پڑے

08 Dec 2025 | 12:17 PM

لندن 8 دسمبر(یو این آئی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان جیفری بائیکاٹ ایشز کے دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست پر اپنی ٹیم پر برس پڑے۔ 85 سالہ سابق کپتان جیفری بائیکاٹ نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو غیر ذمہ دار اور بے کار قرار دیتے ہوئے کہا بین اسٹوکس اور برینڈن میکلم سمجھتے ہیں کہ صرف انہیں ماڈرن ٹیسٹ کرکٹ کا علم ہے، ہمیں اب انہیں سننا بند کر دینا چاہیے۔ .

بے قابو پک اپ پلٹی، ایک نوجوان ہلاک تین زخمی

08 Dec 2025 | 12:15 PM

سورج پور، 8 دسمبر (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے سورج پور کے اوڈگی تھانہ علاقے کے بیدمی میں اتوار کی رات ایک سڑک حادثے میں 25 سالہ نوجوان کی موت ہو گئی، جبکہ تین دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ گاؤں والوں کی اطلاع پر 108 ایمبولینس اور پولیس ٹیم موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو اوڈگی کے کمیونٹی ہیلتھ سینٹر بھیج دیا گیا۔.