Wednesday, May 20 2026 | Time 07:05 Hrs(IST)
National

شاہ نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا، نمونوں کی جانچ کے بعد ہی مل سکے گی ٹھوس معلومات، شاہ کل کریں گے میٹنگ

نئی دہلی، 10 نومبر (یو این آئی) مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ لال قلعہ کے قریب ہوئے کار دھماکے کی تمام پہلوؤں سے جامع تفتیش کی جائے گی اور جائے وقوعہ سے لیے گئے نمونوں کی جانچ و تجزیے کے بعد ہی اس واقعے کے بارے میں کوئی ٹھوس معلومات سامنے آ سکیں گی۔
اس دھماکے میں کم از کم آٹھ افراد کی موت اور 24 کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

مسٹر شاہ نے پیر کی دیر رات جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور وہ منگل کی صبح وزارتِ داخلہ میں سینئر افسران کے ساتھ ایک میٹنگ میں اس معاملے پر بحث کریں گے۔
خاص خبریں
ناروے اور ہندستان کے درمیان تعاون کے بے شمار امکانات، ناروے کی کمپنیوں کے لیے دروازے کھلے ہیں: مودی

ناروے اور ہندستان کے درمیان تعاون کے بے شمار امکانات، ناروے کی کمپنیوں کے لیے دروازے کھلے ہیں: مودی

اوسلو، 19 مئی (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندستان اور ناروے کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے وسیع امکانات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے کی کمپنیوں کے لیے ہندستان کے دروازے کھلے ہیں اور انہیں صاف توانائی، جہاز سازی، سمندری صنعتوں اور صحت ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کے لیے آگے آنا چاہیے انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے پاس غذائی تحفظ، کھاد، ماہی پروری اور توانائی جیسے شعبوں میں تعاون کے بہترین مواقع موجود ہیں۔

...مزید دیکھیں
ملک  میں بڑا معاشی بحران  آنے والا ہے، عام آدمی پر پڑے گا اثر: راہل گاندھی

ملک میں بڑا معاشی بحران آنے والا ہے، عام آدمی پر پڑے گا اثر: راہل گاندھی

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی نے ہندوستان کی اقتصادی صورتحال کے تعلق سے سنگین تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک ایک بڑے معاشی بحران کی طرف بڑھ رہا ہے اور اس کا سب سے زیادہ اثر عام جنتا پر پڑے گا اتر پردیش دورے کے دوران مسٹر گاندھی نے منگل کو مرکزی حکومت اور وزیر اعظم نریندر مودی کونشانہ بناتے ہوئے کہا کہ گزشتہ کچھ برسوں میں ہندوستان کا اقتصادی ڈھانچہ پوری طرح بدل دیا گیا ہے، جس کے سبب ایک بڑا معاشی طوفان آنے والا ہے۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ کی سرکاری  اداروں سے آوارہ کتوں کو ہٹانے کی ہدایت برقرار، عمل نہ کرنے پر توہینِ عدالت کی کارروائی کی وارننگ

سپریم کورٹ کی سرکاری اداروں سے آوارہ کتوں کو ہٹانے کی ہدایت برقرار، عمل نہ کرنے پر توہینِ عدالت کی کارروائی کی وارننگ

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے سرکاری اداروں سے آوارہ کتوں کو ہٹانے سے متعلق اپنے پچھلے حکم میں تبدیلی کرنے سے انکار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ نس بندی کے بعد بھی ان کتوں کو دوبارہ اسی جگہ پر نہیں چھوڑا جائے گا عدالت عظمی نے حکم پر عمل نہ کرنے پر توہینِ عدالت کی کارروائی کی وارننگ بھی دی جسٹس وکرم ناتھ، سندیمپ مہتا اور این وی انجاریا کی بنچ نے نومبر 2025 میں جاری ہدایات میں ترمیم کا مطالبہ کرنے والی مختلف درخواستوں کو خارج کر دیا۔

...مزید دیکھیں
اسلاموفوبیا امریکا بھر میں مسلم کمیونٹی کیلئے خطرہ بنا ہوا ہےـظہران ممدانی

اسلاموفوبیا امریکا بھر میں مسلم کمیونٹی کیلئے خطرہ بنا ہوا ہےـظہران ممدانی

واشنگٹن،19 مئی (یو این آئی )نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے کیلیفورنیا کے شہر سین ڈیاگو کی مسجد میں ہونے والے فائرنگ کے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا امریکا بھر میں مسلم کمیونٹی کیلئے خطرہ بنا ہوا ہے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا کے شہر سین ڈیاگو کے اسلامک سینٹر میں فائرنگ کے واقعے میں محافظ سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے تھے جبکہ حملہ آوروں نے فائرنگ کے بعد مبینہ طور پرخودکشی کرلی تھی۔

...مزید دیکھیں
ہند۔ ویتنام نے ہند-بحرالکاہل میں استحکام اور جہاز رانی کی آزادی کے عزم کا اظہار کیا

ہند۔ ویتنام نے ہند-بحرالکاہل میں استحکام اور جہاز رانی کی آزادی کے عزم کا اظہار کیا

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) ہندوستان اور ویتنام نے ہند-بحرالکاہل خطے میں امن، استحکام، سکیورٹی اور جہاز رانی کی آزادی برقرار رکھنے کے عزم کی توثیق کی ہے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے منگل کو ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں نائب وزیر اعظم اور قومی وزیر دفاع جنرل فان وان جیانگ کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی۔

...مزید دیکھیں
پٹرول اور ڈیژل کی قیمت چار دن میں دوسری بار بڑھانے پر جواب دیں مودی:کھرگے

پٹرول اور ڈیژل کی قیمت چار دن میں دوسری بار بڑھانے پر جواب دیں مودی:کھرگے

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے چار دن کے اندر دوسری بار پٹرول اور ڈیژل کے قیمتیں بڑھائے جانے کے حکومت کے فیصلے پر حیرانی ظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو اس بارے میں عوام کو جواب دینا چاہیےمسٹر کھرگے نے منگل کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر کہا کہ حکومت نے 15 مئی کے بعد آج صبح اچانک پھر پٹرول اور ڈیژل کے قیمتیں بڑھا دیں۔

...مزید دیکھیں
پٹرول اور ڈیژل کے دام پھر بڑھے

پٹرول اور ڈیژل کے دام پھر بڑھے

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) مغربی ایشیا بحران کے درمیان تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیژل کے دام ایک بار پھر بڑھا دیے ہیں ہندوستان کی سب سے بڑی تیل کی مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کی ویب سائٹ سے حاصل معلومات کے مطابق دہلی میں آج سے پٹرول 87 پیسے اور ڈیژل 91 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ہے قومی راجدھانی میں آج سے ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 98.64 روپے ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں

امریکی مسجد حملہ؛ شہید سیکیورٹی گارڈ بچوں کے محافظ قرار؛ فنڈ ریزنگ میں لاکھوں ڈالرز جمع

19 May 2026 | 9:53 PM

سان ڈیاگو،19 مئی (یو این آئی )امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں واقع اسلامک سینٹر پر ہونے والے مہلک حملے میں جان کا نذرانہ دیکر نمازیوں کی جان بچانے والے سیکیورٹی گارڈ امین عبد اللہ کو ہیرو قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 52 سالہ امین عبداللہ مسجد کے داخلی حصے پر سیکیورٹی ڈیوٹی انجام دے رہے تھے جب دو نوجوان حملہ آوروں نے فائرنگ شروع کردی۔ پولیس اور عینی شاہدین نے بتایا کہ امین عبد اللہ نے نہ صرف حملہ آوروں کو روکنے کی کوشش کی بلکہ اپنی جان خطرے میں ڈال کر نمازیوں اور اسکول کے بچوں کو بروقت خبردار کیا جس سے درجنوں جانیں بچ گئیں۔ .

ویر پہاڑیا ایکشن تھرلر 'بےنام' میں نبھائیں گے لیڈ رول، مہیش بھٹ بنے پریزنٹر

18 May 2026 | 5:15 PM

ممبئی، 18 مئی (یو این آئی) اداکار ویر پہاڑیا اپنی اگلی فلم 'بے نام' کے ساتھ ایک نئے سنیمائی سفر کے لیے تیار ہیں۔ اس اپ آنے والی ایکشن تھرلر فلم میں ویر لیڈ رول میں نظر آئیں گے۔ وہیں، اس پروجیکٹ کو اور دلچسپ بناتے ہوئے تجربہ کار فلم میکر مہیش بھٹ فلم کے پریزنٹر کے طور پر جڑ چکے ہیں، جس سے فلم کو ایک مضبوط کریٹیو سپورٹ بھی ملا ہے۔ .

چندریان-3 کے ہاپ تجربے سے چاند کے جنوبی قطب کے نئے راز آشکار

چندریان-3 کے ہاپ تجربے سے چاند کے جنوبی قطب کے نئے راز آشکار

19 May 2026 | 5:32 PM

چنئی، 19 مئی (یو این آئی) ہندوستان کے تیسرے قمری مشن چندریان-3 کے وکرم لینڈر کی جانب سے کیے گئے "ہاپ" تجربے نے چاند کے جنوبی قطب سے متعلق کئی پوشیدہ رازوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ سائنس دانوں نے اس تجربے کے ذریعے چاند کی سطح پر موجود ریگولِتھ ہیٹروجینیٹی کا پتہ لگایا ہے، جسے مستقبل کے قمری مشنوں کے لیے نہایت اہم قرار دیا جا رہا ہے۔.

...مزید دیکھیں