Wednesday, Jan 21 2026 | Time 13:18 Hrs(IST)
National

سائنسدانوں نے شمال مشرقی ہندوستان میں پتے کا 2.4 کروڑ سال پرانا فوسل دریافت کیا

نئی دہلی، 17 جون (یواین آئی) ہندوستان میں پیلیوبوٹنی کے ماہرین نے ملک کے شمال مشرقی علاقے میں ایک خاص قسم کے درخت کے پتے کا فوسل حاصل کیا ہے، جوجنوبی ایشیا میں 2.4 کروڑ سال پہلے پھولدار پودوں کے تنوع پر نئی روشنی ڈال سکتا ہے۔

سائنس اور ٹیکنالوجی کی مرکزی وزارت نے کہا کہ لکھنؤ میں بیربل ساہنی انسٹی ٹیوٹ آف پیلیو سائنسز (بی ایس آئی پی) کے محققین کی ایک ٹیم نے پتے کے اس فوسل کو دریافت کیا۔
یہ فوسل کوئلے کی ایک کان میں کوئلے کی گہری تہوں کے درمیان پایا گیا۔
خاص خبریں
وزیراعظم نے منی پور، میگھالیہ اور تریپورہ کے یومِ تاسیس کی دی مبارکباد

وزیراعظم نے منی پور، میگھالیہ اور تریپورہ کے یومِ تاسیس کی دی مبارکباد

نئی دہلی، 21 جنوری (یو این آئی) وزیرِ اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز منی پور، میگھالیہ اور تریپورہ کے عوام کو ان کی ریاست کے یومِ تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی۔

...مزید دیکھیں
داوس جاتے ہوئے ٹرمپ کا ایئر فورس ون تکنیکی خرابی کے باعث واپس ہوا: وائٹ ہاؤس

داوس جاتے ہوئے ٹرمپ کا ایئر فورس ون تکنیکی خرابی کے باعث واپس ہوا: وائٹ ہاؤس

واشنگٹن، 21 جنوری (یو این آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا طیارہ ایئر فورس ون منگل کے روز پرواز کے کچھ ہی دیر بعد ایک “معمولی برقی خرابی” کے باعث جوائنٹ بیس اینڈریوز واپس آگیا۔

...مزید دیکھیں
شیئر بازاروں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری، سینسیکس  میں 500 پوائنٹس سے زائد  کی کمی

شیئر بازاروں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری، سینسیکس میں 500 پوائنٹس سے زائد کی کمی

ممبئی، 21 جنوری (یو این آئی) عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی غیر یقینی کی صورتحال کے درمیان بدھ کو ابتدائی کاروبار میں گھریلو شیئر بازاروں میں زبردست گراوٹ دیکھی گئی، جہاں بی ایس ای کا سینسیکس 500 پوائنٹس سے زیادہ نیچے آ گیا۔

...مزید دیکھیں
سرحدی سلامتی کے معاملے پر عراقی وزیرِ اعظم  اور شام کے عبوری لیڈر کے درمیان بات چیت

سرحدی سلامتی کے معاملے پر عراقی وزیرِ اعظم اور شام کے عبوری لیڈر کے درمیان بات چیت

بغداد، 21 جنوری (یو این آئی) عراق کے وزیرِ اعظم محمد شياع السودانی نے منگل کے روز شام کے عبوری لیڈر احمد الشرع سے سرحدی سلامتی کے معاملے پر بات چیت کی۔

...مزید دیکھیں
’میں ایسا نہیں کروں گا‘: ٹرمپ نے میکروں کی ہنگامی جی-7 میٹنگ کی اپیل مسترد کی

’میں ایسا نہیں کروں گا‘: ٹرمپ نے میکروں کی ہنگامی جی-7 میٹنگ کی اپیل مسترد کی

واشنگٹن، 21 جنوری (یو این آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکروں کی جانب سے ہنگامی جی-7 اجلاس بلانے کی اپیل کو مسترد کر دیا ہے۔

...مزید دیکھیں

مدینہ بس حادثہ: وزیراعظم نے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے فی کس 2 لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کر دیا

حیدرآباد 21جنوری(یواین آئی)وزیراعظم نریندر مودی نے گزشتہ سال 17 نومبر کو سعودی عرب میں مدینہ منورہ کے قریب بس میں آگ لگنے کے المناک واقعہ میں جاں بحق ہونے والے 45 افراد کے ارکان خاندان کے لئے مالی امداد کی منظوری دے دی ہے۔

...مزید دیکھیں
تیونس: شدید بارش اور سیلاب کے باعث چار افراد کی موت

تیونس: شدید بارش اور سیلاب کے باعث چار افراد کی موت

تیونس، 21 جنوری (یو این آئی) تیونس میں 1950 کے بعد ہوئی شدید بارش کے نتیجے میں آئے سیلاب کے باعث کم از کم چار افراد کی موت ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں

لِزل لی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ

21 Jan 2026 | 1:11 PM

وڈودرہ، 21 جنوری (یواین آئی )دہلی کیپیٹلز کی کھلاڑی لِزل لی پر منگل کے روز وڈودرہ کے بی سی اے اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینز کے خلاف کھیلے گئے میچ کے دوران ویمنز پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) کے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے، جبکہ ان کے نام ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی درج کیا گیا ہے۔لِزل لی نے آرٹیکل 2.2 کے تحت لیول 1 کے جرم کو تسلیم کر لیا ہے، جو میچ کے دوران کرکٹ کے سازوسامان کے غلط استعمال سے متعلق ہے۔ضابطۂ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی کے معاملے میں میچ ریفری کا فیصلہ حتمی اور قابلِ عمل ہوتا ہے۔
یواین آئی ۔م اع.

کرائم تھرلر ‘دلدل’ کا ٹریلر جاری

کرائم تھرلر ‘دلدل’ کا ٹریلر جاری

21 Jan 2026 | 11:34 AM

ممبئی، 21 جنوری (یو این آئی) پرائم ویڈیو نے اپنی نئی ہندی کرائم تھرلر سیریز ‘دلدل’ کا زبردست ٹریلر ریلیز کر دیا ہے۔ یہ کہانی ممبئی شہر کے پس منظر میں مبنی ہے اور ڈی سی پی ریٹا فریرا پر مرکوز ہے، جس کا کردار بھومی ستیش پیڈنیکر نے ادا کیا ہے۔ وہ ایک خطرناک تحقیقات پر نکلتی ہیں، جہاں انہیں ایک بے رحم سیریل کلر کا پیچھا کرنا ہوتا ہے۔.

خلائی شعبے کا نئی مراعات کا مطالبہ

خلائی شعبے کا نئی مراعات کا مطالبہ

20 Jan 2026 | 3:49 PM

خصوصی تحریر(یو این آئی) ہندوستانی خلائی ادارے (آئی ایس پی اے)کی جانب سے مرکزی بجٹ 27-2026 کے لیے پیش کیے گئے مطالبات میں ایک جامع نیا اسپیس ایکٹ، انڈین نیشنل اسپیس پروموشن اینڈ اتھارائزیشن سینٹر (ان-اسپیس) کے لیے قانونی حیثیت، اس صنعت کے لیے انفراسٹرکچر ، آٹومیٹک روٹ کے تحت براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کی حد میں اضافہ، پیداواریت سے متعلق ترغیبی اسکیم (پی ایل آئی) اور ٹیکس ہالیڈے جیسے کچھ اہم مطالبات کا ذکر کیا گیا ہے۔ .

...مزید دیکھیں