
نئی دہلی، 14 ستمبر (یو این آئی) ایشیا کپ کی ٹرافی پیش کرنے کے معاملے پر ہندوستان کے موقف کو برقرار رکھتے ہوئے ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے اتوار کو دبئی میں سری لنکا کو فائنل میں 72 رن سے شکست دینے کے بعد ایشیائی کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کردیا ہندوستانی ٹیم نے پہلے ہی واضح کردیا تھا کہ وہ نقوی سے ٹرافی پیش نہیں کروانا چاہتی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 14 ستمبر (یو این آئی) صحافی و مصنف ڈاکٹر ہریش چندر برنوال کی تحریر کردہ اور پربھات پرکاشن سے شائع شدہ نئی کتاب 'مودی کتھا' کا باضابطہ اجراء 17 ستمبر کو نئی دہلی میں کیا جائے گاوزیراعظم نریندر مودی کے یومِ پیدائش کے موقع پر منعقدہ اس خصوصی پروگرام میں مرکزی وزیرِ مملکت برائے قانون و انصاف (آزادانہ چارج) نیز وزیرِ مملکت برائے پارلیمانی امور ارجن رام میگھوال کتاب کا اجراء کریں گے۔
...مزید دیکھیں 
خصوصی مضمون: ظفراقبال
برکس اب محض ابھرتی ہوئی معیشتوں کا ایک سیاسی اوراقتصادی پلیٹ فارم نہیں رہا بلکہ عالمی معیشت کے بدلتے ہوئے ڈھانچے میں اس کی اہمیت مسلسل بڑھ رہی ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 14 ستمبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر نیتن نبین نے ہم وطنوں سے وزیراعظم نریندر مودی کے یومِ پیدائش کے موقع پر 17 ستمبر کو شام چھ سے سات بجے کے درمیان اپنے اپنے گھروں میں دیے جلانے اور ان کی درازیٔ عمر نیز بہترین صحت کی پرارتھنا کرنے کی اپیل کی ہے۔
...مزید دیکھیں واشنگٹن، 14 ستمبر (اسپوتنک/یو این آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے خلیج فارس کے ممالک کو بتایا ہے کہ تہران کے ساتھ ہونے والے آئندہ مذاکرات میں واشنگٹن آبنائے ہرمز کے ذریعے بحری آمدورفت دوبارہ شروع کرنے کے بجائے ایران کے جوہری پروگرام پر توجہ مرکوز کرنا چاہتا ہے۔
...مزید دیکھیں واشنگٹن، 14 ستمبر (یو این آئی) امریکہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مستقبل کی بات چیت صرف اس کے جوہری پروگرام پر مرکوز ہونی چاہیے، آبنائے ہرمز کے تنازع پر نہیں۔
...مزید دیکھیں ماسکو، 14 ستمبر (اسپوتنک/یو این آئی) آبنائے ہرمز میں جہاز رانی سے متعلق اجلاس ملتوی کیے جانے کے بعد ابتدائی کاروبار میں برینٹ خام تیل کی قیمت 3 فیصد سے زیادہ بڑھ کر 107.77 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔
...مزید دیکھیں