Monday, Jan 19 2026 | Time 16:33 Hrs(IST)
International

پیرس کے لوور میوزیم کی لائبریری میں پانی داخل ہوا جس سے 400 کتابیں بھیگ گئیں

پیرس، 8 دسمبر (یو این آئی) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع مشہور لوور میوزیم میں پانی بھر جانے کی وجہ سے مصریات لائبریری میں موجود سینکڑوں کتابوں کو نقصان پہنچا ہے۔

فرانسیسی میڈیا نے اتوار کو میوزیم کے ڈپٹی منیجر فرانسس سٹین بوک کے حوالے سے بتایا کہ 26 نومبر کو پیش آنے والے واقعے سے 300 سے 400 کتابیں متاثر ہوئیں۔
ان میں مصریات سے متعلق جرائد اور سائنسی دستاویزات شامل تھیں، جنہیں محققین باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں۔
خاص خبریں
ہند- پولینڈ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پولینڈ کے نائب وزیرِ اعظم سیکورسکی نئی دہلی پہنچے

ہند- پولینڈ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پولینڈ کے نائب وزیرِ اعظم سیکورسکی نئی دہلی پہنچے

نئی دہلی، 19 جنوری (یو این آئی) پولینڈ کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ رادوسلاو سیکورسکی، جو ہندوستان کے تین روزہ دورے پر ہیں ہندوستان-پولینڈ اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے کے لیے پیر کے روز نئی دہلی پہنچے سیکورسکی کا استقبال ایڈیشنل سکریٹری پوجا کپور نے کیا ان کے دورے کا ایجنڈا ہندوستان اور پولینڈ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو آگے بڑھانا اور تعاون کے نئے شعبوں کو تلاش کرنا ہے۔

...مزید دیکھیں
امت شاہ نے یومِ تاسیس پر این ڈی آر ایف کو ’اعتماد کا ستون‘ قرار دیا

امت شاہ نے یومِ تاسیس پر این ڈی آر ایف کو ’اعتماد کا ستون‘ قرار دیا

نئی دہلی، 19 جنوری (یو این آئی) مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے پیر کے روز نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (این ڈی آر ایف) کے یومِ تاسیس کے موقع پر فورس کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ این ڈی آر ایف قوم کے لیے ایک ’’اعتماد کا ستون‘‘ بن کر ابھری ہے اور آفات سے محفوظ ہندستان کے لیے مودی حکومت کے وژن کو عملی شکل دینے میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام میں امت شاہ نے وزیرِاعظم نریندر مودی کے ’’آفات سے محفوظ ہندستان ‘‘ کے وژن کے تناظر میں این ڈی آر ایف کے کردار کو اجاگر کیا۔

...مزید دیکھیں
دہلی-این سی آر میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے

دہلی-این سی آر میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے

نئی دہلی، 19 جنوری (یواین آئی) قومی دارالحکومت اور آس پاس کے علاقوں میں پیر کی صبح ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) کے مطابق، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.8 تھی دارالحکومت میں صبح 8:44 پر ہلکے جھٹکے محسوس کیے جانے کے بعد کئی علاقوں کے لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے تاہم زلزلے کے جھٹکے ہلکے تھے جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور نہ ہی املاک کو نقصان پہنچا۔

...مزید دیکھیں
نئی دہلی ورلڈ بک فیئر 2026 میں تعلیمی وسائل پر توجہ

نئی دہلی ورلڈ بک فیئر 2026 میں تعلیمی وسائل پر توجہ

سرتھ چندرن
نئی دہلی، 19 جنوری (یواین آئی) نئی دہلی ورلڈ بک فیئر 2026 کا 53واں ایڈیشن ایک شاندار ادبی اور تعلیمی مرکز کے طور پر ابھرا ہے، جس نے ناشرین، مصنفین، اساتذہ اور قارئین کو ہندوستان اور دنیا بھر سے اپنی جانب متوجہ کیا ہے اس میلے میں زائرین کی بڑی تعداد دیکھی گئی، جس میں مفت داخلہ اور نو روزہ شیڈول نے اہم کردار ادا کیا۔

...مزید دیکھیں
کشتواڑ انکائونٹر: رات بھر کی گھیرا بندی کے بعد تلاشی آپریشن بحال

کشتواڑ انکائونٹر: رات بھر کی گھیرا بندی کے بعد تلاشی آپریشن بحال

جموں، 19 جنوری (یو این آئی) جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں چھپے دہشت گردوں کی تلاش کے لئے سیکورٹی فورسز نے پیر کی صبح تلاشی آپریشن بحال کر دیا۔

...مزید دیکھیں
چین : فیکٹری دھماکے  میں 2 افراد ہلاک، 84 زخمی

چین : فیکٹری دھماکے میں 2 افراد ہلاک، 84 زخمی

ہوہوٹ، 19 جنوری (یو این آئی) شمالی چین کے خودمختار خطے اندرونی منگولیا میں ایک فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک، آٹھ لاپتہ جبکہ 84 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
چلی میں جنگلاتی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوئی

چلی میں جنگلاتی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوئی

سینٹیاگو، 19 جنوری (ٰیو این آئی) چلی کے صدر گیبریل بورک نے اتوار کے روز کہا کہ ملک کے جنوب وسطی علاقوں میں پھیلنے والی شدید جنگلاتی آگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 18 تک پہنچ گئی ہے اور اس میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

...مزید دیکھیں

آسٹریلین اوپن: ڈینیئل میدویدیف کی گرینڈ سلیم فتوحات میں واپسی، جیسپر ڈی جونگ کو شکست دے دی

19 Jan 2026 | 4:20 PM

ملبورن۔19 جنوری (یو این آئی ) سابق عالمی نمبر ون اور تین بار آسٹریلین اوپن کے فائنلسٹ ڈینیئل میدویدیف نے بالآخر گرینڈ سلیم مقابلوں میں اپنی ناکامیوں کا سلسلہ توڑ دیا۔ پیر کو ملبورن پارک میں کھیلے گئے پہلے راؤنڈ کے میچ میں روسی اسٹار نے ہالینڈ کے جیسپر ڈی جونگ کو شکست دے کر دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی۔ 11 ویں سیڈ میدویدیف کا مقابلہ اب دوسرے راؤنڈ میں فرانس کے کوئنٹن ہالیس سے ہوگا، جنہوں نے پہلے راؤنڈ میں الیگزینڈر تابیلو کو شکست دی ہے۔مارگریٹ کورٹ ایرینا میں کھیلا گیا یہ مقابلہ میدویدیف کی ذہنی مضبوطی کا امتحان ثابت ہوا۔ انہوں نے 2 گھنٹے اور 53 منٹ میں7-5، 6-2، 7-6 (7-2) سے یہ مقابلہ جیتا۔ اس جی.