Monday, Jan 19 2026 | Time 16:00 Hrs(IST)
International

شام میں جنگ کے خاتمہ کے ایک سال بعد بھی شامی لوگ مہاجرین رہنے پر مجبور

دمشق، 8 دسمبر (یو این آئی) شام میں طویل عرصے سے جاری خانہ جنگی ایک سال قبل بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد ختم ہوگئی تھی لیکن بہت سے شامی خاندان اب بھی وطن واپسی کے منتظر ہیں۔

ادلب اور حلب کے کیمپوں میں برسوں گزارنے کے بعد، یہ خاندان اپنے شہروں کو لوٹتے ہیں تاکہ اپنے گھروں کی جگہ ملبے کے ڈھیر تلاش کریں۔
انہیں اپنے شہروں کو پہچاننا مشکل ہو جاتا ہے جس سے ان کی واپسی بے معنی ہو جاتی ہے۔
خاص خبریں
ہند- پولینڈ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پولینڈ کے نائب وزیرِ اعظم سیکورسکی نئی دہلی پہنچے

ہند- پولینڈ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پولینڈ کے نائب وزیرِ اعظم سیکورسکی نئی دہلی پہنچے

نئی دہلی، 19 جنوری (یو این آئی) پولینڈ کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ رادوسلاو سیکورسکی، جو ہندوستان کے تین روزہ دورے پر ہیں۔

...مزید دیکھیں
امت شاہ نے یومِ تاسیس پر این ڈی آر ایف کو ’اعتماد کا ستون‘ قرار دیا

امت شاہ نے یومِ تاسیس پر این ڈی آر ایف کو ’اعتماد کا ستون‘ قرار دیا

نئی دہلی، 19 جنوری (یو این آئی) مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے پیر کے روز نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (این ڈی آر ایف) کے یومِ تاسیس کے موقع پر فورس کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ این ڈی آر ایف قوم کے لیے ایک ’’اعتماد کا ستون‘‘ بن کر ابھری ہے اور آفات سے محفوظ ہندستان کے لیے مودی حکومت کے وژن کو عملی شکل دینے میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
کشتواڑ انکائونٹر: رات بھر کی گھیرا بندی کے بعد تلاشی آپریشن بحال

کشتواڑ انکائونٹر: رات بھر کی گھیرا بندی کے بعد تلاشی آپریشن بحال

جموں، 19 جنوری (یو این آئی) جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں چھپے دہشت گردوں کی تلاش کے لئے سیکورٹی فورسز نے پیر کی صبح تلاشی آپریشن بحال کر دیا۔

...مزید دیکھیں
چین : فیکٹری دھماکے  میں 2 افراد ہلاک، 84 زخمی

چین : فیکٹری دھماکے میں 2 افراد ہلاک، 84 زخمی

ہوہوٹ، 19 جنوری (یو این آئی) شمالی چین کے خودمختار خطے اندرونی منگولیا میں ایک فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک، آٹھ لاپتہ جبکہ 84 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
چلی میں جنگلاتی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوئی

چلی میں جنگلاتی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوئی

سینٹیاگو، 19 جنوری (ٰیو این آئی) چلی کے صدر گیبریل بورک نے اتوار کے روز کہا کہ ملک کے جنوب وسطی علاقوں میں پھیلنے والی شدید جنگلاتی آگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 18 تک پہنچ گئی ہے اور اس میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

...مزید دیکھیں
مہاجر پرندے اور ماحولیات کے مسائل: ہندوستانی تناظر میں

مہاجر پرندے اور ماحولیات کے مسائل: ہندوستانی تناظر میں

خصوصی مضمون: ظفر اقبال
دنیا میں مہاجر پرندے ایک ایسا حیرت انگیز مظہر ہیں جو زمین کے مختلف حصوں کو ایک غیر مرئی ماحولیاتی رشتے میں باندھ دیتے ہیں۔

...مزید دیکھیں

جاپانی وزیرِاعظم تاکائچی کا ایوانِ زیریں تحلیل کرنے کے فیصلے پر پریس کانفرنس کرنے کا اعلان

ٹوکیو، 19 جنوری(یو این آئی) جاپان کی وزیرِاعظم سانے تاکائچی پیر کے روز مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے ایک پریس کانفرنس کریں گی، جس میں وہ ایوانِ زیریں (ہاؤس آف ریپریزنٹیٹوز) کو تحلیل کرنے کے فیصلے کی وضاحت کریں گی۔

...مزید دیکھیں

راجستھان کانگریس نے ووٹر لسٹ میں بے ضابطگی کا معاملہ اٹھایا

19 Jan 2026 | 3:45 PM

نئی دہلی، 19 جنوری (یو این آئی) راجستھان پردیش کانگریس کے صدر گووند سنگھ ڈوٹاسرا اور کانگریس لیڈر ٹیکارام جولی نے راجستھان اسمبلی انتخابات سے قبل ووٹر لسٹ میں بڑے پیمانے پر گڑبڑی کا الزام لگایا ہے۔ مسٹر ڈوٹاسرا نے پیر کے روز یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کچھ اسمبلی حلقوں میں کانگریس کو صرف دو سے تین ہزار ووٹوں کے فرق سے کامیابی ملی تھی، وہاں ایک خاص طبقے کے ووٹ کاٹنے کی کارروائی کی جا رہی ہے۔.