Monday, Jan 19 2026 | Time 17:25 Hrs(IST)
International

ٹاور آف لندن میں شاہی نوادرات کو نقصان پہنچانے پر ڈسپلے بند

لندن، 6 دسمبر (یو این آئی) ٹاور آف لندن میں شاہی نوادرات کو نقصان پہنچانے پر ڈسپلے بند کر دیا گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق شاہی نوادرات کو نقصان پہنچانے کے الزام میں پولیس اور سٹی آف لندن پولیس نے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ پولیس کے مطابق 2 افراد نے شاہی نوادرات پر کھانے کی اشیاء پھینکیں، اس ضمن میں تفتیش مکمل ہونے تک ٹاور آف لندن بند رہے گا۔
خاص خبریں
ہند- پولینڈ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پولینڈ کے نائب وزیرِ اعظم سیکورسکی نئی دہلی پہنچے

ہند- پولینڈ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پولینڈ کے نائب وزیرِ اعظم سیکورسکی نئی دہلی پہنچے

نئی دہلی، 19 جنوری (یو این آئی) پولینڈ کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ رادوسلاو سیکورسکی، جو ہندوستان کے تین روزہ دورے پر ہیں ہندوستان-پولینڈ اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے کے لیے پیر کے روز نئی دہلی پہنچے سیکورسکی کا استقبال ایڈیشنل سکریٹری پوجا کپور نے کیا ان کے دورے کا ایجنڈا ہندوستان اور پولینڈ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو آگے بڑھانا اور تعاون کے نئے شعبوں کو تلاش کرنا ہے۔

...مزید دیکھیں
امت شاہ نے یومِ تاسیس پر این ڈی آر ایف کو ’اعتماد کا ستون‘ قرار دیا

امت شاہ نے یومِ تاسیس پر این ڈی آر ایف کو ’اعتماد کا ستون‘ قرار دیا

نئی دہلی، 19 جنوری (یو این آئی) مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے پیر کے روز نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (این ڈی آر ایف) کے یومِ تاسیس کے موقع پر فورس کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ این ڈی آر ایف قوم کے لیے ایک ’’اعتماد کا ستون‘‘ بن کر ابھری ہے اور آفات سے محفوظ ہندستان کے لیے مودی حکومت کے وژن کو عملی شکل دینے میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام میں امت شاہ نے وزیرِاعظم نریندر مودی کے ’’آفات سے محفوظ ہندستان ‘‘ کے وژن کے تناظر میں این ڈی آر ایف کے کردار کو اجاگر کیا۔

...مزید دیکھیں
دہلی-این سی آر میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے

دہلی-این سی آر میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے

نئی دہلی، 19 جنوری (یواین آئی) قومی دارالحکومت اور آس پاس کے علاقوں میں پیر کی صبح ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) کے مطابق، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.8 تھی دارالحکومت میں صبح 8:44 پر ہلکے جھٹکے محسوس کیے جانے کے بعد کئی علاقوں کے لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے تاہم زلزلے کے جھٹکے ہلکے تھے جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور نہ ہی املاک کو نقصان پہنچا۔

...مزید دیکھیں
نئی دہلی ورلڈ بک فیئر 2026 میں تعلیمی وسائل پر توجہ

نئی دہلی ورلڈ بک فیئر 2026 میں تعلیمی وسائل پر توجہ

سرتھ چندرن
نئی دہلی، 19 جنوری (یواین آئی) نئی دہلی ورلڈ بک فیئر 2026 کا 53واں ایڈیشن ایک شاندار ادبی اور تعلیمی مرکز کے طور پر ابھرا ہے، جس نے ناشرین، مصنفین، اساتذہ اور قارئین کو ہندوستان اور دنیا بھر سے اپنی جانب متوجہ کیا ہے اس میلے میں زائرین کی بڑی تعداد دیکھی گئی، جس میں مفت داخلہ اور نو روزہ شیڈول نے اہم کردار ادا کیا۔

...مزید دیکھیں
کشتواڑ انکائونٹر: رات بھر کی گھیرا بندی کے بعد تلاشی آپریشن بحال

کشتواڑ انکائونٹر: رات بھر کی گھیرا بندی کے بعد تلاشی آپریشن بحال

جموں، 19 جنوری (یو این آئی) جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں چھپے دہشت گردوں کی تلاش کے لئے سیکورٹی فورسز نے پیر کی صبح تلاشی آپریشن بحال کر دیا۔

...مزید دیکھیں
چین : فیکٹری دھماکے  میں 2 افراد ہلاک، 84 زخمی

چین : فیکٹری دھماکے میں 2 افراد ہلاک، 84 زخمی

ہوہوٹ، 19 جنوری (یو این آئی) شمالی چین کے خودمختار خطے اندرونی منگولیا میں ایک فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک، آٹھ لاپتہ جبکہ 84 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
چلی میں جنگلاتی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوئی

چلی میں جنگلاتی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوئی

سینٹیاگو، 19 جنوری (ٰیو این آئی) چلی کے صدر گیبریل بورک نے اتوار کے روز کہا کہ ملک کے جنوب وسطی علاقوں میں پھیلنے والی شدید جنگلاتی آگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 18 تک پہنچ گئی ہے اور اس میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

...مزید دیکھیں

باگڈے نے شیو مندر میں ریاست کی خوشحالی کے لئے دعاکی

19 Jan 2026 | 5:20 PM

جے پور، 19 جنوری (یو این آئی) راجستھان کے گورنر ہری بھاؤ کسن راؤ باگڈے نے پیر کو یہاں شیو مندر میں پوجا ارچنا کرکے ریاست میں سبھی کی بھلائی کی خواہش کی۔
مسٹر باگڈے نے لوک بھون میں واقع راج راجیشور شیو مندر میں پوجاارچنا کی۔ اس موقع پر گورنر نے مندر میں جلابھشیک کرتے ہوئے سب کی خیریت کے لیے دعا کی۔
یواین آئی۔الف الف.