Friday, Dec 5 2025 | Time 17:49 Hrs(IST)
International

برطانیہ کی اسائلم پالیسی میں تبدیلیاں، مستقل رہائش کیلئے 20 سال انتظار لازم

لندن، 18 نومبر (یو این آئی) برطانیہ نے اسائلم پالیسی میں تبدیلیاں کردیں جس کے تحت سیاسی پناہ حاصل کرنے میں ناکام رہنے والوں کو فوری ملک سے باہر نکالاجائے گا ۔

برطانیہ نے سياسی پناہ کی مدت 5 سال سے کم کر کے 30 ماہ اور مستقل رہائش کے ليے 5 سال کے بجائے 20 سال انتظار کی شرط رکھ دی۔

سیاسی پناہ کے نظام میں بنیادی اصلاحات کا اعلان وزیر داخلہ شبانہ محمود نے پارلیمنٹ سے خطاب میں کیا۔
خاص خبریں
ہند-روس دوستی ’قطبی ستارے کی طرح‘، اقتصادی تعلقات بڑھیں گے: وزیر اعظم مودی

ہند-روس دوستی ’قطبی ستارے کی طرح‘، اقتصادی تعلقات بڑھیں گے: وزیر اعظم مودی

نئی دہلی، 5 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان اور روس کی دوستی کا موازنہ ’قطبی ستارے‘ سے کرتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ دونوں ممالک اپنے اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جائیں گے مسٹر مودی نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ یہاں حیدرآباد ہاؤس میں 23ویں ہند-روس سالانہ سربراہ میٹنگ کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ ہندوستان اقتصادی شعبے میں روس کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کو اعلیٰ ترجیح دیتا ہے۔

...مزید دیکھیں
پوتن کا راشٹرپتی بھون میں رسمی استقبال کیا گیا

پوتن کا راشٹرپتی بھون میں رسمی استقبال کیا گیا

نئی دہلی، 5 دسمبر (یواین آئی) روس کے صدر ولادیمیر پوتن، جو ہندوستان کے دورے پر ہیں، کا جمعہ کی صبح راشٹرپتی بھون میں رسمی استقبال کیا گیا۔

...مزید دیکھیں
پوتن نے راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو یاد کیا

پوتن نے راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو یاد کیا

نئی دہلی، 5 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان کے دورے پر آئے روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے جمعہ کو راج گھاٹ کا دورہ کیا اور مہاتما گاندھی کو گلہائے عقیدت نذر کیے۔

...مزید دیکھیں
ملک میں فضائی سروس کا بحران اجارہ داری  پالیسی کا نتیجہ: راہل

ملک میں فضائی سروس کا بحران اجارہ داری پالیسی کا نتیجہ: راہل

نئی دہلی، 5 دسمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے ملک کے مختلف حصوں سے پروازوں کی منسوخی اور تاخیر کی وجہ سے مسافروں کو درپیش مشکلات اور انڈیگو ایئر لائنز کی ناکامی کو حکومت کی اجارہ داری کی پالیسی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
آربی آئی نقد بہاؤ کو بڑھانے کے لیے 1 لاکھ کروڑ روپے کی سرکاری سکیورٹیز خریدے گا

آربی آئی نقد بہاؤ کو بڑھانے کے لیے 1 لاکھ کروڑ روپے کی سرکاری سکیورٹیز خریدے گا

ممبئی، 5 دسمبر (یو این آئی) ملک کے بینکنگ نظام میں نقدی کے بہاؤ (لیکویڈیٹی) کو بڑھانے کے لیے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) دسمبر میں 1 لاکھ کروڑ روپے کی سرکاری سکیورٹیز خریدے گا۔

...مزید دیکھیں
سری نگر اور گاندربل میں ایس آئی اے کے چھاپے

سری نگر اور گاندربل میں ایس آئی اے کے چھاپے

سری نگر، 5 دسمبر (یو این آئی) جموں و کشمیر پولیس کی سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے جمعہ کی صبح سری نگر کے بٹہ مالو اور ضلع گاندربل میں چھاپے مارے۔

...مزید دیکھیں
روسی صدر پوتن دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچے

روسی صدر پوتن دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچے

نئی دہلی، 4 دسمبر (یو این آئی) روس کے صدر ولادیمیر پوتن ہندوستان کے دو روزہ دورے پر جمعرات کی شام یہاں پہنچے وزیر اعظم نریندر مودی روایت توڑتے ہوئے مسٹر پوتن کے استقبال کے لیے ہوائی اڈے پر موجود تھے، جہاں انہوں نے مسٹر پوتن کا پرتپاک استقبال کیا دونوں رہنماؤں نے پہلے مصافحہ کیا اور پھر گلے ملے۔

...مزید دیکھیں