
وشاکھاپٹنم، 06 دسمبر (یواین آئی) کلدیپ یادو اور پرسدھ کرشنا کی شاندار گیندبازی (چار-چار وکٹ) کے بعد یشسوی جیسوال (ناٹ آوٹ 116)، وراٹ کوہلی (ناٹ آوٹ 65) اور روہت شرما (75) کی عمدہ بلے بازی کی بدولت ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو ہفتہ کے روز تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں 61 گیندیں باقی رہتے نو وکٹوں سے شکست دی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 6 دسمبر (یو این آئی) حکومت نے ایئر لائن کمپنیوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ "انڈیگو بحران" کے درمیان ہوائی کرایے میں غیر معمولی اضافہ نہ کریں اور انڈیگو کو ہدایت دی ہے کہ وہ اتوار کی شام تک اپنی منسوخ شدہ پروازوں کے ٹکٹوں کی رقم مسافروں کو واپس کرے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 6 دسمبر (یو این آئی) صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر و راجیہ سبھا کے چیئرمین سی پی رادھا کشنن، وزیرِ اعظم نریندر مودی اور لوک سبھا کے اسپیکر اوم بِرلا نے ہفتہ کو بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے 70 ویں مہاپری نروان دیوس کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں واقع ’’پریرنا استھل‘‘ میں نصب اُن کے مجسمے پر گلہائے عقیدت نذر کرکے خراجِ عقیدت پیش کیا۔
...مزید دیکھیں 
لکھنؤ، 6 دسمبر (یو این آئی) اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے دستور ساز، ’بھارت رتن‘ بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے مہاپری نروان دیوس پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بابا صاحب کے افکار، اصول اور دور اندیشی ہندوستانی جمہوریت کی بنیاد ہیں۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 06 دسمبر (یو این آئی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ہفتے کو ریلائنس پاور لمیٹڈ کے خلاف ایک معاملے میں ضمنی چارج شیٹ دائر کی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 6 دسمبر (یواین آئی) نجی ایئر لائن کمپنی انڈیگو کی کئی پروازیں ہفتہ کے روز بھی منسوخ رہیں۔
...مزید دیکھیں 
جے پور، 6 دسمبر (یو این آئی) راجستھان کے سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ آئین ساز بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے آئین نے ہمیں جو ’ووٹ کا حق‘ دیا ہے، آج اس پر بحران کے بادل منڈلا رہے ہیں۔
...مزید دیکھیں