Entertainment12 Aug 2026 | 2:24 PMسال 1996 میں انہوں نے فلمساز و ہدایت کار بونی کپور سے شادی کے بعد فلموں میں کام کرنا کافی حد تک کم کردیا۔ سال 1997 میں ریلیز ہوئی فلم جدائی سری دیوی کی بطور ہیروئن آخری فلم تھی۔ اس فلم میں ان کے ہیرو انل کپور تھے۔ یہ فلم بھی ایک بڑی ہٹ ثابت ہوئی۔.
see more.. 12 Aug 2026 | 1:48 PM....سال 1983 میں سری دیوی کے فلمی کیریئر کی ایک اور فلم ریلیز ہوئی جو ٹکٹ کھڑکی پر ناکام ثابت ہوئی لیکن فلمی نقاد مانتے ہیں کہ وہ فلم سری دیوی کے فلمی سفر کی بہترین فلموں میں سے ایک ہے۔.
see more.. 12 Aug 2026 | 1:40 PMسالگرہ 13اگست کے موقع پر.
see more.. 12 Aug 2026 | 12:41 PMیوگتا بالی کو ان فلموں میں سے زیادہ دیکھا گیا جنہیں ٹاپ کی ہیروئنوں نے ان میں کام کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ اپنے کیریئر کے ابتدائی دور میں فلم ڈائریکٹرس نے یوگتا بالی سیکس سمبل کے طور پر ہی پیش کیا تھا۔ ان ابتدائی دور کی فلم ‘پروانہ’ آج اس یاد کی جاتی ہے کہ اس میں امیتابھ بچّن نے نگیٹو رول کیا تھا اس میں یوگتا کے ہیرو تھے نوین نشچل جس کا ایک گانا کافی مقبول ہوا تھا۔ اسی سال آئی فلم ‘میم صاحب’ ایک سسپنس تھریلر تھی، جس میں یوگتا بالی کے ہیرو تھے ونود کھنہ۔ ‘سمجھوتہ’ میں ان کے ہیرو ابھرتے کلاکار انل دھون تھے، تو اسی سال ‘بنارسی بابو’ میں وہ سدا بہار دیو آنند کی ہیروئن کے طور پر نظر آئیں۔ .
see more.. 12 Aug 2026 | 12:40 PMیوم پیدایش 13 اگست پر خاص.
see more.. 12 Aug 2026 | 11:13 AMممبئی، 12 اگست (یواین آئی) سونی میکس نے 'مردانی 3' کے ورلڈ ٹیلی ویژن پریمیئر سے قبل بچوں کے تحفظ اور سلامتی سے متعلق نوبل امن انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی اور ستیارتھی موومنٹ فار گلوبل کمپیشن کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔ اس پہل کا مقصد بچوں کے لاپتہ ہونے اور ان کی حفاظت سے جڑے معاملات کے بارے میں عوام میں بیداری پیدا کرنا ہے۔ اس شراکت داری کے تحت کیلاش ستیارتھی نے سونی میکس کے لیے ایک خصوصی آگاہی پیغام بھی ریکارڈ کروایا ہے۔ انہوں نے خاندانوں اور معاشرے سے بچوں کے لاپتہ ہونے کی صورت میں فوری طور پر ہوشیار رہنے اور بغیر کسی تاخیر کے ضروری اقدامات کرنے کی اپیل کی ہے۔.
see more.. 11 Aug 2026 | 5:41 PMممبئی، 11 اگست (یو این آئی) اداکارہ پشمینہ روشن ان دنوں اداکار ٹائیگر شراف کے ساتھ اپنی آنے والی ایکشن فلم کے تعلق سے خبروں میں ہیں۔ پشمینہ روشن نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر فلم کے سیٹ سے کچھ بیہائنڈ دی سینز تصویریں شیئر کیں، جن میں ان کے شوٹنگ روٹین کی جھلک دیکھنے کو ملی ہے۔.
see more.. 11 Aug 2026 | 5:28 PMبنگلورو، 11 اگست (یو این آئی) یش اسٹارر فلم ’ٹاکسک: اے فیری ٹیل فار گرون اپس‘ کے ٹریلر لانچ کے دوران اداکارہ نین تارا نے اپنی شریک اداکارہ ہما قریشی کے ساتھ ہوئی خاص دوستی کا انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں فلم کے گرینڈ ٹریلر لانچ کے دوران نین تارا نے شوٹنگ کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ سیٹ پر ہما ان کی قریبی دوستوں میں شامل ہو گئی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ ”ان سیٹس پر میری ایک دوست بن گئی۔ مجھے لگتا ہے کہ ہما اور میں نے سب سے زیادہ باتیں کیں، کیونکہ ہمارے سب سے زیادہ کمبینیشن سینز تھے۔“.
see more.. 11 Aug 2026 | 4:38 PMگیارہ اگست سالگرہ کے موقع پر.
see more..
11 Aug 2026 | 4:19 PMممبئی، 11 اگست (یو این آئی) سونی پکچرز نیٹ ورکس انڈیا (ایس پی این آئی) نے منگل کو آنے والے تہواروں کے سیزن کے لیے تفریحی پروگراموں کی وسیع فہرست پیش کی۔ کمپنی نے کہا کہ یہ پہل کنٹینٹ پر مرکوز پلیٹ فارم سے آزاد اور کثیر لسانی تفریحی کاروبار بنانے کی اس کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔ .
see more..11 Aug 2026 | 2:49 PMنئی دہلی، 11 اگست (یواین آئی) بالی ووڈ اداکارہ کرتی کھربندا نے اسکول کی سطح سے ہی بچوں کو فائننشل ایجوکیشن دیے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ لڑکیوں کو پیریڈز اور اوور آل ویل بیئنگ کے ساتھ ساتھ پیسے کمانے، بچانے اور سرمایہ کاری کرنے کی معلومات بھی دی جانی چاہئیں۔ کرتی نے نئی دہلی میں منعقدہ 'وی ویمن وانٹ کونکلیو اینڈ شکتی ایوارڈز 2026' میں اپنا موقف رکھتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ سے لڑکیوں اور خواتین کے خودمختار ہونے کی حامی رہی ہیں۔ انہوں نے اپنے ذاتی زندگی کا تجربہ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے 17 سال کی عمر میں کمانا شروع کر دیا تھا اور اپنے خاندان کی ذمہ داری بھی سنبھالی ہے۔.
see more.. 11 Aug 2026 | 2:41 PMممبئی، 11 اگست (یواین آئی) بالی ووڈ کے ماچو ہیرو سنیل شیٹی آج 65 برس کے ہو گئے۔ 11 اگست 1961 کو کرناٹک کے منگلور میں پیدا ہونے والے سنیل شیٹی نے اپنے سینما کیریئر کا آغاز سال 1992 میں ریلیز ہونے والی فلم ’بلوان‘ سے کیا۔ اس فلم میں انہوں نے شاندار ایکشن مناظر سے ناظرین کو محظوظ کیا۔ سال 1994 میں ریلیز ہونے والی فلم ’موہرا‘ سنیل شیٹی کے کیریئر کی پہلی بلاک بسٹر فلم ثابت ہوئی۔ ’موہرا‘ کی کامیابی کے بعد فلم انڈسٹری میں سنیل شیٹی کی پہچان ایک ایکشن ہیرو کے طور پر بن گئی اور اس کے بعد فلم سازوں نے ان کے اسی امیج کا روپہلے پردے پر فائدہ اٹھایا۔ ان فلموں میں ’انت‘، ’سرکشا‘، ’ٹکر‘، ’رکشَک‘ اور ’سپوت‘ .
see more.. 11 Aug 2026 | 1:46 PMممبئی، 11 اگست (یواین آئی) بالی ووڈ اداکار کارتک آرین کے لیے فلم ’چندو چیمپئن‘ صرف ایک فلم نہیں، بلکہ محنت، نظم و ضبط اور لگن سے بھرا ایک سفر رہا ہے، جو اب قومی فلم ایوارڈز میں بہترین اداکار کا اعزاز ملنے کے ساتھ اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے۔ فلم کے ہدایت کار کبیر خان نے کارتک کے ساتھ اس خاص کامیابی کا جشن نہایت دلکش انداز میں منایا۔ کبیر خان نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ کارتک کے ساتھ رس ملائی کھاتے اور ان کی اس کامیابی کا جشن بناتے نظر آ رہے ہیں۔.
see more.. 10 Aug 2026 | 5:21 PMممبئی، 10 اگست (یو این آئی) سونی سب کے مقبول شو ’پشپا امپوسیبل‘ میں پشپا ان دنوں اپنے سب سے مشکل دشمنوں میں سے ایک کادمبری کا سامنا کر رہی ہیں۔ کادمبری کی مسلسل چالوں نے پشپا اور اس کے خاندان کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔ شو میں کادمبری کا کردار جہاں ناظرین کی توجہ کھینچ رہا ہے، وہیں اسی بہانے شو کے فنکاروں نے اپنے بچپن کے ان یادگار بالی ووڈ ولن کو یاد کیا، جن کے کردار اور مکالمے آج بھی سینیما کے شائقین کی یادوں میں بسے ہوئے ہیں۔بالی ووڈ کے آئیکونک ولن کی بات ہو تو گبر سنگھ سے لے کر موگیمبو اور کانچا چیئنا تک، کئی ایسے کردار رہے ہیں، جنہوں نے منفی کردار کو ایک الگ پہچان دی۔ ’پشپا امپوسیبل‘ کے فنکاروں.
see more.. 10 Aug 2026 | 4:35 PMممبئی، 10 اگست (یو این آئی) ویب سیریز ’میڈ ان ہیون‘ کے دوسرے سیزن کو ریلیز ہوئے تین سال پورے ہو گئے ہیں اور اس موقع پر ناظرین کو اس کے یادگار کرداروں میں سے ایک بلبل جوہری کی یاد آ رہی ہے۔ اداکارہ مونا سنگھ نے اس کردار کو اپنے خاص انداز اور بااثر اداکاری سے زندہ کیا تھا۔ بلبل جوہری کا کردار مونا کی اداکاری کی صلاحیت اور الگ الگ رول کو آسانی سے نبھانے کی ان کی خوبی کو ظاہر کرتا ہے۔ ’میڈ ان ہیون 2‘ میں مونا کی بلبل جوہری ایلیگینٹ، پرعزم، تیز طرار اور بااثر نظر آئیں۔ سیریز میں کئی فنکاروں کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے کے باوجود مونا نے اپنے کردار کی الگ پہچان قائم کی۔ ان کی باریک اور فطری اداکاری کو ن.
see more..