Entertainment14 Nov 2025 | 7:40 PMممبئی، 14 نومبر (یو این آئی) انڈین فلم اینڈ ٹیلی ویژن ڈائریکٹرز ایسوسی ایشن (آئی ایف ٹی ڈی اے) نے کچھ صحافیوں اور میڈیا اہلکاروں کے خلاف دھرمیندر کی بیماری کے دوران ان کی نجی زندگی کی مبینہ خلاف ورزی پر پولیس میں باضابطہ شکایت درج کرائی ہے۔ دھرمیندر حال ہی میں بیماری کے بعداسپتال میں داخل تھے۔.
see more..
14 Nov 2025 | 7:06 PMممبئی، 14 نومبر (یو این آئی) ہندی فلموں کی سدا بہار اداکارہ کامنی کوشل کا آج یہاں انتقال ہوگیا ۔ وہ 98 برس کی تھیں۔ ان کا انتقال جمعرات دیر رات ان کی رہائش گاہ پر ہوا۔.
see more..14 Nov 2025 | 6:44 PMوہ بالی وڈ کی سب سے عمر رسیدہ اداکارہ تھیں اور اپنی زندگی میں سنچری مکمل کرنے سے محض 2 سال دور تھیں۔ انہوں نے راجیش کھنہ کے ساتھ بھی چار فلموں میں اداکاری کی۔قسمت کے کھیل بھی نرالے ہوتے ہیں۔ دلیپ کمارکے ویسے تو کئی اداکاراؤں کے ساتھ رومانس کے قصے مشہور ہوئے، لیکن ان کی پہلی محبت کامنی کوشل تھیں۔ کامنی کوشل کو اس وجہ سے عہد ساز اداکارہ کہا جاتا ہے کہ ان کے بعد شادی شدہ اداکاراؤں کو اپنا کریئر جاری رکھنے میں مدد ملی۔ اس کے علاوہ انہوں نے یہ بھی ثابت کیا کہ ضروری نہیں کہ صرف ہیروئن کے طور پر اپنے آپ کو منوایا جائے۔ کیریکٹر ایکٹر کے طور پر بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہردکھائے جاسکتے ہیں۔ .
see more.. 14 Nov 2025 | 6:43 PMدلیپ کمار کے ساتھ ان کی جوڑی کو بہت پسند کیا گیا۔1948ء میں دلیپ کمار کے ساتھ انہوں نے فلم ’’شہید‘‘ میں کام کیا، جو سپرہٹ ثابت ہوئی۔ اس کے بعد انہوں نے ’’پگڑی، ندیا کے پار، شبنم اور آرزو‘‘ میں بھی دلیپ کمار کے ساتھ ہیروئن کی حیثیت سے کام کیا اور یہ سب فلمیں کامیابی سے ہمکنار ہوئیں۔1948 ء میں انہوں نے عصمت چغتائی کے ناول ’’ضدی‘‘ پر مییو فلم ’’ضدی‘‘ میں آشا کا کردار ادا کیا جبکہ ہیرو کا کردار دیو آنند نے نبھایا تھا۔ یہ دیو آنند کی پہلی کامیاب فلم تھی، پھر انہوں نے فلم ’’نمونہ‘‘ میں دیو آنند کے ساتھ کام کیا۔ 1948ء میں وہ راج کپور کی فلم ’’آگ‘‘ میں مہمان اداکارہ کے طور پر نظر آ ئیں۔.
see more.. 14 Nov 2025 | 6:42 PMEvergreen actress Kamini Kaushal.
see more.. 14 Nov 2025 | 12:20 PM(14 نومبر برسی کے موقع پر).
see more..
13 Nov 2025 | 3:39 PMیوم پیدائش 13 نومبر پر خاص.
see more..13 Nov 2025 | 1:47 PMجوہی چاولا اگرچہ آج کل فلموں میں زیادہ سرگرم نہیں ہیں، لیکن کاروبار کی دنیا میں انہوں نے ایک مضبوط اور کامیاب مقام حاصل کیا ہے۔ وہ شاہ رخ خان کے ساتھ ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹکی شریک بانی ہیں، اور ساتھ ہی کولکتہ نائٹ رائیڈرز آئی پی ایل فرنچائز کی شریک مالک بھی ہیں۔ .
see more.. 13 Nov 2025 | 1:46 PMجوہی چاولہ نہ صرف ایک عظیم اداکارہ ہیں بلکہ ایک ٹرینڈ کلاسیکی گلوکارہ بھی ہیں جن کے بارے میں بہت سے لوگوں کو پتہ بھی نہیں ہوگا ۔جوہی چاولہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ پہلی ماڈل ہیں جو بالی ووڈ میں اتنی کامیاب اداکارہ بنیں۔ .
see more.. 13 Nov 2025 | 1:03 PMان کی فلم ’’بھائی بھائی‘‘جو 1956 میں ریلیز ہوئی تھی ‘‘ بہت مشہور ہوئی۔ اس میں ان پر عکس بند کیا گیا یہ گانا ’’اے دل مجھے بتا دے، تو کس پر آ گیا ہے‘‘آج بھی کانوں میں رس گھولتا ہے۔ اس گیت کی پکچرائزیشن بھی لاجواب تھی۔ شیاما نے 200 سے زائد فلموں میں کام کیا۔ ان کی مشہور فلموں میں’’ہم لوگ، برسات کی رات، ترانہ، ساون بھادو، دل دیادرد لیا، ملن،پائل کی جھنکار، شاردا، کھیل کھیل میں، اجنبی، نیادن نئی رات، جی چاہتا ہے، تقدیر، بھابی، دل ناداں، پتنگا، شبنم، شرط، شری متی جی‘‘ زبک اور دیگر کئی فلمیں شامل ہیں۔ .
see more.. 13 Nov 2025 | 1:00 PMہدایت کار وجے بھٹ نے خورشید اختر کو 1953ء میں شیاما کا فلمی نام دیا تھا۔ کیونکہ اُس دورمیں خورشید نام کی دواداکارئیں پہلے سے موجود تھیں۔ شیاما بڑی خوش شکل تھیں۔ پرکشش نین نقش کی حامل اس اداکارہ نے بہت جلد لاکھوں فلم بینوں کے دل جیت لئے۔ وہ بلا کی ذہین تھیں اور کیمرے کا سامنا انتہائی پراعتمادی سے کرتی تھیں۔ ان کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ وہ کیمرے سے نہیں بلکہ کیمرہ ان کا سامنا کرنے سے گھبراتا تھا۔.
see more.. 13 Nov 2025 | 12:55 PM(14 نومبر برسی کے موقع پر) .
see more.. 12 Nov 2025 | 3:15 PMممبئی ، 12 نومبر (یو این آئی) سونی سب کے چائلڈ آرٹسٹوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ یوم اطفال کے بارے میں اپنے خیالات شیئر کیے ۔.
see more.. 12 Nov 2025 | 11:39 AMممبئی ، 12 نومبر (یو این آئی) ویو بینڈ پروڈکشن نےمستی 4 کا گانا رسیا بلما ریلیز کیا ہے۔.
see more.. 12 Nov 2025 | 10:47 AM12 نومبر یوم پیدائش کے موقع پر .
see more..