Thursday, May 22 2025 | Time 12:47 Hrs(IST)
Entertainment

….

سال 1932 میں، للیتا پوار نے ’کیلاش‘ نامی خاموش فلم بنائی اور اس میں اداکاری بھی کی تھی۔
اس فلم میں انہوں نے ہیروئن، ولن اور ماں کے تین رول ادا کیے۔
سال 1937 میں للیتا پوار نے ایک اور فلم ’دنیا کیا ہے‘ بنائی جو ایک ٹاکی فلم تھی۔
مراٹھی میں ان کی کچھ سپر ہٹ فلموں میں نیتا جی پالکر (1938)، سنت دماجی، امرت، گورا کمبھار شامل ہیں۔

اس کے بعد للیتا پوار آہستہ آہستہ مقبولیت کی منزلیں عبور کرتی گئیں ۔
للیتا پوار نے تاریخی سے لے کر سماجی، کاسٹیوم ڈرامہ سے لے کر افسانوی، کامیڈی سے لے کر ٹریجڈی، تھرلر سے میوزیکل اور سنجیدہ سے رومانٹک تک کی فلموں میں کام کیا ۔
وہ 1942 تک اسی طرح کام کرتی رہیں، لیکن فلم ’جنگ آزادی‘ کے ایک سین نے ان کی زندگی کا رخ ہی بدل دیا۔
اس فلم میں للیتا پوار کو ایک تھپڑ کھانا تھا۔
دراصل اس منظر میں بھگوان دادا کو للیتا پوار کو تھپڑ مارنا تھا اور بھگوان دادا نے انہیں اتنی زور سے تھپڑ مارا کہ ان کے کان سے خون بہنے لگا اور آنکھ کے پاس کی ایک رگ پھٹ گئی۔
انہیں اسپتال لے جایا گیا، لیکن وہاں ان کا غلط علاج کیا گیا جس کی وجہ سے للیتا پوار کے جسم کا ایک حصہ مفلوج ہو گیا۔
وہ 3 برس تک علاج کرواتی رہیں اور اس دوران انہیں کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔
ان تین برسوں میں ان کا کیرئیر اور فلم لائن دونوں ہی بدل گئے۔

جب للیتا پوار واپس آئیں تو انہیں مرکزی کردار نہیں ملے۔
ان کی ایک آنکھ اسکرین پر ہمیشہ چھوٹی نظر آتی تھی اور وہ خوبصورتی جس کی وجہ سے انہیں مرکزی رول ملتے تھے وہ باقی نہ رہی۔

للیتا پوار کو ساس، ماں، بہن جیسے کردار ملے، لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور ان کرداروں کو بخوبی ادا کرتی چلی گئیں۔
25 سال کی عمر میں للیتا کو کریکٹر رولز کرنے پڑے اور ان کے پاس اپنے سے بڑے اداکاروں کی ماں بننے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں تھا۔
اشوک کمار، راج کپور، دلیپ کمار، دیو آنند سبھی للیتا سے بڑے یا ہم عمر تھے لیکن للیتا کو ان سب کی ماں کا کردار ادا کرنا تھا۔
للیتا پوار نے اس حادثے کو قسمت کی مرضی کے طور پر قبول کرتے ہوئے کہا تھا کہ شاید وہ ایک اداکارہ کے طور پر اتنی شہرت حاصل نہ کر پاتی جتنی کہ ان کرداروں سے انہیں دلائی ہے ۔

للیتا پوار کو اس حادثے نے اتنا نقصان نہیں پہنچایا جتنا نقصان ان کے ذاتی تعلقات نے انہیں پہنچا۔
جب وہ اپنے کیرئیر میں مستحکم ہوئیں تو انہیں اپنی ذاتی زندگی میں جدوجہد کا سامنا کرنا پڑا۔
للیتا پوار نے 1930 کی دہائی میں فلم ساز گنپت راؤ پوار سے شادی کی۔
یہ وہ وقت تھا جب للیتا کچھ عرصے کے لیے بہت خوش تھیں لیکن اس کے بعد للیتا کو معلوم ہوا کہ ان کے شوہر کا ایکسٹرا میریٹل افیئر ہے۔
للیتا اس وقت حیران رہ گئی جب انہیں پتہ چلا ان کے شوہر کا ان کی چھوٹی بہن کے ساتھ معاشقہ چل رہا ہے۔
اس کے بعد للیتا نے یہ شادی ختم دی۔
اس کے بعد للیتا نے فلم ساز راجکمار گپتا سے شادی کی۔
للیتا کا ایک بیٹا جئے بھی ہے جو فلم پروڈیوسر ہے۔

للیتا پوار کی کچھ یادگار فلموں میں تھاکسن راج پوترا، پرتھوی راج چوہان، گامنی کاوا، چتور سندری، پدماوتی پرینیتی، شری 420، پریم بندھن، سونگ آف لائف، دلیر، جگر اور شامل ہیں۔
تھاکسین راجپوت اور چتور سندری ممبئی کے سینما گھروں میں ریکارڈ مدت تک چلیں۔
للیتا نے فلم ’چتور سندری‘ میں 17 مختلف کردار ادا کیے تھے۔

للیتا پوار نے 12 برس کی چھوٹی عمر میں خاموش فلموں سے لے کر ڈیجیٹل ساؤنڈ کے دور تک، تقریباً 82 سال کی عمر تک کام کیا۔
للیتا پوار کی آخری ہندی فلم 1993 میں ریلیز ہوئی تھی، اس فلم میں انہوں نے پوجا بترا کی نانی اوراوم پوری کی ماں کا کردار ادا کیا تھا۔
اپنے ستر سالہ کیریئر کے دوران انہوں نے سات سو فلموں میں کام کیا۔

اسکرین بہترین کردار ادا کرنے والی اس خاتون نے حقیقی زندگی میں کئی اتار چڑھاؤ دیکھے، لیکن کبھی ہمت نہیں ہاری۔
منہ کا کینسر ہونے کے بعد وہ پونے منتقل ہوگئیں۔
اپنے آخری دنوں میں وہ تنہا تھیں اور انہوں نے یہ سوچنا شروع کر دیا تھا کہ ان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے یہ ان کے منفی کردار ادا کرنے کے سبب ہورہا ہے۔
۔
جب انہوں نے آخری سانس لی تو اس وقت بھی وہ گھر پر تنہا تھیں۔
جب اس کے بیٹے نے گھر فون کیا تو کسی نے فون نہیں اٹھایا اور جب سب گھر پہنچے تو معلوم ہوا کہ للیتا تین دن پہلے 24 فروری 1998 کواس دار فانی سے کوچ کرچکی ہیں۔

یو این آئی۔
این یو۔
Entertainment
انوپم کھیر کی فلم ’تنوی دی گریٹ‘ 18 جولائی کو ریلیز ہوگی'بارڈر-2' کا سیٹ: سی ای او تیواری نے سنی دیول کے ساتھ مثبت بات چیت کی
رندیپ ہڈا’آپریشن کھکری‘ پر فلم بنائیں گےاین ٹی آر جونیئر کے یوم پیدائش پر ’وار 2‘ کا ٹیزر ریلیز’سنی سنسکاری کی تلسی کماری‘ کا حصہ بننا رولر کوسٹر رائیڈرجیسا: اکشے اوبرائے
انوپم کھیر کی فلم ’تنوی دی گریٹ‘ 18 جولائی کو ریلیز ہوگی

20 May 2025 | 7:41 PM

ممبئی، 20 مئی (یواین آئی) بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’تنوی دی گریٹ‘ 18 جولائی کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

see more..