Thursday, May 22 2025 | Time 12:31 Hrs(IST)
Entertainment

ہندی فلموں میں سرکٹ کے نام سے مشہور ہیں ارشد وارثی

سالگرہ 19 اپریل کے موقع پر
ممبئی ، 18 اپریل (یو این آئی) ارشد وارثی کی پیدائش ایک مسلم گھرانے میں 19 اپریل 1968 کو ممبئی میں ہوئی۔
ان کے والد کا نام احمد علی خان تھا۔
ارشد 14 برس کی عمر میں یتیم ہوگئے تھے اور انہیں کم عمری میں ہی جدوجہد بھری زندگی کا آغاز کرنا پڑا۔
ارشد وارثی نے ابتدائی تعلیم ناسک کے بورڈ نگ اسکول سے حاصل کی لیکن گھر کے حالات کو دیکھتے ہوئے انہیں تعلیم دسویں کلاس تک ہی محدود کرنا پڑی۔

مالی بحران کی وجہ سے ارشد کو بہت جلد 17 سال کی عمر میں ایک سیلز مین کے طور کام کرنا پڑا۔
وہگھر گھر جاکر کاسمیٹک کا سامان فروخت کرتے تھے۔
اس کے بعد انہوں نے ایک فوٹو لیب میں کام کیا۔
اسی درمیان ان کی دلچسپی ڈانس کی طرف ہوئی اور انہوں نے اکبر سمیع کے ڈانس گروپ میں شرکت اختیار کی۔
وہاں انہوں نے ڈانس کے شعبے میں سخت محنت کی۔
انہوں نے 1991 میں انڈین ڈانس مقابلہ کا خطاب بھی جیتا ۔

اس کے بعد انہوں بالی ووڈ کا رخ کیا۔
ارشد کی بالی ووڈ میں شروعات کافی جدوجہد بھری رہی۔
انہیں ہندی سنیما میں اداکاری کرنے کا پہلا موقع امیتابھ بچن کی کمپنی کی فلم تیرے میرے سپنے سے ملا ۔
اس کے بعد انہیں کئی اور فلموں میں کام کرنے کا موقع ملا، لیکن وہ بالی ووڈ میں شناخت بنانے میں کامیاب نہیں ہوسکے۔
کافی جدوجہد کے بعد وہ راجو ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم منا بھائی ایم بی بی ایس سے بالی ووڈ میں شناخت بنانے میں کامیاب ہوسکے۔
اس فلم میں انہوں نے سرکٹ کا کردار ادا کیا تھا جو شائقین فلم بینوں کیا آج بھی یاد ہے۔
اس فلم میں وہ سنجے دت کے داہنے ہاتھ کے طورپر نظر آئے ۔
اس فلم میں سرکٹ کے رول کو اس قدر پسند کیا گیا کہ فلم ہٹ ہونے کے بعد ان پر لطیفے بھی بننے لگے۔
اس کے بعد وہ پھر سے راجو ہیرانی کی اس فلم کے سیکوئل لگے رہو منا بھائی میں نظرآئے۔
دونوں ہی فلموں کے لئے انہیں کئی انعامات سے نوازا کیا گیا۔

ان فلموں کے بعد ارشد وارثی کے کام کی ستائش کی جانے لگی ۔
اس کے بعد وہ روہت شیٹی کی گول مال سیریز میں نظر آئے۔
جس میں ناظرین نے ان کے کردار کو بے حد پسند کیا۔
ارشدوارثی خوبی سےمحض مزاحیہ رول ہی ادا نہیں کرتے ہیں بلکہ وہ انٹینسیو رول بھی بڑے عمدہ طریقے سے پردے پر پیش کرتے ہیں۔
یہ بات انہوں نے فلم عشقیہ اور ڈیڑھ عشقیہ سے ثابت کی۔

انہوں نے اب تک تقریباً 47 فلموں میں کام کیا ہے جن میں سال 2014 میں ڈیڑھ عشقیہ اور 2010 میں ببن حسین کا رول ادا کیا تھا جسے مداحوں نے کافی پسند کیا تھا۔
سال 2013 میں جالی ایل ایل بی میں جگدیش تیاگی (جالی) ایک وکیل کے کردار میں ارشد وارثی کو دیکھا گیا ا س فلم کو بھی مداحوں نےکافی پسند کیا تھا۔
اسی طرح 2011 میں ڈبل دھمال میں ارشد وارثی نے آدی کا مزاحیہ رول کیا تھا۔
2007 میں ریلیز فلم سنڈے میں ببلو کے کردار میں نظر آنے والے ارشد وارثی نے زبردست کامیڈی سے اپنے چاہنے والوں کو بے پناہ محظوظ کیا۔
سال 2006 میں ان کی ایک اور فلم اینتھنی کون ہے ریلیز ہوئی تھی جس میں ارشد نے چمپک چودھری کا کردار ادا کیا تھا۔
اس کے علاوہ انہوں نے کچھ میٹھا ہوجائے، کس سے پیار کروں، چاکلیٹ، سلام نمستے، ہلچل، جانی دشمن، مجھے میری بیوی سے بچاؤ ، ہوگی پیار کی جیت، ہیرو ہندستانی جیسی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

ارشد کی شادی ماریہ سے ہوئی ہے۔
ان کے دو بچے ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔

یو این آئی۔
این یو۔
Entertainment
انوپم کھیر کی فلم ’تنوی دی گریٹ‘ 18 جولائی کو ریلیز ہوگی'بارڈر-2' کا سیٹ: سی ای او تیواری نے سنی دیول کے ساتھ مثبت بات چیت کی
رندیپ ہڈا’آپریشن کھکری‘ پر فلم بنائیں گےاین ٹی آر جونیئر کے یوم پیدائش پر ’وار 2‘ کا ٹیزر ریلیز’سنی سنسکاری کی تلسی کماری‘ کا حصہ بننا رولر کوسٹر رائیڈرجیسا: اکشے اوبرائے
انوپم کھیر کی فلم ’تنوی دی گریٹ‘ 18 جولائی کو ریلیز ہوگی

20 May 2025 | 7:41 PM

ممبئی، 20 مئی (یواین آئی) بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’تنوی دی گریٹ‘ 18 جولائی کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

see more..