image
Saturday, Feb 8 2025 | Time 09:05 Hrs(IST)
Entertainment

سویٹ ڈریمز 24 جنوری سے ڈزنی پلس ۔ ہاٹ اسٹار پر ریلیز ہوگی

ممبئی، 13 جنوری (یو این آئی) وکٹر مکھرجی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 'سویٹ ڈریمز' 24 جنوری سے ڈزنی + ہاٹ اسٹار پر ریلیز ہوگی۔

جیو اسٹوڈیوز اور مینگو پیپل میڈیا کے اشتراک سے ڈزنی پلس۔
ہاٹ اسٹار ناظرین کو ایک منفرد سفر پر لے جانے کے لیے تیار ہے۔
اس سفر کا نام سویٹ ڈریمز ہے اور یہ 24 جنوری سے اسٹریم ہوگا۔
وکٹر مکھرجی کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم دو اجنبیوں کی ایک غیر معمولی کہانی بیان کرتی ہے جو انہیں خوابوں کی دنیا سے جوڑ دیتی ہے۔

میتھیلا پالکر، امول پراشر، میانگ چانگ اور سورسینی میترا جیسے ستاروں والی سویٹ ڈریمز کو جیوتی دیشپانڈے، نیہا آنند اور پرانجل کھنڈاڈیا نے پروڈیوس کیا۔
فلم کا ساؤنڈ ٹریک مکند سوریاونشی، شبھم شرولے، دیو اریجیت اور آکاش دیپ سینگپتا کی باصلاحیت ٹیم نے تیار کیا ہے۔

یو این آئی۔
م ع۔
1741
Entertainment
جگجیت سنگھ نے غزل گلوکاری کو نئی جہت دیلتا منگیشکر نے اپنی آواز کے جادو سے موسیقی کے مداحوں کے دلوں پر راج کیا
پردیپ، محب الوطنی کے گیت لکھنے کے لئے مشہور تھےریلوے ڈرائیور بننا چاہتے تھے اوم پوریمیں زندگی کاساتھ  نبھاتا چلا گیا
بھگوان دادا  کو ڈانس اور ایکشن ہیرو سمجھا جاتا تھا

03 Feb 2025 | 4:58 PM

ممبئی، 3 فروری (یو این آئی) ہندی سنیما کے مشہور اداکار بھگوان ابھاجی پالو یعنی بھگوان دادا نے فلم ’کریمنل‘ سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا اپنے کیریئر کے دوران انہوں نے کئی بہترین فلمیں کیں۔ انہوں نے انڈسٹری میں نہ صرف اداکار بلکہ پروڈیوسر کے طور پر بھی کام کیا ہے  اپنے زمانے میں بھگوان کو ڈانسنگ اور ایکشن ہیرو سمجھا جاتا تھا   انہوں نے اپنی شاندار فلموں سے انڈسٹری پر راج کیا۔ہندی سنیما کے سپر اسٹار امیتابھ بچن کے ڈانس اسٹائل کے لاکھوں دیوانے ہیں لیکن خود سپر اسٹار امیتابھ بچن جن کے دیوانے تھے اور جنہوں نے ان کے ڈانس اسٹائل کو اپنایا ، آج کی نسل شاید انہیں نہیں جانتی ہوگی اور وہ اداکار تھے پچاس کی دہائی کے سپراسٹار بھگوان دادا۔

see more..