image
Saturday, Feb 8 2025 | Time 08:47 Hrs(IST)
Entertainment

ایک دن بہت بڑا شاعر بن کر دکھاؤں گا:کیفی اعظمی

14 جنوری یوم پیدائش کے موقع پر
ممبئی، 13جنوری (یو این آئی) ہندی فلمی دنیا کے مشہور شاعر اور نغمہ نگار کیفی آعظمی میں شعر و شاعری کی صلاحیت بچپن سے ہی نظر آنے لگی تھی۔

کیفی اعظمی کی ولادت 14 جنوری 1919 کو اتر پردیش کے اعظم گڑھ ضلع کے مجواں گاؤں میں ہوئی تھی ۔
ان کا پورا نام اطہر حسین رضوی تھا۔
ان کے والد زمیندار تھے جو انہیں اعلی تعلیم دلانا چاہتے تھے اور اسی مقصد سے انہوں نے کیفی کا داخلہ لکھنٔو کے مشہور مدرسے ’’سلطان المدارس‘‘ میں کرادیا تھا۔
کیفی نے محض گیارہ برس کی عمر سے ہی شعر کہنا شروع کر دیئے تھے اور وہ اکثر مشاعروں میں شرکت لگے لگے تھے۔
لیکن بیشتر لوگ جن میں ان کے والد بھی شامل تھے یہ سوچا کرتے تھے کہ کیفی اعظمی مشاعروں میں اپنی نہیں بلکہ اپنے بڑے بھائی کی غزلیں پڑھتے ہیں۔

ایک مرتبہ بیٹے کا امتحان لینے کے لئے ان کے والد نے انہیں ایک مصرعہ طرح دیا اور اس پر غزل لکھنے کو کہا۔
کیفی نے اسے چیلنج کے طور پر قبول کیا اور پوری غزل لکھ ڈالی۔
ان کی یہ غزل کافی مقبول ہوئی جسے بعد میں مشہور گلوکارہ بیگم اختر نے اپنی آواز دی۔
غزل کا مطلع یوں ہے:۔

اتنا تو زندگی میں کسی کی خلل پڑے
ہنسنے سے ہو سکون نہ رونے سے کل پڑے
کیفی اعظمی محفلوں میں بہت شوق سے نظمیں پڑھا کرتے تھے اس کے لئے انہیں کئی مرتبہ ڈانٹ بھی کھانی پڑتی تھی جس کے بعد وہ روتے ہوئے اپنی والدہ کے پاس جاتے اور کہتے ’’اماں دیکھنا ایک دن میں بہت بڑا شاعر بن کر دکھاؤں گا‘‘۔

کیفی آعظمی کبھی بھی اعلی تعلیم کی خواہش مند نہیں تھے ۔
مدرسہ میں اپنی تعلیم کے دوران وہاں کے غیرمنظم حالات دیکھ کر انہوں نے طلبا یونین بنائی اور طالب علموں سے ہڑتال پر جانے کی اپیل کی ۔
ان کی یہ ہڑتال تقریباً ڈیڑھ برس تک چلی لیکن اس ہڑتال کی وجہ سے کیفی اعظمی مدرسہ انتظامیہ کے لئے مشکل بن گئےجس کی وجہ سے ہڑتال کے خاتمہ کے بعد انہیں مدرسہ سے نکال دیا گیا۔

جاری۔
یو این آئی۔
این یو۔
Entertainment
جگجیت سنگھ نے غزل گلوکاری کو نئی جہت دیلتا منگیشکر نے اپنی آواز کے جادو سے موسیقی کے مداحوں کے دلوں پر راج کیا
پردیپ، محب الوطنی کے گیت لکھنے کے لئے مشہور تھےریلوے ڈرائیور بننا چاہتے تھے اوم پوریمیں زندگی کاساتھ  نبھاتا چلا گیا
بھگوان دادا  کو ڈانس اور ایکشن ہیرو سمجھا جاتا تھا

03 Feb 2025 | 4:58 PM

ممبئی، 3 فروری (یو این آئی) ہندی سنیما کے مشہور اداکار بھگوان ابھاجی پالو یعنی بھگوان دادا نے فلم ’کریمنل‘ سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا اپنے کیریئر کے دوران انہوں نے کئی بہترین فلمیں کیں۔ انہوں نے انڈسٹری میں نہ صرف اداکار بلکہ پروڈیوسر کے طور پر بھی کام کیا ہے  اپنے زمانے میں بھگوان کو ڈانسنگ اور ایکشن ہیرو سمجھا جاتا تھا   انہوں نے اپنی شاندار فلموں سے انڈسٹری پر راج کیا۔ہندی سنیما کے سپر اسٹار امیتابھ بچن کے ڈانس اسٹائل کے لاکھوں دیوانے ہیں لیکن خود سپر اسٹار امیتابھ بچن جن کے دیوانے تھے اور جنہوں نے ان کے ڈانس اسٹائل کو اپنایا ، آج کی نسل شاید انہیں نہیں جانتی ہوگی اور وہ اداکار تھے پچاس کی دہائی کے سپراسٹار بھگوان دادا۔

see more..