Entertainment13 Dec 2025 | 4:47 PMممبئی، 13 دسمبر (یو این آئی) بگ باس 19 کی شہرت یافتہ فرحانہ بھٹ اور ارباز خان پر فلمایا گیا التمش فریدی کا رومانوی گانا ’عشق دوبارہ‘ ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔.
see more.. 13 Dec 2025 | 3:49 PMانڈسٹری کی سب سے بااثر صلاحیتوں میں شمار کی جانے والی ترپتی ڈمری نے دھڑک 2 کے ذریعے اپنی اداکاری کی وسعت ثابت کر دی ہے، جس نے انہیں مین اسٹریم سنیما میں مضبوطی سے قائم کر دیا ہے۔ محبت، ٹوٹے دل، جدوجہد اور جذبے سے بھری کہانی کو وہ اس قدر سچائی سے نبھاتی ہیں کہ ناظرین ان کے کردار کی ہر باریکی محسوس کرتے ہیں۔ دھڑک 2 ان کے کیریئر کا ایک اہم موڑ ثابت ہوئی ہے اور یہ ظاہر کرتی ہے کہ وہ بڑے پیمانے کی کہانیاں بھی بھرپور انداز میں سنبھال سکتی ہیں، وہ بھی اپنی جذباتی حساسیت کو برقرار رکھتے ہوئے۔ .
see more.. 13 Dec 2025 | 3:48 PMممبئی، 13 دسمبر (یو این آئی) سال 2025 میں بڑی اسکرین پر جھانوی کپور، یامی گوتم، ترپتی ڈمری، کرتی سنن، رشمیکا مندانا اور انیت پڈا سمیت کئی اداکاراؤں نے اپنی زبردست اداکاری سے ناظرین کو متاثر کیا۔.
see more.. 13 Dec 2025 | 1:29 PMممبئی، 13 دسمبر(یو این آئی) گلوکارہ شِلپی راج اور اداکارہ ماہی شریواستو کا بھوجپوری گانا ’دلوا میں رکھیہا‘ ریلیز ہو گیا ہے۔.
see more.. 13 Dec 2025 | 1:21 PMنئی دہلی، 13 دسمبر (یواین آئی) موسیقی کے عظیم فنکار اے آر رحمان کو 15 دسمبر کو لکشمی نارائن گلوبل میوزک فیسٹیول 2025 کی پیشگی تقریب کے دوران لکشمی نارائن انٹرنیشنل ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔.
see more.. 13 Dec 2025 | 12:52 PMممبئی، 13 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار راکیش بیدی نے رنویر سنگھ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جنریشن میں ان جیسا کام کسی اور نے نہیں کیا۔.
see more.. 13 Dec 2025 | 11:22 AMپھگواڑہ، 13 دسمبر (یو این آئی) پنجاب میں پھگواڑہ پولیس نے درویش گاؤں میں عام آدمی پارٹی کے رہنما دلجیت راجو کے رہائشی مکان پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے کے سلسلے میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔.
see more.. 13 Dec 2025 | 10:55 AMممبئی، 13 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار شریاس تلپڑے، زی اسٹوڈیوز کی فلم آزاد بھارت میں نیتا جی سبھاش چندر بوس کے کردار میں نظر آئیں گے۔ روپا ایئر کی فلم آزاد بھارت نیتا جی سبھاش چندر بوس، ان کی لازوال وراثت اور ان کی قائم کردہ رانی جھانسی رجمنٹ کو ایک جذباتی خراجِ عقیدت ہے۔.
see more.. 13 Dec 2025 | 9:19 AM(14 دسمبر برسی کے موقع پر جاری).
see more.. 13 Dec 2025 | 9:10 AMاس دور میں راج کپور کی جوڑی اداکارہ نرگِس کے ساتھ کافی پسند کی گئی۔ دونوں کی جوڑی اس سے قبل آگ اور برسات میں نظر آئی تھی۔ اس کے بعد یہ جوڑی انداز، جان پہچان، آوارہ، انہونی، آشیانہ، انبر، آہ، دھن، پانی، شری 420م جاگتے رہو اور چوری چوری میں نظر آئی۔سری 420 فلم میں بارش میں چھتری کے ساتھ فلمائے گئے گیت ’پیار ہوا اقرار ہوا‘آج بھی کافی مقبول ہے۔.
see more.. 13 Dec 2025 | 9:10 AM(14 دسمبر یوم پیدائش کے موقع پر).
see more.. 12 Dec 2025 | 5:51 PMخصوصی فیچر:ڈاکٹرشگفتہ یاسمین.
see more.. 12 Dec 2025 | 5:22 PMممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) بمبئی میں 16 سے 18 دسمبر تک منعقد ہونے والے فیسٹ میں بالی وُڈ کے مشہورپلے بیک سنگر سونو نگم، اداکار وکی کوشل، رکول پریت سنگھ اور پلکِت سمرت سمیت کئی ستارے اپنی پرفارمنس سے حاضرین کو محظوظ کرتے نظر آئیں گے۔.
see more.. 12 Dec 2025 | 5:08 PMممبئی ، 12 دسمبر (یو این آئی) اداکارہ اکشے ہندالکر کا کہنا ہے کہ سونی سب کے مقبول شو ''پشپا امپاسبل'' کے آنے والے شو میں ناظرین کے لیے جذباتی لمحات ہوں گے ۔.
see more.. 12 Dec 2025 | 4:42 PMممبئی، 12 دسمبر (یواین آئی) بالی ووڈ کے ایکشن اسٹار سنی دیول کی آنے والی فلم ''بارڈر 2'' کا نیا پوسٹر ریلیز کر دیا گیا ہے۔.
see more.. 12 Dec 2025 | 4:28 PMبالی ووڈ کی متنازعہ فلم'' ُدھرندھر'' آدتیہ دھر کی تحریر اور ہدایت پر مبنی ایک ایکشن تھرلرفلم ہے جو 5 دسمبر کو ریلیز ہوچکی ہے۔ اسے جیو اسٹوڈیوزاوربی سکس ٹواسٹوڈیوز کے بینر تلے جیوتی دیس پانڈے، آدتیہ دھر اور لوکیش دھر نے مشترکہ طور پر پروڈیوس کیا ہے۔ اہم کرداروں میں رنویر سنگھ ، اکشے کھنہ، آر مادھون، ارجن رام پال،سنجے دت، سارا ارجن اور راکیش بیدی شامل ہیں جبکہ معاون اداکاروں میں مانو گوہل، دانش پاندور،سومیہ ٹندن، گورو گھیرا اور نوین کوشک شامل ہیں۔.
see more.. 12 Dec 2025 | 4:04 PMممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) اداکار نربھئے وادھوا سونی سب کے شو ’گاتھا شیو پریوار کی – گنیش کارتکیہ‘ میں اسُر سِندھوراسُر کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔.
see more.. 12 Dec 2025 | 3:15 PMممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ نصرت بھروچا کا کہنا ہے کہ موقع پرست ہونے میں کوئی بُرائی نہیں ہے۔.
see more.. 12 Dec 2025 | 2:57 PMممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) اداکارہ بھاگیہ شری مشرا کا کہنا ہے کہ سن نیو کے شو ''ستیا ساچی'' کے آنے والے ایپی سوڈ سے ناظرین دلچسپی کے ساتھ جڑیں گے۔.
see more.. 12 Dec 2025 | 2:41 PMممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) بھوجپوری سینما کے پاور اسٹار پون سنگھ کا نیا گانا ‘راجا رنگباز’ ریلیز ہو گیا ہے۔.
see more.. 12 Dec 2025 | 2:33 PMممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) پرائم ویڈیو کی سیریز ‘فور مور شاٹس پلیز’ سیزن 4 کا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے۔.
see more.. 12 Dec 2025 | 11:38 AMممبئی، 12 دسمبر (ٰیو این آئی) اسٹار پلس کے شو ''شہزادی ہے تُو دل کی'' کا نیا پرومو ریلیز ہو گیا ہے۔ اسٹار پلس ہمیشہ سے ہی ناظرین کے لیے منفرد اور یادگار کہانیاں پیش کرنے کے اپنے وعدے پر قائم رہا ہے۔ ٹیلی ویژن کے کچھ سب سے آئیکونک اور ٹرینڈ سیٹ کرنے والے شو دینے والا یہ نمبر ون چینل اب ایک بار پھر اپنے نئے ڈرامہ ''شہزادی ہے تُو دل کی'' کے طور پرایک زبردست کہانی کے ساتھ واپس آیا ہے۔.
see more.. 12 Dec 2025 | 11:28 AMممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) اداکارہ شبھانگی دت نے انوپم کھیر کی فلم ''تنوی دی گریٹ'' کے لیے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف آسٹریلیا میں بہترین اداکارہ کا انعام جیتا ہے۔ انوپم کھیر کی فلم ''تنوی دی گریٹ'' کو ایک اور بڑی خوشی ملی ہے۔ اس فلم کی مرکزی اداکارہ شبھانگی دت نے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف آسٹریلیا میں بہترین اداکارہ کا انعام اپنے نام کیا ہے۔.
see more.. 12 Dec 2025 | 11:15 AMممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ کی فلم ''دھرندھر'' نے ہندستانی مارکیٹ میں سات دنوں کے اندر 207 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کر لی ہے۔ فلم ''دھرندھر'' میں رنویر سنگھ کے ساتھ اکشے کھنہ، سنجے دت، آر۔ مادھون اور ارجن رام پال نے بھی اہم کردار ادا کیے ہیں۔ اس کی پروڈکشن جیو̄تی کشور دیس پانڈے اور لوکیش دھر نے کی ہے۔.
see more.. 12 Dec 2025 | 8:53 AM(13دسمبر برسی کے موقع پر).
see more.. 12 Dec 2025 | 8:14 AM12 دسمبر ، سالگرہ کے موقع پر.
see more.. 11 Dec 2025 | 3:59 PMممبئی، 11 دسمبر(یو این آئی) بھوجپوری فلم “دلہنیا ناچ نچائے” کا ورلڈ ٹیلی ویژن پریمیئر بھوجپوری سنیما پر 13 دسمبر کو ہوگا۔.
see more.. 11 Dec 2025 | 3:15 PMممبئی ، 11 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے فلم ''ہوم باؤنڈ'' کی تعریف کی ہے ، جسے آسکر 2026 کے لئے ہندوستان کی باضابطہ انٹری کے طور پر منتخب کیا گیا ہے ۔.
see more.. 11 Dec 2025 | 3:04 PMممبئی، 11 دسمبر (یو این آئی).
see more.. 11 Dec 2025 | 2:27 PMممبئی، 11 دسمبر (یو این آئی).
see more..