Entertainment21 Apr 2026 | 6:27 PMممبئی، 21 اپریل (یو این آئی) فلم این ٹی آر نیل کے میکرس نے ایک نہایت دلچسپ پوسٹر جاری کیا ہے اور فلم کی پہلی جھلک کے بارے میں بڑا اعلان کیا ہے، جو این ٹی آر کے یومِ پیدائش 20 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔ این ٹی آر نیل کو 2027 کی سب سے بڑی فلموں میں شمار کیا جا رہا ہے۔ تفریحی دنیا کی دو بڑی طاقتیں، مین آف دی ماسز جونیئر این ٹی آر اور ہدایتکار پرشانت نیل جب ایک ساتھ آ رہے ہیں تو اس فلم کو لے کر جوش عروج پر ہے۔.
see more.. 21 Apr 2026 | 6:20 PMممبئی، 21 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ فلم ساز سورج بڑجاتیا نے اپنی اگلی فلم یہ پریم مول لیا کا اعلان کر دیا ہے۔.
see more.. 21 Apr 2026 | 6:11 PMممبئی، 21 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار آیوشمان کھرانہ کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی فلمیں ایسی ہوں جنہیں پورا خاندان ایک ساتھ بیٹھ کر سنیما گھروں میں دیکھ سکے۔ جب فیملی انٹرٹینمنٹ اور کامیڈی کی بات آتی ہے تو آیوشمان کھرانہ کا نام نمایاں ہوتا ہے، جنہوں نے ہندی سنیما میں اپنی الگ پہچان بنائی ہے۔ ان کی فلموں میں اعلیٰ تصوراتی کہانی اور عوامی تفریح کا بہترین امتزاج دیکھنے کو ملتا ہے۔ سماجی پابندیوں کو توڑنے سے لے کر ہنسی سے بھرپور خاندانی فلموں تک، ان کی فلم نے مسلسل باکس آفس پر کامیابی اور ناظرین کی محبت حاصل کی ہے۔.
see more.. 21 Apr 2026 | 6:09 PMممبئی، 22 اپریل (یو این آئی) جیو اسٹوڈیوز اور ممبئی فلم کمپنی نے اپنی فلم راجا شیواجی کا ٹریلر جاری کر دیا ہے۔ اس فلم کی ہدایت کاری، کہانی نویسی، پروڈکشن اور مرکزی کردار ریتیش دیشمکھ نے نبھایا ہے۔ یہ فلم ہندوی سوراج کے بانی چھترپتی شیواجی مہاراج کی زندگی اور ان کے سفر کو پیش کرتی ہے۔.
see more.. 21 Apr 2026 | 4:29 PMممبئی، 21 اپریل (یواین آئی) نیشنل ایوارڈ یافتہ ہدایتکار اومنگ کمار کی فلم ’صلہ‘ کی شوٹنگ باضابطہ طور پر مکمل ہو گئی ہے۔ .
see more.. 21 Apr 2026 | 4:21 PMممبئی، 21 اپریل (یواین آئی) “گلابی ساڑی” اور “شیکی” جیسے چارٹ بسٹر گانوں کے بعد اپنی الگ پہچان بنانے والے سنجو راٹھوڑ اب اپنے نئے گانے “بینگلز” کے ذریعے اپنے میوزک کو ایک نئی سطح پر لے جا رہے ہیں۔ .
see more.. 21 Apr 2026 | 4:19 PM۔۔ 22 اپریل یوم پیدائش کے موقع پر۔۔.
see more.. 21 Apr 2026 | 4:16 PMممبئی، 21 اپریل (یواین آئی) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی آنے والی فلم ’ماتربھومی: مے وار ریسٹ اِن پیس‘ کے لیے لداخ کی پہاڑیوں میں انتہائی سخت ٹریننگ کی ہے، جہاں انہوں نے اپنی چوٹوں کی پروا کیے بغیر اپنی فٹنس کو ایک نئی سطح تک پہنچایا ہے۔ .
see more.. 20 Apr 2026 | 5:45 PMممبئی، 20 اپریل (یو این آئی) جنوبی ہند کی فلموں کے میگا اسٹار یش نے اپنی انتہائی منتظر فلم ''ٹاکسک: اے فیری ٹیل فار گرون اپس'' پر کھل کر بات کی ہے۔ یش کا کہنا ہے کہ جب فلم کا اسکیل بڑا ہو تو ہر سین میں کچھ الگ رنگ ہونا چاہیے۔ "ہر سیکوئنس میں الگ اسٹائل اور الگ فلیور ہونا ضروری ہے۔".
see more.. 20 Apr 2026 | 5:38 PMممبئی، 20 اپریل (یو این آئی) ''پتی پتنی اور وہ 2'' کے میکرز ٹی سیریز اور بی آر اسٹوڈیوز نے اپنی انتہائی منتظر کامیڈی ڈرامہ فلم کا ٹیزر جاری کر دیا ہے۔.
see more.. 20 Apr 2026 | 5:31 PMممبئی، 20 اپریل (یو این آئی) اداکار جتین لالوانی سونی سب کے آنے والے شو ''ہستینا پور کے ویر'' میں دروناچاریہ کا کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔.
see more.. 20 Apr 2026 | 5:27 PMممبئی، 20 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار سنجے دت کی آنے والی فلم ''آخری سوال'' کا ایک بہترین پوسٹر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ فلم ''آخری سوال'' میں سنجے دت کے ساتھ امت سادھ، نماشی چکرورتی، سمیرا ریڈی، تریدھا چودھری اور نیتو چندرا اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔.
see more.. 20 Apr 2026 | 3:13 PMبرسی 20 اپریل پر خاص ممبئی، 20اپریل (یو این آئی) اردو ادب اور بالی وڈ فلمی نغمہ نگاری کی دنیا میں شکیل بدایونی ایک ایسا نام ہے جن کی غزلوں اور گیتوں نے کلاسیکی لطافت اور عوامی مقبولیت کا ایک حسین امتزاج پیش کیا۔ وہ نہ صرف ایک عظیم نغمہ نگار تھے بلکہ اردو کے ایک بہترین غزل گو شاعر بھی مانے جاتے ہیں۔.
see more.. 20 Apr 2026 | 8:39 AMدلاری (1949)، دیدار (1951)، مدر انڈیا (1957)، چودہویں کا چاند (1960)، مغلِ اعظم ( 1960)، گنگا جمنا ( 1961) صاحب بی بی اور غلام ( 1962)، میرے محبوب ( 1963) دو بدن ( 1966) جیسی سپر ہٹ فلموں میں شکیل بدایونی کے نغموں نے دھوم مچا دی ۔.
see more.. 20 Apr 2026 | 8:39 AMشکیل نے سو سے زیادہ فلموں کے اردو ، ہندی اور پوربی زبانوں میں گیت لکھے علی گڑھ میں قیام کے دوران جگر مراد آبادی سے ملاقات ہوئی۔ ان کی وساطت سے فلمی دنیا میں داخل ہوئے اور سو سے زائد فلموں کے لیے گیت لکھے۔ جو بہت زیادہ مقبول ہوئے۔ جس میں مغل اعظم کے گیت سر فہرست ہیں۔ .
see more.. 19 Apr 2026 | 2:07 PMممبئی، 19 اپریل (یو این آئی) اداکارہ ٹیا باجپئی بین الاقوامی سطح پر اپنی ایک الگ پہچان بنا رہی ہیں۔ وہ ان دنوں موناکو میں اپنی ہالی ووڈ پروجیکٹ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ .
see more.. 19 Apr 2026 | 12:46 PMممبئی، 19 اپریل (یو این آئی) بالی وڈ کے معروف اداکار اجے دیوگن نے فلم ‘راجا شیواجی’ اوررتیش دیش مکھ کو دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں پیش کی ہیں۔اس فلم کی ہدایت کاری، مرکزی کردار، کہانی نویسی اور پروڈکشن خود ریتیش دیشمکھ نے انجام دی ہے۔ جیو اسٹوڈیو اور ممبئی فلم کمپنی کے اشتراک سے بننے والی یہ فلم ہندستان کے عظیم سپہ سالارچھتر پتی شیواجی مہاراج کی زندگی اور اُن کی شاندار وراثت کو پردۂ سیمیں پر پیش کرتی ہے۔ .
see more.. 19 Apr 2026 | 12:40 PMممبئی، 19 اپریل (یو این آئی) اداکار اقبال خان کا کہنا ہے کہ سونی سب کے شو ’یادیں‘ میں ان کے کردار ڈاکٹر دیو کے لیے انہیں جو پیار اور حوصلہ ملا ہے، وہ بے حد متاثر کن ہے۔ سونی سب کا شو ’یادیں‘ کلینیکل تفصیلات سے زیادہ انسانی جذبات کو اہمیت دیتا ہے۔ مشہور اطالوی سیریز ’ڈی او سی (ڈاک)– نیلّے توئے مانی‘ سے متاثر یہ شو اسپتال کی تیز رفتار زندگی کو بے حد نجی کہانیوں، یادوں، محبت اور خود کو پھر سے دریافت کرنے کی جدوجہد کے ساتھ جوڑتا ہے۔.
see more.. 19 Apr 2026 | 9:29 AMشکیل بدایوں کو 1961 میں ریلیز ہوئی فلم چودھویں کا چاند کے نغمے’چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو’ کے لئے فلم فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ اس کے بعد 1962 میں فلم گھرانہ کے گانے حسن والے تیرا جوا ب نہیں کے لئے پھر بہترین نغمہ نگار کا ایوارڈ دیا گیا۔ 1963 میں سسپینس سے بھرپور فلم بیس سال بعد کے نغمہ کہیں دیپ جلے کہیں دل کے لئے انہیں ایک مرتبہ پھر بہترین نغمہ نگار کے طور پر منتخب کیا گیا۔ شکیل کو شاعری کے علاوہ بیڈمنٹن کھیلنا بہت پسند تھا۔ وہ اپنے دوست احباب کے ساتھ جب بھی پکنک پر جاتے تو وہ بیڈمنٹن کے ساتھ ساتھ پتنگ بازی بھی کرتے تھے۔ نوشاد، محمد رفیع اور کبھی کبھار جا.
see more.. 19 Apr 2026 | 9:28 AMشکیل نے سو سے زیادہ فلموں کے اردو ، ہندی اور پوربی زبانوں میں گیت لکھے علی گڑھ میں قیام کے دوران جگر مراد آبادی سے ملاقات ہوئی۔ ان کی وساطت سے فلمی دنیا میں داخل ہوئے اور سو سے زائد فلموں کے لیے گیت لکھے، جو بہت زیادہ مقبول ہوئے۔ جس میں مغل اعظم کے گیت سر فہرست ہیں۔.
see more.. 19 Apr 2026 | 9:27 AM(20 اپریل برسی کے موقع پر ..).
see more..