Wednesday, Jun 18 2025 | Time 12:03 Hrs(IST)
National

پچھلے 11 برسوں میں دفاعی شعبے میں خود انحصاری پر خصوصی زور دیا گیا: مودی

پچھلے 11 برسوں میں دفاعی شعبے میں خود انحصاری پر خصوصی زور دیا گیا: مودی

نئی دہلی، 10 جون (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ گزشتہ 11 برسوں میں ملک کے دفاعی شعبے میں قابل ذکر ترقی ہوئی ہے اور حکومت نے دفاعی پیداوار میں جدیدیت اور خود انحصاری پر خصوصی زور دیا ہے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت کے 11 سال مکمل ہونے کے موقع پر اعلیٰ قیادت کی جانب سے حکومت کی کامیابیوں کا ذکر کیا جا رہا ہے اسی سلسلے میں وزیر اعظم نے منگل کو سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں شہریوں کے اجتماعی عزم اور دفاعی شعبے میں ہندوستان کو خودکفیل اور ٹیکنالوجی میں برتری کی طرف لے جانے کے مصمم عزم پر فخر کا اظہار کیا۔
مسٹر مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا، ’’ پچھلے 11 برسوں میں ہمارے دفاعی شعبے میں اہم تبدیلیاں آئی ہیں، جن میں جدیدیت اور دفاعی پیداوار کے معاملے میں خود انحصار بننے پر واضح توجہ دی گئی ہے۔ یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ ملک کے لوگ ہندوستان کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کے ساتھ کس طرح متحد ہوئے ہیں۔‘‘
یواین آئی۔ایف اے

خاص خبریں
ہند-کناڈا تعلقات دوبارہ پٹری پر لوٹنے کی شروعات

ہند-کناڈا تعلقات دوبارہ پٹری پر لوٹنے کی شروعات

کیناناسکی (کناڈا)، 18 جون (یو این آئی) ہندوستان اور کناڈا نے منگل کے روز باہمی خدشات، حساسیت، عوام سے عوام کے مضبوط تعلقات نیز باہمی احترام پر مبنی تعمیری اور متوازن شراکت داری کو بحال کرنے کے تئيں عہد بندی کا اظہار کرتے ہوئے دو طرفہ تعلقات کو دوبارہ پٹری پر لانے کی راہ ہموار کی۔

...مزید دیکھیں
ایران کا اسرائیلی فضائی حدود پر کنٹرول کا دعویٰ

ایران کا اسرائیلی فضائی حدود پر کنٹرول کا دعویٰ

تہران، 18 جون (یو این آئی) ایران کے پاسداران انقلاب (آئی آر جی سی) نے بدھ کے روز کہا کہ اس کی مسلح افواج نے اسرائیلی فضائی حدود پر مکمل کنٹرول قائم کر لیا ہے۔

...مزید دیکھیں
آگرہ میں دو سڑک حادثات میں چھ  لوگوں کی موت

آگرہ میں دو سڑک حادثات میں چھ لوگوں کی موت

آگرہ، 18 جون (یو این آئی) اتر پردیش کے ضلع آگرہ میں منگل کی رات اور بدھ کی صبح پیش آنے والے دو مختلف سڑک حادثات میں چھ لوگوں کی موت ہو گئی اور تقریباً 33 لوگ زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ کے گرد و پیش سیکورٹی بڑھانے کے لئے واچ ٹاور نصب

شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ کے گرد و پیش سیکورٹی بڑھانے کے لئے واچ ٹاور نصب

جموں، 18 جون (یو این آئی) اگلے ماہ کے پہلے ہفتے سے شروع ہونے والی سالانہ شری امرناتھ جی یاترا کے پیش نظر جموں میں واقع بھگوتی نگر بیس کمیپ کے گرد و پیش واچ ٹاور اور چک پوسٹ نصب کرکے فول پروف سیکورٹی نظام کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

...مزید دیکھیں
منی پور میں تین جنگجو سمیت پانچ افراد گرفتار

منی پور میں تین جنگجو سمیت پانچ افراد گرفتار

امپھال، 18 جون (یو این آئی) منی پور میں پولس اور سلامتی دستہ کے اہلکاروں نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران تین مختلف واقعات میں تین عسکریت پسندوں سمیت پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
زیلنسکی جی- 7 سربراہی اجلاس سے یوکرین واپس  لوٹے

زیلنسکی جی- 7 سربراہی اجلاس سے یوکرین واپس لوٹے

کیف، 18 جون (یو این آئی) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی جی-7 سربراہی اجلاس کے لیے اپنے طے شدہ دورےکو مختصر کرکے یوکرین واپس لوٹ گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
دو ہزار آسٹریلیائی شہری اسرائیل اور ایران سے واپس لوٹنے کے منتظر

دو ہزار آسٹریلیائی شہری اسرائیل اور ایران سے واپس لوٹنے کے منتظر

کینبرا، 18 جون (یو این آئی) تقریباً 2000 آسٹریلیائی شہری اسرائیل اور ایران سے وطن واپس لوٹنا چاہتے ہیں اور انہوں نے اس سلسلے میں مدد کے لیے اندراج کرایا ہے۔

...مزید دیکھیں
ہند-کناڈا تعلقات دوبارہ پٹری پر لوٹنے کی شروعات

ہند-کناڈا تعلقات دوبارہ پٹری پر لوٹنے کی شروعات

18 Jun 2025 | 11:56 AM