Saturday, Mar 22 2025 | Time 20:38 Hrs(IST)
Sports

ڈریم 11 لکھنؤ سپر جائنٹس کا آفیشل اسپانسر بنا

ڈریم 11 لکھنؤ سپر جائنٹس کا آفیشل  اسپانسر بنا

لکھنؤ، 12 مارچ (یو این آئی) لکھنؤ سپر جائنٹس (ایل ایس جی) نے آئندہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سیزن کے لیے آفیشل فرنٹ آف جرسی اسپانسر کے طور پر ڈریم 11 کے ساتھ شراکت کا اعلان کیا ہے۔

فرنٹ آف جرسی کے اسپانسر کے طور پر، ڈریم 11 برانڈنگ آفیشل ٹیم کی جرسی پر نمایاں طور پر نظر آئے گی۔
جائنٹس کے سی او او ونے چوپڑا نے کہا، "ہم ڈریم 11 کو اپنے فرنٹ آف جرسی اسپانسر کے طور پر خوش آمدید کہتے ہیں۔