Tuesday, Dec 9 2025 | Time 04:31 Hrs(IST)
Entertainment

بالی ووڈ کار اداکارہ جوہی چاولہ آج 58 برس کی ہوئیں

یوم پیدائش 13 نومبر پر خاص
ممبئی، 13 نومبر (یو این آئی) جوہی چاولہ ایک ہندوستانی فلمی اداکارہ،ماڈل اور فلمساز ہیں جنہوں نے سال1984 میں مس انڈیا کا خطاب جیتا تھا  جوہی چاولہ نے اپنی اداکاری کے کیریئر میں دو فلم فیئر ایوارڈز بھی جیتے ہیں   ہندی فلموں کے علاوہ انہوں نے کنڑ ، مراٹھی ، پنجابی ، ملیالم ، تیلگو اور تامل فلموں میں بھی کام کیا   جوہی چاولہ 80-90 کی دہائی کے وسط کی ایک معروف اداکارہ رہی ہیں   ان کی مزاحیہ اداکاری اور اسکرین پر متحرک شخصیت نے ان کی صلاحیت کو مزید نکھارا ہے۔

جوہی چاولہ 13 نومبر 1967 کو لدھیانہ ، پنجاب میں پیدا ہوئیں ۔
ان کے والد پنجابی اور والدہ گجراتی ہیں ۔
ان کے والد انڈین ریونیو سروس (آئی آر ایس) کے افسر رہ چکے ہیں۔
چوہی نے اپنی اسکولنگ فورٹ کانونٹ اسکول ، ممبئی سے مکمل کی اور ممبئی سے بیچلر کی ڈگری حاصل کی ۔
اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد ، جوہی نے 1984 میں مس انڈیا مقابلے میں حصہ لیا اور ٹائٹل کے ساتھ ساتھ 1984 میں مس یونیورس مقابلے میں بہترین کاسٹیوم ایوارڈ جیتا ۔

جوہی نے اپنے کیریئر کا آغاز 1986 میں فلم سلطان سے کیا ، حالانکہ یہ فلم باکس آفس پر ناکام رہی ، پھر 1987 میں جوہی نے کنڑ سنیما کی فلم پریملوکا میں کام کیا۔
یہ فلم باکس آفس پر کامیاب رہی اور جوہی کو کافی پذیرائی ملی ۔
اس کے بعد جوہی کو 1988 میں فلم قیامت سے قیامت تک ملی ، اس فلم میں عامر خان اور جوہی کی جوڑی بڑی اسکرین پر آئی۔
فلم زبردست ہٹ ثابت ہوئی اور اس کے بعد جوہی نے کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا ۔

انہوں نے عامر خان کے ساتھ قیامت سے قیامت تک کیا لیکن بعد میں ان کی اور عامر کی لڑائی ہوئی اور دونوں نے 8 سال تک بات نہیں کی ۔
آخرکار دونوں نے 8 سال تک بات چیت شروع کی اور دونوں کی دوستی بہت مضبوط ہو گئی ۔

جاری یو این آئی۔
ایم جے

Entertainment
دھرمیندر کی سالگرہ پر ہیما مالنی جذباتی ہوئیںدی گریٹ شمش الدین فیملی میں مرکزی کردار نبھانا میرے لیے اعزاز ہے: کرتیکا کامرا
گورو کھنّہ بنے بگ باس 19 کے فاتحشرمیلا ٹیگور تین آخریشرمیلا ٹیگور دو۔۔۔۔۔
دھرمیندر کی سالگرہ پر ہیما مالنی جذباتی ہوئیں

08 Dec 2025 | 3:46 PM

ممبئی، 8 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ہیما مالنی اپنے شوہر اور آنجہانی اداکار دھرمیندر کو ان کی سالگرہ پر یاد کرکے جذباتی ہوگئیں۔.

see more..

دی گریٹ شمش الدین فیملی میں مرکزی کردار نبھانا میرے لیے اعزاز ہے: کرتیکا کامرا

08 Dec 2025 | 3:37 PM

ممبئی، 8 دسمبر (یو این آئی) معروف اداکارہ کرتیکا کامرا کا کہنا ہے کہ فلم ’دی گریٹ شمش الدین فیملی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنا ان کے لیے اعزاز اور خوش قسمتی کی بات ہے۔.

see more..

گورو کھنّہ بنے بگ باس 19 کے فاتح

08 Dec 2025 | 3:09 PM

ممبئی، 8 دسمبر (یو این آئی) مشہور اداکار گورو کھنّہ رئیلٹی شو بگ باس 19 کے فاتح بن گئے ہیں۔.

see more..

شرمیلا ٹیگور تین آخری

08 Dec 2025 | 3:05 PM

انہوں نے اپنی اداکاری کے ذریعے قومی اور بین الاقوامی سطح پر بڑے پیمانے پر پذیرائی حاصل کی۔ .

see more..

شرمیلا ٹیگور دو۔۔۔۔۔

08 Dec 2025 | 3:03 PM

بالی وُڈ میں انہیں اصل شہرت 1966 میں شائع ہونے والی فلم 'انوپما' سے ملی، جس میں ان کے ساتھ دھرمندر مرکزی کردار میں نظر آئے تھے۔شرمیلا ٹیگور کی جوڑی راجیش کھنہ کے ساتھ بہت مشہور ہوئی اور دونوں نے باکس آفس پر کئی ہٹ فلمیں دیں۔ دونوں پہلی بار 1969 میں ریلیز فلم 'آرادھنا' میں ایک ساتھ نظر آئے تھے، جو باکس آفس پر سپر ہٹ ثابت ہوئی۔ اس کے بعد دونوں نے سفر، امر پریم، داغ اے پوئم آف لو' جیسی کئی کامیاب فلموں میں کام کیا۔ فلم 'آرادھنا' کے لیے شرمیلا ٹیگور کو 'بہترین اداکارہ' کے طور پر فلم فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ .

see more..

شرمیلا ٹیگور اپنے ہیئر اسٹائل ،روایتی نفاست اور دلکشی کے لئے مشہور

08 Dec 2025 | 3:00 PM

ممبئی، 8دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شرمیلا ٹیگور آج 81 برس کی ہو ئیں۔ شرمیلا ٹیگور کا کریئر ہندی اور بنگالی فلموں میں چھ دہائیوں سے زیادہ پر محیط رہا ، 8 دسمبر 1944 کو کانپور میں پیدا ہوئیں۔ان کو بیگم عائشہ سلطانہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ .

see more..

بالی ووڈ کے ہی مین تھے دھرمیندر

08 Dec 2025 | 2:42 PM

یوم پیدائش 8 دسمبر کے موقع پر خصوصی پیشکش.

see more..
سو کروڑ کے کلب میں شامل ہوئی رنویر سنگھ کی فلم 'دھُرندھر'

08 Dec 2025 | 11:42 AM

ممبئی، 8 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ کی فلم 'دھُرندھر' نے ہندستانی مارکیٹ میں تین دنوں میں 103 کروڑ روپے کی کمائی کر لی ہے۔.

see more..

عامر خان نے فلم ستارے زمین پر کی کامیابی کی وجہ بتائی

08 Dec 2025 | 10:26 AM

نئی دہلی، 8 دسمبر(یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار اور فلم ساز عامر خان نے اپنی فلم ستارے زمین پر کی کامیابی کی اصل وجہ بتائی ہے۔ عامر خان اُن بڑے سپر اسٹارز میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے سب سے زیادہ کامیاب فلمیں دی ہیں۔ آج کے دور میں جہاں صرف بڑے پیمانے پر بنی، بھاری بھرکم فلمیں ہی سینما گھروں میں کامیاب ہو رہی ہیں، وہیں عامر خان کی ستارے زمین پر اپنی مضبوط کہانی کی بدولت سپر ہٹ ہوئی۔ اس بارے میں انہوں نے ہندوستان ٹائمز لیڈر شپ سمٹ میں کھل کر بات کی۔.

see more..

ماہی شریواستو اور گولڈی یادو کا لوک گیت ’روٹی چھوٹی ہو گئی‘ ریلیز

07 Dec 2025 | 3:57 PM

ممبئی، 7 دسمبر (یو این آئی) اداکارہ ماہی شریواستو اور گلوکارہ گولڈی یادو کا لوک گیت ’روٹی چھوٹی ہو گئی‘ ریلیز ہو گیا ہے۔.

see more..

کارتک آرین نے بہن کرِتیکا کی شادی پر جذباتی نوٹ لکھا

07 Dec 2025 | 1:13 PM

نئی دہلی، 7 دسمبر (یو این آئی).

see more..

یوم پیدائش 8 دسمبر کے موقع پر خصوصی پیشکش

07 Dec 2025 | 8:29 AM

بالی ووڈ کے ہی مین تھے دھرمیندر.