SportsPosted at: Jul 5 2025 11:26PM کپتان شبھمن گل کی شاندار اننگز، ہندوستان نے انگلینڈ کو 608 رن کا ہدف دیا
برمنگھم، 5 جولائی (یواین آئی) کپتان شبھمن گل کی شاندار اننگز کی بدولت ہندوستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن انگلینڈ کو 608 رن کا ہدف دیا۔
کپتان شبھمن گل نے 161 رنز بنائے۔
وہ ایک میچ میں 400 یا اس سے زیادہ رنز بنانے والے پہلے ہندوستانی کرکٹر بن گئے ہیں۔